برادر ملک بحرین کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلئے ریلیف پیکج دیا گیا ہے۔
مشکل کی اس گھڑی میں برادر ملک بحرین پاکستان کی مدد کے لئے پیش پیش بحرین نے ہنگامی بنیاد پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد بھیج دی۔
بحرین کا طیارہ بوئنگ 707 ایف متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان لیکر پہنچ گیا، امدادی سامان میں 392 خصوصی خیمے اور 13 الیکٹرک جنریٹرز شامل ہیں۔  65 پانی صاف کرنے والے پمپ، 1660 کمبل اور 3180 پلاسٹک میٹس بھی شامل ہیں۔
امدادی سامان میں بحرین کی جانب سے بھیجے گئے 416 فوڈ پیکیجز بھی شامل ہیں بحرین کی جانب سے موصول ہونے والی امداد کی تقسیم کا مرحلہ متاثرہ علاقوں میں جلد شروع ہو جائیگا۔
سیلاب متاثرین کے لئے یہ ریلیف پیکج بحرین اور پاکستان کی لازوال دوستی اور یکجہتی کی ایک روشن مثال ہے۔

برادر ملک بحرین کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلئے ریلیف پیکج

مشکل کی اس گھڑی میں برادر ملک بحرین پاکستان کی مدد کے لئے پیش پیش

بحرین نے ہنگامی بنیاد پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد بھیج دی

بحرین کا طیارہ بوئنگ 707 ایف متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان… pic.

twitter.com/fqTL3zy1kK

— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 25, 2025

Post Views: 3

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: پاکستان کے سیلاب متاثرین کے بحرین کی جانب سے برادر ملک بحرین کے لئے

پڑھیں:

آج کراچی آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ہے، فاروق ستار

عوامی اجتماع سے خطاب میں ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ کراچی کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ حق پرستوں کا رہے گا، آج کا یہ پروگرام شہر کی تمام اکائیوں کی نمائندگی کر رہا ہے، شہر کے مسائل یہاں پر زبردستی مسلط لوگوں کی وجہ سے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ آج کراچی آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سرجانی ٹاؤن میں عوامی اجتماع سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ آج پاکستان میں مڈل کلاس کی کوئی جماعت ہے، تو وہ صرف ایم کیو ایم پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ حق پرستوں کا رہے گا، آج کا یہ پروگرام شہر کی تمام اکائیوں کی نمائندگی کر رہا ہے۔ ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ شہر کے مسائل یہاں پر زبردستی مسلط لوگوں کی وجہ سے ہیں، کراچی آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ڈمپر لوڈر ہمارے بچوں کو کچلیں، ای چالان ہم پر تھوپے جائیں اور ہم شور بھی نہ کریں، ہم جمہوری اور قانونی طریقے سے عوامی احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی بمباری،متعدد فلسطینی شہید
  • پاکستان سے جنگ نہ کرنا، بھارت کو انتباہ
  • ستائیسویں ترمیم کا غلغلہ
  • پاکستان اور چین کا نیا سنگِ میل ، خلائی تعاون میں تاریخی پیش رفت
  • پاکستان میں ترقی کا ماڈل
  • آج کراچی آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ہے، فاروق ستار
  • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو امدادی فنڈز روکنے کی اجازت دیدی
  • ستائیسویں ترمیم
  • پاک افغان مذاکرات
  • لاہور سے جدہ جانیوالے مسافروں کے سامان اور جوتوں سے منشیات برآمد