Jasarat News:
2025-09-23@02:32:29 GMT
سکھر،جامعہ دارالہدیٰ میںامتحانات
اشاعت کی تاریخ: 23rd, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250923-11-3
سکھر (نمائندہ جسارت) جامعہ دارالہدیٰ عربیہ اسلامیہ باگڑجی میں شعبہ حفظ کے طلبہ کا ششماہی امتحان کا انعقاد کیا گیا، ٹرسٹ جمعیت تعلیم القرآن سکھر کے (معلم) قاری محمد اسلام جوٹیجو نے طلبہ سے امتحان لیا۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پیارعلی انتقال کرگئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان مشین ٹول فیکٹری کراچی کے 8سال سے زائد عرصہ کام کرنے والے ملازم پیارعلی کلہوڑو45 سال کی عمر میں 19 ستمبر کو انتقال کرگئے۔ ان کی تدفین گوٹھ خیر محمد کلہوڑو بوزداروڈا تحصیل ٹھری میرواہ ضلع خیرپور میرس میں ہوئی۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