2025-08-12@09:38:46 GMT
تلاش کی گنتی: 59
«پاک فوج اظہار یکجہتی»:
مظاہرے میں مرد، خواتین اور بچے شریک ہوئے اور اس موقع پر مودی کی انتہا پسند حکومت کیخلاف نعرے لگائے۔ شرکاء نے پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا اور کہا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف ہنزہ کے عوام سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ہنزہ میں مودی سرکار کیخلاف عوام نے احتجاجی...
شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وطن کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے گلگت بلتستان کے عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے اور بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے۔ اسلام ٹائمز۔ قراقرم یونیورسٹی گلگت کے سٹاف نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی۔ ڈائریکٹر جنرل پلاننگ...
چابی چوک کے مقام پر خطیب جامع مسجد جگلوٹ سئ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاک فوج کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں کھڑے ہیں۔ بھارت نے جارحیت کی کوشش کی تو ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت کے علاقے جگلوٹ میں...
سکردو میں پاک فوج سے اظہار یکجتی کیلئے ریلی نکالی گئی۔ جمعیت اہل حدیث کے زیر اہتمام ریلی میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور پاک فوج اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے عوام نے پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حر جماعت کے روحانی پیشوا اور ممتاز سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پوری حر جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر لمحہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ تیار رہیں۔ اپنے ایک...
پی ٹی آئی کا پاک فوج اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 March, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)تحریک انصاف نے پاک فوج کے جوانوں اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب اکمل خان باری...
ویب ڈیسک: تحریک انصاف نے پاک فوج کے جوانوں اور شہدائے جعفر ایکسپریس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی پنجاب اکمل خان باری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ ظلم کی انتہا ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، یہ پاکستان پر...

قوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، ان کے جائز حقوق کی جدوجہد کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 فروری2025ء) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے جائز حقوق کی جدوجہد کی ہر فورم پر حمایت کرتا رہے گا۔ یوم...