جشن آزادی اور معرکہ حق کی جیت کا جشن ،اسلام آباد میں کل چھٹی کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 12th, August 2025 GMT
طیب سیف: جشن آزادی اور معرکہ حق کی جیت کا جشن ،اسلام آباد میں کل عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر جشن آزادی کو بھرپور طریقے سے منانے کےلئے تیاریا جاری ہیں ،اسلام آباد میں جشن آزادی اور معرکہ حق کی جیت کا جشن منانے کےلئے کل عام چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ۔
ڈپٹی کمشنر نے تعطیل کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈین تعیناتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
ضلع کچہری دھماکے پر اسلام آباد بار کا3 روزہ سوگ کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بار ایسوسی ایشن نے ضلع کچہری دھماکے پر 3 روزہ سوگ اور کل اسلام آباد کی عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق وکلاء کل عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔
اسلام آباد بار نے مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت اور اداروں کی ذمہ داری ہے، آئی جی اور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد ضلع کچہری کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائیں۔