راولپنڈی ،امام بارگاہ روڈ پر جمع سیوریج کاپانی مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
اشاعت کی تاریخ: 30th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو غزہ پر فوری حملوں کا حکم دے دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ میں فوری اور شدید کارروائیاں کرے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے یہ فیصلہ حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق آج جنوبی غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی فوجیوں پر حملہ ہوا، جس کے بعد علاقے میں شدید جھڑپیں اور فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ رفح میں توپ خانے اور ٹینکوں سے بمباری کی گئی، جب کہ دھماکوں کی آوازوں سے پورا علاقہ گونج اٹھا۔
ماہرین کے مطابق نیتن یاہو کا یہ اقدام غزہ میں جاری کشیدگی کے ایک نئے مرحلے کی نشاندہی کرتا ہے، جو ممکنہ طور پر خطے میں مزید بحران اور انسانی المیے کو جنم دے سکتا ہے۔