ویب ڈیسک : پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے پاس اپنے استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

 بانی پی ٹی آئی نے مزید استعفے مانگ لیے ۔ پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے استعفے دینےکی تیاری کر لی ہے  اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے اسٹیںڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کو استعفے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔معین ریاض قریشی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین نہ صرف کمیٹیوں سے استعفے جمع کرائیں بلکہ گاڑیاں بھی واپس کر دیں گے۔

کیا نئے ججز کسی اور ملک سے لاکر لگائے گئے ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو میں بتایا تھا کہ عمران خان نے پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے فوری مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی کے پاس 14 اسٹینڈنگ کمیٹیاں ہیں اور بانی پی ٹی آئی نے تمام اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کی ہے۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پنجاب اسمبلی کمیٹیوں سے پی ٹی آئی

پڑھیں:

تحریک انصاف آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی

اپوزیشن آج قومی اسمبلی،سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی۔

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔

سینیٹ میں علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی بھی منظوری دی گئی۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفیٰ ہونے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا پہلا استعفیٰ آگیا
  • تحریک انصاف نے پنجاب کی سٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا عندیہ دیدیا
  • تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان، پیپلزپارٹی کو اپوزیشن میں شمولیت کی دعوت
  • پی ٹی آئی اراکین کو پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت
  • پی ٹی آئی اراکین کو پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت
  • علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن متحرک، کیا پختونخوا میں پی ٹی آئی نئی حکومت بنا سکے گی؟
  • علی امین گنڈا پور کے مطالبے پر سپیکر کے پی اسمبلی کا استعفیٰ دینے سے انکار 
  • اپوزیشن لیڈر کے نام، بانی کے حکم پر کسی ممبر کو اختلاف نہیں: عامر ڈوگر
  • تحریک انصاف آج قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکریٹریٹ میں اپوزیشن لیڈرز کے نام جمع کرائے گی