لاہور:

ڈی جی آئی ایس پی آر‏ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پنجاب یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا جہاں طلبا اور انتظامیہ نے پرتپاک استقبال کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی اور سوالات کے جوابات دیے۔

طلباء نے مادر وطن کے دفاع میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا بھر پور عزم کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اور فیکلٹی ممبران سے بھی ملاقات کی۔

طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے بھارت کو شکست دینے پر پاک فوج کے لیے خراج تحسین پیش کیا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اساتذہ اور طلباء ہمہ وقت پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، پاک فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے باعث ابہام اور شکوک و شبہات دور ہوگئے۔

شرکاء نے مزید کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے گفتگو میں ڈِس انفارمیشن اور فیک نیوز کے بارے میں آگاہی ملی، نوجوانوں میں غلط فہمیوں کے تدارک کے لیے اس طرح کے سیشن ضروری ہیں۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کے

پڑھیں:

جے ایس او پاکستان کا عزم تعلیم و تعمیر وطن کنونشن

کنونشن کے دوران مرکزی انتخابات میں برادر سید محمد فتح رضوی کو اکثریت رائے سے دو سالہ مدت 2025ء تا 2027ء کے لیے تنظیم کا مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سکھر، میں جے ایس او پاکستان کے سولہویں تین روزہ عزم تعلیم و تعمیر وطن کنونشن کا انعقاد، علماء اور طلباء شریک

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (جے ایس او) کا سولہواں مرکزی تین روزہ “عزمِ تعلیم و تعمیرِ وطن” کنونشن سندھ کے شہر سکھر میں شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ملک بھر سے جعفری طلبہ، سابقین، علماء کرام اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد نے اس اہم تعلیمی و فکری اجتماع میں شرکت کی۔ کنونشن کے مختلف سیشنز سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر میثمی، سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و تحصیل صدر شیعہ علماء کونسل روہڑی سید کاظم رضوی، مسئول شعبہ تبلیغات شیعہ علماء کونسل سندھ مولانا ریاض حسین روحانی، پرنسپل قرآن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ڈیرہ غازی خان مولانا قاری ضمیر زیدی، سابق مرکزی ناظم جعفریہ یوتھ و مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان سید اظہار بخاری، ضلع صدر شیعہ علماء کونسل سکھر سید جواد حسین رضوی، ضلع جنرل سیکرٹری مولانا اختر حسین کاظم، مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان زین العابدین جعفری اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا محمد علی جروار سمیت دیگر معزز شخصیات نے خطاب کیا۔

مقررین نے اپنے خطابات میں تعلیم کی اہمیت، نوجوانوں کی کردار سازی، ملکی تعمیر و ترقی میں طلبہ کے کردار اور قومی وحدت کے فروغ پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ جے ایس او پاکستان نے ہمیشہ تعلیمی و فکری محاذ پر نوجوان نسل کی رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اختتامی اجلاس میں تنظیمی خدمات انجام دینے والے کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور آئندہ کے اہداف و لائحہ عمل پر روشنی ڈالی گئی۔ کنونشن کے دوران مرکزی انتخابات میں برادر سید محمد فتح رضوی کو اکثریت رائے سے دو سالہ مدت 2025ء تا 2027ء کے لیے تنظیم کا مرکزی صدر منتخب کر لیا گیا۔ مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔ یہ انتخاب مرکزی جعفریہ طلباء کنونشن کے دوران عمل میں آیا، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے طلباء، صوبائی نمائندگان اور ضلعی صدور نے شرکت کی۔ 

متعلقہ مضامین

  • لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں ہیوی ٹریفک کا آج سے ہی معائنہ کرنے کا حکم
  • جے ایس او پاکستان کا عزم تعلیم و تعمیر وطن کنونشن
  • لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں ہیوی ٹریفک کی انسپیکشن کرنے کا حکم
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت برقرار
  • امریکی اداکارہ کم کارڈیشیئن لا کے امتحانات میں فیل، ناکامی کا ذمہ دار کسے قرار دیا؟
  • پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت آج بھی زیادہ
  • رقت آمیز دعا کے ساتھ رائیونڈ اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم، شرکاء گڑگڑاتے رہے، ہچکیاں بندھ گئیں
  • بھٹ شاہ: یوم اقبال پر الکوثر اسکول کے طلباء کا ثقافتی مرکز کا دورہ
  • جدہ میں سوشل میڈیا پرجھوٹی خبروں کے پھیلاؤ کے خلاف آگاہی نشست
  • پنجاب میں سموگ کا روگ برقرار، شہر لاہور کی فضا آج بھی آلودہ