شہباز شریف ہتک عزت کیس آئندہ سماعت پر گواہ جرح کیلیے طلب
اشاعت کی تاریخ: 28th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لاہور (آن لائن) عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر آئندہ سماعت پر دیگر گواہوں کو بیان پر جرح کے لیے طلب کرلیا۔ سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے کیس کی سماعت کی۔ وزیراعظم کے وکیل نے مﺅقف اپنایا کہ آج ان کے دیگر گواہ موجود نہیں ہوسکے۔
شہباز شریف
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: شہباز شریف
پڑھیں:
کوئٹہ سے اندرون ملک کیلیے ٹرین سروس مزید 3روز کیلیے بند
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250926-01-20
کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس مزید 3روز کیلئے بند کردی گئی یاد رہے کہ گزشتہ تین روز سے ٹرین سروس ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث بند ہے۔