بورے والا‘ اغواء کاروں کی کار نہر میں گرنے سے 2 مغوی بازیاب
اشاعت کی تاریخ: 9th, July 2025 GMT
بوریوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)بورے والا میں اغواء کاروں کی کار نہر میں گرنے سے 2 مغوی بازیاب ہو گئے۔ریسکیو اہلکاروں نے ہتھکڑیوں میں جکڑے 2 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا۔
(جاری ہے)
پولیس حکام نے کہا ہے کہ گاڑی میں سوار 2 اغواء کار نہر سے نکل کر فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے جب کہ ملزمان کی کار پر سبز نمبر پلیٹ لگی ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کو بہاولنگر اور ملتان سے اغواء کیا گیا تھا۔
.ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کے اغواء کا مقدمہ درج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250916-02-2
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس فیز 8 میں کار سوار افراد کی جانب سے پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل اسحاق جتوئی کو اغوا کرنے کے معاملے میں واقعے کا مقدمہ تھانہ ساحل میں درج کر لیا گیا۔