نیشنل بینک انتظامیہ پنشنرزکیساتھ توہین آمیز سلوک ختم کری: پنشنرز ایکشن کمیٹی
اشاعت کی تاریخ: 24th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر )نیشنل بینک آف پاکستان پنشنرز ایکشن کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ و سیکرٹری جنرل آفیسرز فیڈریشن پنجاب نعیم اللہ فریدی ، مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر صادق ، لیگل ایڈوائزر چوہدری اختر ورک ،سینئر رہنما محمد زبیر یوسف بٹ ،ریاض خان اور ممبر میڈیا سیل ذوالفقار سندھو نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نیشنل بینک آف پاکستان کی کنٹریچکوائل انتظامیہ کا بینک سے ریٹائرڈ 60 سے 100 سال تک کے عمر رسیدہ بزرگ پنشنرز کے ساتھ توہین ا?میز ناروا سلوک پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بینک انتظامیہ بائیو میٹرک ،لائف سرٹیفکیٹ اور فیملی پنشن لینے والی بیوائیوں کے نو میرج سرٹیفکیٹ کے نام پر آئے دن سفید بالوں والے پنشنرز کی پنشن روکنا اور اکائونٹ بلاک کرنا معمول بن چکا ہے اور سینئر سٹیزن کے میڈیکل بلز کو چھے چھے ماہ تک ادائیگی نہ کرنے سے پنشنرز شدید پریشان اور ٹینشن کا شکار رہتے ہیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
لوئردیر،ضلعی انتظامیہ کے تحت تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز