Islam Times:
2025-10-29@01:40:24 GMT

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پولیس کے مطابق اہلکار جاوید خان خوجڑی چوکی پر ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا۔ پولیس کی جانب سے اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد تحقیقات اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈیوٹی سے واپس جانے والا پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار جاوید خان خوجڑی چوکی پر ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا۔ پولیس کی جانب سے اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد تحقیقات اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ، بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا

—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ ہوا ہے جبکہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا ہوا ہے۔

نوشکی پولیس کے مطابق نوشکی میں پولیس تھانے پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

گوادر میں گھر پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

گوادر میں ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔

نوشکی پولیس کے مطابق ملزمان دستی بم تھانے پر پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب بنوں کے علاقے نوڑر میں زیرِ تعمیر بلڈنگ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔

بنوں پولیس کے مطابق اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے بارودی مواد بلڈنگ میں چھپا رکھا تھا۔

بنوں پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
  • پاکستان جنوبی افریقا کرکٹ سیریز،ون ڈے میچزکیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل
  • کچھی: مسلح افراد کا سرکاری عمارتوں اور تھانوں پر حملہ، پولیس اہلکار شہید
  • بھاگ ناڑی، پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایس ایچ او جانبحق، دو اہلکار زخمی
  • بولان: بھاگ تھانے پر حملہ، ایس ایچ او شہید، 2 اہلکار زخمی
  • ہنگومیں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، اہلکار زخمی، حملہ آور ہلاک
  • نوشکی میں تھانے پر گرینیڈ حملہ، بنوں کی زیرِ تعمیر بلڈنگ میں دھماکا
  • ہنگو؛ پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، اہلکار زخمی، حملہ آور ہلاک
  • بنوں: شادی کی تقریب میں 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق