Jasarat News:
2025-10-21@02:24:39 GMT

پاسبان وطن پاکستان نامی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن ہوگئی

اشاعت کی تاریخ: 21st, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251021-08-15
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاسبان وطن پاکستان نامی سیاسی جماعت کو رجسٹریشن جاری کردی ہے،شیخ مختار احمد پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔سیاسی جماعتوں کی فہرست میں ایک اورکا اضافہ ہوگیا ہے۔ نئی سیاسی جماعت پاسبان وطن پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئی ہے جس کا الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفیکیشن کے مطابق شیخ مختار احمد پاسبان وطن پاکستان کے چیئرمین ہیں

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پاسبان وطن پاکستان

پڑھیں:

جیکب آباد: جماعت اسلامی اورکسان بورڈ کے تحت دھان کی مناسب قیمت مقرر نہ کیے جانے کیخلاف احتجاج کیاجارہاہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251020-11-20

سیف اللہ

متعلقہ مضامین