2025-11-22@22:45:24 GMT
تلاش کی گنتی: 21

«صحافی طفیل رند»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    —فائل فوٹو گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں صحافی طفیل رند کے قتل کا مقدمہ میرپورماتھیلو تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں 2 نامعلوم اور 8 افراد کو نامزد کیا گیا، صحافی کے قتل کے الزام میں زیرِ حراست 2 افراد سے تفتیش جاری ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے گھوٹکی: صحافی طفیل رند کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار گھوٹکی: صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق واضح رہے کہ صحافی طفیل رند کو گزشتہ روز میرپور ماتھیلو میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔اس حوالے سے ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ صحافی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر پریس کلب اور سکھر یونین آف جرنلسٹس نے میرپور ماتھیلو کے سینئر صحافی طفیل رند کے بیہمانہ قتل واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت، و گھرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر قاتلوں گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکریٹری فنانس لالا اسد پٹھان، ممبر ایف ای سی نصراللہ وسیر، سکھر یونین آف جرنلسٹس کے صدر سلیم سہتو اور جنرل سیکریٹری جاوید جتوئی سکھر پریس کلب کے صدر آصف ظہیر خان لودھی جنرل سیکرٹری امداد بوزدار، نائب صدور شہزاد تابانی احقر شاہ رضوی، فنانس سیکریٹری لالا شہباز خان، سمیت مجلس عاملہ کے تمام اراکین نے کہا ہے کہ میرپور ماتھیلو میں سینئر صحافی طفیل رند کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے ضلع گھوٹکی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ماتھیلو میں مقامی اخبار کے صحافی اور میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرکے آئندہ اس طرح کے واقعات کا سدباب صحافیوں کو تحفظ اور لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ صوبہ سندھ صحافیوں کے لیے مقتل گاہ بنتا جارہا ہے صحافیوں کو ہراساں جھوٹے مقدمات معمول بنتے جارہے ہیں ،سکھرڈویژن میں گزشتہ 2سال کے دوران4 صحافیوں کا قتل صحافت دشمنی اوراظہار رائے کی آزادی کو دبانے کی کوشش ہے یہ صورتحال ملک اورصوبہ سندھ میں ٓزادی اظہار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گھوٹکی میں سینئر صحافی طفیل رند کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند کو دن دیہاڑے گولیاں مار کر شہید کیا گیا، جو قابل افسوس اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ عظمیٰ بخاری نے بتایا کہ صحافی طفیل رند اس وقت بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ان کی 8 سالہ بھتیجی بھی جاں بحق ہوگئی۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ صحافیوں کا پے در پے قتل دراصل خوف و ہراس پھیلانے کی ایک خطرناک کوشش ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں...
    وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی میں صحافی طفیل رند کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر حملے آزادی صحافت پر حملے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ موقع پر موجود بھتیجی خوف سے جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق طفیل رند بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی، طفیل رند پر میر پور ماتھیلو کے علاقے جروار روڈ مسو واہ پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے طفیل رند جاں بحق ہو گئے، ان کے...
    کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2025ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے گھوٹکی میں صحافی طفیل رند کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔(جاری ہے) جاری اعلامیہ کے مطابق گورنرسندھ نے ہدایت دی کہ ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ صحافی طفیل رند پر حملہ آزادی صحافت پر حملے کے مترادف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صحافی طفیل رند کے قتل کی غیر جانبدار،شفاف تحقیقات ہر صورت یقینی بنائی جائے۔گورنر سندھ نے طفیل رند کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا بھی کی۔
    —فائل فوٹو گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں صحافی طفیل رند کے قتل کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ صحافی طفیل رند کا قتل پلاٹ کے تنازع کی کڑی ہے، تمام ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔طفیل رند کے قتل کے خلاف صحافیوں نے ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاج کیا۔ گھوٹکی: صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحقمقتول صحافی کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کردی گئی۔ واضح رہے کہ صحافی طفیل رند کو آج صبح فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔...
