2025-09-19@00:42:07 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«پلاٹوں کی فروخت اور تعمیرات»:

این او سی کے بغیر پلاٹوں کی فروخت اور تعمیرات کا انکشاف،سی ڈی اے کا بحریہ ٹاؤن کو شوکاز نوٹس جاری،کاپی سب نیوز پر
این او سی کے بغیر پلاٹوں کی فروخت اور تعمیرات کا انکشاف،سی ڈی اے کا بحریہ ٹاؤن کو شوکاز نوٹس جاری،کاپی سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد:وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) نے بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو اسلام آباد کے زون 5 میں واقع بحریہ ٹاؤن فیز تھری اور فیز فور میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے 5 ستمبر 2025 کو جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن نے منظور شدہ لے آؤٹ پلان کی شرائط پوری نہیں کیں اور اسکیم کا این او سی حاصل کیے بغیر پلاٹوں کی فروخت اور تعمیرات کا آغاز...
ا ے ڈی ذوالفقار بلیدی کو ماڈل کالونی میں ناجائز تعمیرات کروانے کا اختیار حاصل ، ڈی جی خاموش شیٹ نمبر 3 پلاٹ نمبر 5/1 اور5/2 کے مشترکہ پلاٹوں پر کمرشل مقاصد کیلیے تعمیرات کی چھوٹ حاصل سندھ بلڈنگ ڈائریکٹر کورنگی سمیع جلبانی کی مکمل سرپرستی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی کے ماڈل کالونی میں چرچے عام رہائشی پلاٹوں پر کمزور عمارتوں کی تعمیر ماڈل کالونی شیٹ نمبر 3 پلاٹ 5/1 اور 5/2 مین روڈ کے مشترکہ پلاٹوں پر تجارتی مقاصد کے لئے تعمیر کی چھوٹ کے عوض خطیر رقم اینٹھ لی گئی ۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں قابض بلڈنگ افسران حرصِ زر میں مبتلا ہو کر ذاتی مفادات کے حصول کے لئے ملکی محصولات کو بھاری نقصان پہنچا کر قیمتی...
اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ اور بلڈنگ انسپکٹر عابد شاہ کی کھوڑو سسٹم کے تحت لوٹ کھسوٹ 13 ڈی پلاٹ نمبر A93،A121 پر کمرشل تعمیرات کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے ، ذرائع دکانیں اور کمرشل پورشن کی تعمیر جاری ہے ، خطیر رقم بٹورنے کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہے سندھ بلڈنگ کھوڑو سسٹم اسکیم 24 گلشن اقبال میں رہائشی پلاٹ کمرشل تعمیرات میں تبدیل اے ڈی آصف شیخ بی آئی عابد شاہ کی خطیر رقوم بٹورنے کے بعد 13 D پلاٹ نمبر A93 اور A121 پر کمرشل تعمیرات کی سرپرستی علاقے کے بنیادی مسائل میں اضافہ جرآت سروے بلڈنک افسران کے غیر قانونی دھندوں پر موقف لینے کی کوشش کی گئی رابطہ نہ ہو سکا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول...
ڈائریکٹر سید ضیا اور ضیا کالا کا گٹھ جوڑ، رہائشی پلاٹوں پر ناجائز بلند عمارتیں تعمیر کرنے کی کھلی چھوٹ انتظامی غفلت برقرار، لیاقت آباد نمبر3کی تنگ گلیوں میں پلاٹ نمبر242اور879 پر کمرشل تعمیر رہائشی پلاٹوں پر پورشن تعمیر ،پانی، بجلی، گیس، سیوریج اور پارکنگ کے مسائل ، کارروائی کی جائے مکین سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں تعینات ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو کی جانب سے شہر بھر میں جاری ناجائز تعمیرات کے خلاف دعوے کئے جارہے ہیںجبکہ انہدام اور تعمیرات کا سلسلہ ساتھ ساتھ جاری ہے جرآت سروے کے دوران یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ کراچی میں جاری غیر قانونی تعمیرات کو بلڈنگ افسران ہی تحفظ فراہم کر رہے ہیںگزشتہ دنوں ڈائریکٹر وسطی تعینات ہوئے والے سید ضیا...
