---فائل فوٹو 

کراچی میں خواجہ سرا پر تشدد کے خلاف خواجہ سراؤں نے گلستانِ جوہر تھانے پر احتجاج کیا۔

ایس پی گلشن کے مطابق ایک خواجہ سرا کا علاقے میں کسی سے جھگڑا ہو گیا تھا جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایس پی گلشن کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا پر تشدد میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد خواجہ سرا واپس چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق ایک خواجہ سرا کے بھائی کا ہوٹل پر رقم کے تنازع پر جھگڑا ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: خواجہ سرا

پڑھیں:

عزاداروں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو‘چیئرمین گلشن اقبال ٹائون

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال ٹاؤن کی جانب سے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں چیئرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد، وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی، وائس چیئرمین یوسی 5 آصف حسن اور اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال سید عامر علی نے یوسی 5 میں واقع تقویٰ امام بارگاہ، ڈسکو بیکری اور گرد و نواح کے علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف بلدیاتی سہولیات کا جائزہ لیا۔امام بارگاہ و جلوس کے منتظمین نے سیوریج کے پانی کی نکاسی کے مسائل کی نشاندہی کی، جس پر چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد نے کہا کہ ان مسائل کی بنیادی ذمہ داری واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن پر عائد ہوتی ہے، تاہم گلشن اقبال ٹاؤن بھی اپنی سطح پر مربوط کوششیں جاری رکھے گا۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ان مسائل کے حل کے لیے واٹر کارپوریشن سے مسلسل رابطہ کیا جا رہا ہے اور اپنی مدد آپ کے تحت بھی نکاسی آب کے اقدامات کیے جائیں گے تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔واضح رہے کہ گلشن اقبال ٹاؤن کی انتظامیہ محرم الحرام کے دوران یومیہ بنیادوں پر مختلف یوسیز میں بالخصوص جلوس و مجالس کی گزرگاہوں اور امام بارگاہوں کے اطراف صفائی و ستھرائی، سڑکوں کی مرمت، روشنی کے مؤثر انتظامات، درختوں کی کانٹ چھانٹ (ٹریمنگ) اور دیگر ضروری بلدیاتی اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔

 

 

متعلقہ مضامین

  • خواجہ سراؤں کے ساتھ بیٹھنے پر باپ نے بیٹے کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا
  • کراچی، پولیس چیف نے گذری تھانے کے سب انسپکٹر کو معطل کر کے ایک درجہ تنزلی کر دی
  • عزاداروں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو‘چیئرمین گلشن اقبال ٹائون
  • گلستان جوہر میں شہری کے تشدد پر خواجہ سراؤں کا تھانے کے باہر احتجاج، مقدمہ درج
  • گھریلو جھگڑا خونریزی میں تبدیل؛ بھائی کے ہاتھوں بھائی، بھابی اور بھتیجا قتل
  • میرپورخاص،آئی بی اے پاس امیدواروں کا آفرلیٹر نہ ملنے کیخلاف احتجاج
  • جیکب آباد ،بے امنی کیخلاف لاشاری برادری کا احتجاج
  • سندھ ایمپلائزالائنس کا صوبائی حکومت کیخلاف احتجاج: کراچی میں ٹریفک نظام درہم برہم
  • جامعہ اردو کراچی میں سبیلِ امام حسینؑ پر پولیس کا حملہ، طلباء پر تشدد