2025-11-04@14:38:08 GMT
تلاش کی گنتی: 206

«خلیوں کو»:

(نئی خبر)
    ترجمان کا کہنا تھا کہ حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے، امن و امان کی سنگین صورتحال کے باوجود ایک قومی رہنماء کی سیکورٹی واپس لینا غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیکورٹی ختم کرنے کا فیصلہ متعصبانہ اور انتقامی اقدام ہے، حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے، امن و امان کی سنگین صورتحال کے باوجود ایک قومی رہنماء کی سیکورٹی واپس لینا غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی عمل ہے۔ ترجمان ایم ڈبلیوایم نے کہا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پنجاب حکومت...
    چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مرضی کے انتخابات سے ہمیں ٹرخایا نہیں جا سکتا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چارسدہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ ہم نے آئین میں انسانی حقوق کا تحفظ کیا، ان شاءاللہ ہماری کوششوں سے پاکستان سے سود کا خاتمہ ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پختونخوا میں مذہب کی گہری جڑیں اکھاڑنے کیلئے این جی اوز کو استعمال کیا گیا، مدارس، علوم اور سیاست کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔سربراہ جے یو آئی نے یہ بھی کہا کہ موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، ایسی اسمبلیاں تو میں خود مٹی سے بنا سکتا ہوں، ہمارا صوبہ...
    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ یہ تنظیم، جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ کی پٹی کو امداد کی فراہمی پر مبنی عمل میں تیزی لانے کو تیار ہے! اسلام ٹائمز۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریاسس (Tedros Adhanom Ghebreyesus) نے اعلان کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت، جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ کی پٹی میں امداد کی ترسیل کو آگے بڑھانے کے لئے تیار ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اپنے بیان میں ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا کہ غزہ کی پٹی کو بہت زیادہ طبی ساز و سامان اور امداد کی ضرورت ہے۔ روسی خبررساں ایجنسی اسپتنک کے...
    ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد انجینئر حافظ طاہر مجید نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے لیے وبال جان بن چکے ہیں، اپنی عیا شیاں ختم کرنے کو تیار نہیں، عوام پر ٹیکسوں کی بھر مار کی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج ختم نہیں ہوا، اسے موخر کیا گیا تھا، بجلی، گیس کے بلوں میں اضافہ عوام کی برداشت سے باہر ہے لیکن حکمرانوں نے آئی ایم ایف کی غلامی میں عوام کے ساتھ نا انصافی اور ظلم کی انتہا کردی، حالیہ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں اور مراعاتوں میں اضافہ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے...
    جانی لیور ایک انڈین کامیڈی اداکار ہیں، جنہیں مسٹر اینڈ مسز کھلاڑی، بازیگر، دیوانہ مستانہ، عشق، رنجیت کی بھابھی، برسات کی رات، پھر ہیرا پھیری اور دیگر قابل ذکر انڈین فلموں میں ان کی بہترین اداکاری کے لیے سراہا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کیا سجل علی اور عمران اشرف کی شادی ہو گئی؟ جانی لیور نے بالی ووڈ کے تقریباً تمام بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ اداکار اپنی  اسٹینڈ اپ کامیڈی کے لیے بھی مشہور ہیں۔ ان کی بیٹی جیمی لیور بھی ایک کامیاب کامیڈین ہیں۔ بھارتی اداکار جانی لیور کا عمران اشرف کی تعریف میں ویڈیو پیغام حال ہی میں بھارتی اداکار جانی لیور نے دنیا نیوز پر نشر ہونے والے سیاسی طنزیہ شو مذاق رات میں...