City 42:
2025-07-12@19:25:01 GMT

صنم جاوید کا نواحی علاقہ کالاگوجراں کے بازاروں کا دورہ

اشاعت کی تاریخ: 12th, July 2025 GMT

سٹی 42 : صنم جاوید نے نواحی علاقہ کالاگوجراں کے بازاروں کا دورہ کیا، جہاں پی ٹی آئی کے 15 کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔ 

صنم جاوید کی نواحی علاقہ کالاگوجراں آمد پر پی ٹی آئی کارکنان سے ملاقات ہوئی۔ کارکنان نے ان کا پرجوش استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ 

صنم جاوید نے کارکنوں کے ہمراء کالا گوجراں بازاروں کا دورہ کیا۔ 

پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے ڈھول کی تھاپ پر نعرے بازی کی گئی، ساتھ ہی بانی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ 

مون سون : لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: صنم جاوید

پڑھیں:

جمائما اپنے قریبی دوستوں کو بتارہی کہ علیمہ خان میرے بچوں کو بہکارہی ہے: نصرت جاوید کا دعویٰ


لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائما اپنے قریبی دوستوں کو بتارہی ہیں کہ علیمہ خان میرے بچوں کو بہکا رہی ہیں، یہ روایتی ساس بہو والی بات ہے، جمائما اور علیمہ کی آپس میں نہیں بنتی،وہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنا تجزیہ دے رہےتھے۔
نصرت جاوید کا مزید کہناتھاکہ علیمہ خان مخالف پی ٹی آئی گروپ کہہ رہا ہے کہ چند ہی دنوں میں آف شور کمپنیوں کا ذکر ہونےو الا ہے جس می٘ علیمہ کو ملوث کیا جائے گا، وہ مایوس ہوکر اپنے بھتیجوں کو کہہ رہی ہے، پریشر بلڈ کررہی ہےلیکن جمائما نے درمیانی راستہ اپنایا۔
ان کا مزیدکہناتھاکہ " میرا خیال ہے کہ اگر ایک مرتبہ بچے اس راہ پر چل نکلے، وہ متحرک ہوں گے ، وہ جماتما تو ساتھ نہیں آنا چاہتی، کمپین البتہ ڈیزائن کروا دی ہے کہ امریکہ میں ان لوگوں سے رابطہ کریں اور کریں جو چاہتے ہیں، دوسری طرف علیمہ خان کی پوزیشن یہ ہے کہ وہ کہہ رہی ہے کہ وہ (قاسم اور سلمان) پاکستان آرہے ہیں، بتایا ہے ، پوچھا نہیں۔ 

کراچی: والد کی تدفین کیلئے سعودیہ سے آیا ہوا نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق

مزید :

متعلقہ مضامین

  • پی ٹی آئی قافلہ لاہور پہنچ گیا، شاہدرہ سے 4 کارکنان گرفتار
  • شہید فائر ریسکیور سید ناظم حسین شاہ  کا نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ میں ادا
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا والہانہ استقبال
  • ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ، کشمیری عوام کا والہانہ استقبال
  • بلوچستان میں 9 افراد کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ہے،جاوید قصوری
  • ٹنڈوجام:یونین کونسل 56 اور 66 کے رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ
  • بارش میں حکومت کی ناقص کارکردگی سامنے آگئی ، جاوید قصوری
  • جمائما اپنے قریبی دوستوں کو بتارہی کہ علیمہ خان میرے بچوں کو بہکارہی ہے: نصرت جاوید کا دعویٰ
  • 26 نومبر احتجاج کیس؛ عدالت میں غیر حاضر ملزمان  کے وارنٹ گرفتاری جاری