    ضلع گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں مقامی صحافی محمد طفیل ہیدرانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ جروار لنک روڈ کے قریب کلہوڑا پھاٹک، نوری پمپ کے نزدیک پیش آیا جس کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی۔ پولیس کے مطابق 34 سے 35 سالہ محمد طفیل ہیدرانی ولد حافظ لعل بخش ساکن ہیدرانی گوٹھ، عدالت میں اپنے مقدمے کی پیشی کے لیے جارہے تھے کہ گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔ گولی سر میں لگنے سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کے خاندان اور مخالف گروپ خالد ہیدرانی کے گروہ کے درمیان...
    میرپورماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے جب کہ ان کے ہمراہ موجود بھتیجی خوف سے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق طفیل رند پر جروار روڈ، مسواہ میں فائرنگ کی گئی۔ اطلاعات کے مطابق وہ بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے جا رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ یہ بھی پڑھیں:نوشہرہ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی قتل لاش کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال میرپورماتھیلو منتقل کیا گیا اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق حملے میں طفیل رند کی بھتیجی بھی زخمی ہوئی، جو 8 سالہ بچی تھی اور فائرنگ کے دوران موٹر سائیکل سے گر...
    صحافی طفیل رند—فائل فوٹو گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں صحافی طفیل رند کی بھتیجی واقعے کے خوف کی وجہ سے دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق 8 سالہ بچی فائرنگ کے دوران موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوئی تھی، بچی کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کیا گیا تھا۔ایم ایس ڈاکٹر سرفراز شاہ نے کہا کہ بچی معمولی زخمی تھی، طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا تھا۔ گھوٹکی: صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحقمقتول صحافی کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کردی گئی۔ واضح رہے کہ گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت بچی طفیل رند کے ساتھ...
    ویب ڈیسک :گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔  پولیس کے مطابق طفیل رند اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے جروار روڈ، مسو واہ کے قریب ان پر فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں  صحافی طفیل رند موقع پر ہی دم توڑ گئے۔   ان کی لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پاکستان میں8 اکتوبر کو آنیوالے تباہ کن زلزلے کو 20 برس بیت گئے، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ...
    ’جیو نیوز‘ گریب گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں صحافی طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق  میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکریٹری طفیل رند پر جروار روڈ مسو واہ کے علاقے میں اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے۔ مقتول صحافی کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صحافیوں پر حملے آزادی صحافت پر حملے ہیں۔ 
    سندھ کے ضلع گھوٹکی میں میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طفیل رند بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی، طفیل رند پر میر پور ماتھیلو کے علاقے جروار روڈ مسو واہ پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ فائرنگ سے طفیل رند جاں بحق ہو گئے، ان کے جسد خاکی کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرپورماتھیلو منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ سندھ نے گھوٹکی میں صحافی طفیل رند کے قتل پر اظہارِ افسوس کیا۔ اپنے ایک...
    کراچی(نیوز ڈیسک) انٹر بورڈ امتحانی نتائج سے متعلق خصوصی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق کراچی انٹر بورڈ کے سالانہ امتحانات میں فیل طلبہ کو ریلیف ملنے کا امکان ہے، سندھ اسمبلی کمیٹی نے فیل قرار دیئے گئے طلبہ کو 10 سے 30 نمبرز دینے پر غور شروع کر دیا۔کمیٹی میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اضافی نمبرز حاصل کئے گئے مارکس کے تناسب سے دیئےجائیں گے، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پر اضافی نمبرز دینے کا طریقہ کار وضع ہوگا، آئندہ ماہ کے وسط تک فیل طلبہ کو نمبر دینے سے متعلق فیصلہ کر لیا جائے گا۔ کمیٹی کو تجویز دی گئی کہ امتحانی نتائج پر تقریباً 24 ہزار طلبہ نے سکروٹنی کیلئے...
    سینئرصحافی مسعوداحمدصدیقی کی صاحبزادی ڈاکٹر زرباب کی شادی ڈاکٹر محمدعظیم کے ساتھ انجام پانے کے موقع پر سینیٹر عبدالحسیب خان،زبیرطفیل،ملک خدا بخش،سید مظہر علی ناصر،مقصود یوسفی،ڈاکٹر طحہ احمد صدیقی،مشہود علی خان،فیصل خلیل،ریحان حنیف،امتیاز شیخ،بلال احمدصدیقی،نبیل توصیف،کاشف منیر،راجہ کامران،انجم وہاب،رضوان قریشی،اکرم خان کوہاٹی اور دیگر مہمانوں کا گروپ فوٹو
۱