24 ستمبر کو عام تعطیل ؛ نوٹیفکیشن جاری
اشاعت کی تاریخ: 22nd, September 2025 GMT
سٹی 42: سندھ حکومت نے 24 ستمبر کو صوبے کے 14 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر سندھ کے 14 اضلاع میں عام تعطیل ہو گی۔
تعطیل کا اطلاق گھوٹکی، سکھر، خیرپور، میرپورخاص، عمرکوٹ اور مٹیاری میں ہو گا۔
حیدرآباد، جامشورو، دادو، بدین اور ٹھٹھہ میں بھی عام تعطیل ہو گی،کراچی ویسٹ، کراچی ایسٹ اور کیماڑی اضلاع میں بھی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا زخمی
14 اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے لئے ووٹرز کو سہولت فراہم کرنے کے لیے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
24 اضلاع میں 24 ستمبر بدھ کے روز تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔نوٹیفیکشن بھی جاری کردیاگیا
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: عام تعطیل اضلاع میں
پڑھیں:
سعودی عرب کے قومی دن پر عام تعطیل کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی کی جانب سے یوم وطنی کے موقع پر تعطیل کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 23 ستمبر کو ملک بھر میں سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ یوم وطنی سعودی عرب کا قومی دن ہے جسے ہر سال بھرپور جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ ملک بھر میں تقاریب، آتش بازی اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام ہوتا ہے۔