2025-09-20@18:47:23 GMT
تلاش کی گنتی: 9

«پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن»:

    سٹی 42 : مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے باڈی بلڈرز فیڈریشن کا چیئرمین بننے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے وفد نے چودھری شجاعت حسین سے ملاقات  کی۔فیڈریشن کے صدر طارق حسن اور سیکرٹری سہیل انور اور دیگر نے چودھری شجاعت حسین کو فیڈریشن کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ۔  چودھری شجاعت حسین نے فیڈریشن کو 5 گولڈ میڈلز جیتنے پر مبارکباد دی۔صدر طارق حسن نے چودھری شجاعت حسین سے خصوصی طور پر فیڈریشن کے مالی معاملات اور سرپرستی کرنے کی درخواست بھی کی۔ کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا  چودھری شجاعت حسین نے گولڈ میڈل لینے والے باڈی بلڈرز...
    چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئر مین نہیں بنے:ترجمان ق لیگ کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 20 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان کی وضاحت ،اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چئیرمین نہیں بنے۔چوہدری شجاعت حسین کا سیاسی مقام اور مرتبہ بہت بلند ہے،چوہدری شجاعت حسین کو ایسے عہدوں کی ضرورت نہیں،چوہدری شجاعت حسین سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر طارق حسن نے ملاقات کی،طارق حسن پارٹی کے سیکرٹری جنرل بھی ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں وفد نے اپنے مسائل اور کامیابیوں سے آگاہ کیا۔چوہدری شجاعت حسین پاکستان کبڈی فیڈریشن کے صدر رہ...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کی لاہور والی رہائش گاہ پر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر محمد طارق حسن اور سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار پانچ گولڈ میڈل لانے پر طارق حسن اور سہیل انور کو مبارکباد دی۔ طارق حسن نے کہا کہ ملک اور قوم کے لئے چوہدری شجاعت حسین کی خدمات لازوال ہیں جو فیڈریشن اور پاکستان کے باڈی بلڈرز کے لئے سود مند ثابت ہوسکتی ہیں۔ بانی...
    ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔  گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ لاہور میں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر محمد طارق حسن اور سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار 5  گولڈ میڈل لانے پر طارق حسن اور سہیل انور کو مبارکباد دی۔ یورپی ائیرپورٹس پر سائبر اٹیک؛ پاکستان سے بھی خبر سامنےآگئی  طارق  حسن نے کہا کہ ملک اور قوم کے لئے چوہدری شجاعت حسین کی خدمات لازوال ہیں جو  فیڈریشن اور پاکستان کے باڈی بلڈرز کے...
    اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ لاہور میں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر محمد طارق حسن اور سیکرٹری سہیل انور نے ملاقات کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار پانچ گولڈ میڈل لانے پر طارق حسن اور سہیل انور کو مبارکباد دی۔ طارق  حسن نے کہا کہ ملک اور قوم کے لئے چوہدری شجاعت حسین کی خدمات لازوال ہیں جو  فیڈریشن  اور پاکستان کے باڈی بلڈرز کے لئے سود مند ثابت ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان کے...
    اسلام آباد(صغیر چوہدری)پاکستان اسپورٹس بورڈ میں اقربا پروری اور اپنوں کو خلاف قانون نوازنے کا انوکھا اقدام سامنے آگیا ۔پی ایس بی نے باڈی بلڈنگ فیڈریشن میں میاں بیوی اور بیٹی کو آفیشل کی کیٹیگری میں شامل کرنے کے اقدام پر باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے خلاف ایکشن لینے کی بجائے محض وارننگ دیکر چھوڑ دیا ہے ذرائع نے ڈیلی ممتاز کو بتایا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے متنازعہ انتخابات کے بعد عمل میں آنیوالی باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سہیل انور کی جانب سے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں مبینہ طور پر اپنی اہلیہ ماریہ سہیل اور بیٹی مریم سہیل کو پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے این او...
    پاکستان میں باڈی بلڈنگ میں اقرباء پروری کی نئی مثال قائم ہوگئی۔ ایشین چیمپئن شپ جوائے راٸیڈ فیملی ٹور بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم کے ساتھ ایک ہی گھرانے کے تین افراد آفیشلز بن گٸے۔ فیڈریشن سیکرٹری سہیل انور کوچ، اہلیہ ماریا سہیل ریفری اور بیٹی مریم سہیل ٹرینی جج بن گٸیں۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے شمولیت کیلٸے این او سی جاری کیا۔ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آج سے تھائی لینڈ میں شروع ہونی ہے۔ پاکستان کے نو باڈی بلڈرز ایونٹ میں حصہ لیں گے۔ یاد رہے کہ پی ایس بی کے متنازعہ انتخابات کے بعد سہیل انور فیڈریشن کے سیکرٹری بنے تھے۔
    اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے "پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن" کے نام کے غیر قانونی استعمال پر ملک بھر کے وفاقی و صوبائی کھیلوں کے اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں تمام محکموں اور اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ طارق پرویز اور اس کی خودساختہ تنظیم کی کسی بھی سرگرمی، فیصلے یا نوٹیفکیشن کو ہر سطح پر مسترد کیا جائے۔ پی ایس بی کی جانب سے جاری  خط میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا آئین 2022 وفاقی حکومت (کابینہ) کی منظوری سے نافذ العمل ہے جس کے مطابق صرف وہی کھیلوں کی فیڈریشنز "قومی اسپورٹس فیڈریشنز" کہلا سکتی ہیں جو باضابطہ طور پر پی ایس بی سے...
۱