Express News:
2025-11-03@06:07:53 GMT

کراچی، پورٹ قاسم کے قریب گٹر میں گر کر 2 افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 10th, September 2025 GMT

شہر قائد کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب گٹر میں گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پورٹ قاسم کے قریب کمپنی میں بنے ہوئے گٹر میں گر کر 2 افراد جاں بحق ہوگئے جو مبینہ طور پر کمپنی کے ملازم ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم دونوں کی لاشوں کو قریب میں واقع عائشہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

ہنگو:دوآبہ میں پولیس قافلے پر دھماکے سے متاثرہ گاڑی کے قریب سیکورٹی اہلکار و مقامی افراد جمع ہیں، چھوٹی تصویر میں دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایس ایچ او دوآبہ عمران الدین کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251103-01-29

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • افغانستان: مزارِ شریف کے قریب زلزلہ، 7 افراد جاں بحق، 150 زخمی
  • ہنگو:دوآبہ میں پولیس قافلے پر دھماکے سے متاثرہ گاڑی کے قریب سیکورٹی اہلکار و مقامی افراد جمع ہیں، چھوٹی تصویر میں دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایس ایچ او دوآبہ عمران الدین کو اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
  • کراچی میں ڈاکو راج، مزاحمت کرنے پر 18 سالہ نوجوان جاں بحق
  • کراچی: براق پیٹرول پمپ سچل موڑ کے قریب  ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر بھتیجا جاں بحق، چچا زخمی
  • کراچی؛ تین ہٹی مزار کے قریب منی ٹرک نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا
  • دیر لوئر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالج لیکچرر جاں بحق
  • کراچی میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا، 6 افراد زخمی
  • لاڑکانہ ، زائرین کی بس الٹ گئی، 25 افراد زخمی، ٹراما سینٹرمنتقل
  • دیر لوئر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالج لیکچرر جاں بحق
  • کراچی: پانچ روز کے دوران آتشزدگی کے متعدد واقعات، اربوں کا نقصان اور دو افراد جان سے گئے