بوسنیا کی صدر کے نام خط میں غلطی‘ وائٹ ہاؤس کو سبکی کا سامنا
اشاعت کی تاریخ: 10th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بوسنیا کی صدر کے نام ٹرمپ کے خط میں غلطی کے باعث وائٹ ہاؤس کو سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ صدر نے بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدر زیلجکا چیویانووِچ کو سخت تجارتی وارننگ پر مبنی خط بھیجا،تاہم خط میں خطاب کے لیے خاتون کے بجائے مرد کی ضمائر استعمال کربیٹھے۔ شرمندگی مٹانے کے لیے وائٹ ہاؤس نے انٹرنیٹ پر پوسٹ کیا گیا خط ہٹاکر تصحیح کردی،تاہم اس وقت تک غلطی کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس لطیفے کو ہاتھوں ہاتھ لیا، اور مختلف مزاحیہ تبصروں کے ساتھ پوسٹس کیں۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
حیدرآباد: نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث باچا خان چوک سے متصل سڑک زیر آب ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250918-08-32