گلشن اقبال میںرہائشی پلاٹوں پر کمرشل پورشن یونٹ کی تعمیرات بلا روک ٹوک جاری بلاک 5پلاٹ نمبر A161اور A184کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل پورشن یونٹ تعمیر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں رائج کھوڑو سسٹم نے خود ساختہ زیرو ٹالرنس پالیسی تشکیل دے رکھی ہے جس میںخطیر رقوم بٹورنے کے بعد رہائشی پلاٹوں پر کمرشل پورشن یونٹ اور دکانوں کی تعمیر کی چھوٹ دی جا رہی ہے ،جس کے باعث کراچی کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور بنیادی مسائل سر اٹھانے لگے ہیں۔ شہر بھر میں جاری غیر قانونی تعمیرات ڈائریکٹر جنرل اسحاق کھوڑو کی کارکردگی پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران...
ڈائریکٹرآصف رضوی کی ریٹائرمنٹ سے قبل مال کماؤ مہم میںتیزی ، غلط تعمیرت کو تحفظ جمشید روڈ نمبر 1 JM 869اور JM 875 کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات غیر قانونی تعمیرات کے ذمہ دار آصف رضوی سے موقف کے لیے رابطہ، جواب نہیں دیا ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو کی سرپرستی میں شہر بھر میں رہائشی پلاٹوں پر بلند عمارتوں کی تعمیرتیزی سے جاری ہے، جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بدعنوان بلڈنگ افسران نے ملکی محصولات کو بھاری نقصان پہنچاتے ہوئے بغیر نقشے اور منظوری کے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات شروع کروا رکھی ہیں۔ پہلے سے شکستہ حال کراچی کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر تبدیل ہوچکا ہے اور گیس بجلی پانی سیوریج اور...
پلاٹو: نائیجیریا کی شمالی پلاٹو ریاست میں گن مینوں نے متعدد دیہاتوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک ہوگئے اور تقریباً 2,000 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (NEMA) کے مطابق، یہ حملے پلاٹو کے بوکوس ضلع میں گزشتہ ہفتے ہوئے، جہاں کے کسانوں اور مویشی پالنے والوں کے درمیان تنازعات کی تاریخ رہی ہے۔ حملوں کا مقصد ابھی تک واضح نہیں ہوسکا، لیکن یہ 2023 کے دسمبر کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتوں والی واردات ہے جب اسی علاقے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔ NEMA کے مطابق، یہ حملے اتنے شدید تھے کہ 52 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے، جب کہ 22 افراد...
ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی نے نارتھ ناظم آباد میں بھی غیر قانونی تعمیرات شروع کرا دیں بفرزون میں پلاٹ نمبر R 186سیکٹر 15B اور 15A4کے پلاٹ 174پر غلط تعمیرات ڈی جی اسحق کھوڑو سے موقف لینے کے لیے رابطہ ،ناجائز تعمیرات پر جواب دینے سے گریز سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کھوڑو سسٹم کے تحت رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کی چھوٹ دی جا رہی ہے ملکی محصولات کو نقصان پہنچا کر ذاتی مفادات حاصل کرنے والے اور سسٹم کے کماؤ بدعنوان افسران عرصہ دراز سے اپنے من پسند علاقوں پر قابض ہیں اور حرصِ زر میں کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو تبدیل کرنے پر بضد ہیں۔ وسطی کے ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی نے دیگر علاقوں کی طرح نارتھ...
انہدام سے محفوظ رکھنے کے اضافی پیسے طلب کئے جانے لگے، ناجائز تعمیرات میں تیزی ناظم آباد نمبر 1پلاٹ K2اور گلبہار رضویہ سوسائٹی پلاٹ C4پر خلاف ضابطہ تعمیرات سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں وسطی پر قابض اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار راؤ اور بلڈنگ انسپکٹر اورنگزیب نے ناظم آباد میں غیر قانونی تعمیرات کروانے والی مافیا سے اعلیٰ حکام کے نام پر ہفتہ وار کروڑوں روپے کی رشوت وصول کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، جس کے باعث علاقے کا بنیادی ڈھانچہ مکمل طور پر تبدیل ہوچکا ہے۔ رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کا اجازت نامہ دینے کی مد میں سسٹم کے نام پر رہائشی پلاٹوں پر ہونے والی کمرشل تعمیرات سے ایک منزل کے 8لاکھ سے 15 لاکھ روپے...