City 42:
2025-09-23@18:06:13 GMT

وزارت خزانہ نے پنشن سے متعلق آفس میمورنڈم جاری کر دیا

اشاعت کی تاریخ: 9th, August 2025 GMT

ویب ڈیسک: وزارت خزانہ نے پنشن سے متعلق آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔میمورنڈم ملازمین کی پنشن میں اضافے، ادائیگی سے متعلق ہے۔ 

 یکم جولائی2025یا بعد میں ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کیلئے ریلیف کی منظوری دی گئی ہے،میمورنڈم کے مطابق تمام وفاقی پنشنرزپر برابری کی بنیاد پر پنشن میں اضافے کا اطلاق ہوگا، 2011 سے 2024 کے دوران پانچ اضافی ایڈہاک ریلیف الاؤنس پنشن کا حصہ ہونگے،ان پانچ سابقہ اضافی ایڈہاک ریلیف الاؤنس کی مجموعی شرح 70 فیصد تک بنتی ہے  ۔

10 مرلہ میں 2 پودے ،1کنال میں 4 پودے لگانے کی پابندی

 وزارت خزانہ نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی بیس لائن پنشن ہی نیٹ پنشن تصور کی جائے گی،گراس پنشن میں سے کمیوٹ شدہ پنشن منہا کرکے 5 ایڈہاک ریلیف شامل کیے جائیں گے۔

 دستاویز کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین کی خالص پنشن میں 5 سابقہ اضافے بھی شامل ہونگے، سال 2011 میں 15 فیصد، سال 2015 میں 7.

5 فیصد ایڈہاک ریلیف دیا گیا تھا، 2022 میں 15 فیصد، سال 2023 میں 17.5 فیصد، 2024 میں بھی 15 فیصد ریلیف دیا گیا۔ 
 

د بھارت کی امریکہ سے ہتھیاروں کی خریداری روکنے کی میڈیا رپورٹ کی تردید

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: ملازمین کی

پڑھیں:

امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی

امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 September, 2025 سب نیوز

واشنگٹن (آئی پی ایس) امریکی ایچ ون بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ سالانہ فیس نہیں بلکہ ایک مرتبہ جمع کرائی جانے والی رقم ہے جو صرف نئی پیٹیشن پر لاگو ہوگی،موجودہ ویزا ہولڈرز جتنی بار چاہیں امریکا چھوڑ کر دوبارہ داخل ہو سکتے ہیں، ان کے لیے کوئی اضافی فیس نہیں ہوگی۔

ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نےنام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ فیس صرف ابتدائی درخواست پر لاگو ہوگی، موجودہ ویزا ہولڈرز یا تجدید کرنے والوں پر نہیں۔

لینڈسکیورٹی کے اعدادو شمار کےمطابق گزشتہ سال کل 3 لاکھ 99ہزار 395 ایچ ون بی ویزے جاری ہوئے،جن میں 2 لاکھ 83 ہزار 397بھارتی شہریوں کو دیے گئے،چین 46 ہزار 680 ویزوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھا۔

پاکستان سمیت دیگر ممالک کو ایک فیصد سے بھی کم ویزے ملتے ہیں لیکن ویزا فیس میں اضافے سے امریکا جانے کے خواہشمند تمام ہنرمند افراد متاثر ہونگے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیادہ تر گرڈ اسٹیشنز اور فیڈرز بحال، رپورٹ جاری اسرائیل سے خطرہ، مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی برطانوی وزیراعظم آج فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے اگر افغانستان نے بگرام ائیر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے’، ٹرمپ کی دھمکی غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے حالات بدلنے کی طاقت ہے، حد سے بڑھے مطالبات کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر غزہ: اسرائیلی فورسز کے بدترین حملے جاری، مزید 51 فلسطینی شہید TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • عالمی بینک کی غربت سے متعلق حیران کن رپورٹ سامنے آگئی
  • عالمی بینک نے پاکستان میں غربت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
  • حکومت آئی ایم ایف شرائط کے مطابق قرضوں کے رول اوورکی تیاری کررہی‘  وزارت خزانہ 
  • سپریم کورٹ: پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج ، جبری ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن دینے کا حکم
  • سندھ میں سرکاری اسپتالوں کے ملازمین کا اوپی ڈیز اوردفاتربند کرنے کااعلان
  • سندھ میں سرکاری ملازمین کا اسپتالوں کے اوپی ڈیز اوردفاتربند کرنے کااعلان
  • سندھ میں سرکاری اسپتالوں کے ملازمین کا کل سے تمام او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان
  • کیا 3 برسوں میں دگنا قرض لیا گیا؟ وزارت خزانہ نے بتا دیا
  • امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی
  • ٹاؤن ملازمین کی پنشن کا مسئلہ حل نہ ہوسکا‘ سماعت ملتوی