2025-07-30@00:26:15 GMT
تلاش کی گنتی: 10

«نوواک جوکووچ»:

    لندن: سات مرتبہ کے ومبلڈن چیمپئن نوواک جوکووچ اس بار ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل نہ کر سکے۔ اٹلی کے نوجوان اسٹار جینک سِنر نے سیمی فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سربین لیجنڈ کو شکست دے دی۔ جمعہ کے روز لندن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل...
    سربیا کے نواک جوکووچ نے آسٹریلیا کے ایلکس ڈی منر کو شکست دے کرومبلڈن 2025 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لندن کے سینٹر کورٹ میں کھیلے گئے ٹینس گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 16 کے میچ میں عالمی رینکنگ میں نمبر 6 نواک جوکووچ نے 11 سیڈڈ ایلکس ڈی منر کو 1...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: ومبلڈن اوپن 2024 میں دنیائے ٹینس کے بڑے نام میدان میں اُتر چکے ہیں، اور ابتدائی راؤنڈ میں شاندار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سربیا کے اسٹار نوواک جوکووچ اور اٹلی کے جینک سنر نے اپنے اپنے میچز جیت کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔24 گرینڈ سلم ٹائٹلز جیتنے والے نوواک جوکووچ...
    پیرس:عالمی نمبر ایک جانک سِنر نے ایک یادگار مقابلے میں 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپیئن نوواک جوکووچ کو شکست دے کر اپنے پہلے فرنچ اوپن فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ فلپ شاتریئر کورٹ پر کھیلے گئے اس دلچسپ سیمی فائنل میں سِنر نے جوکووچ کو 6-4، 7-5، 7-6 (3) سے ہرایا۔ یہ...
    نوواک جوکووچ ٹینس کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے حیران کن لمحات میں آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میچ کے دوران الیگزینڈر زیوریف کے خلاف ریٹائرمنٹ لے لی۔ یہ واقعہ میلبورن میں اس وقت پیش آیا جب جوکووچ نے میچ کے دوران واضح طور پر جسمانی مسائل کا سامنا کیا۔ ان...
    آسٹریلیا کے معروف براڈ کاسٹر ٹونی جونز نے سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ سے معافی مانگ لی ہے۔ ٹونی جونز کے اہانت آمیز ریمارکس پر ناراض ہوکر جوکووچ نے میلبورن میں آسٹریلین اوپن کے چوتھے میچ کے بعد اُنہیں انٹرویو...
    میلبرن: معروف ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچتے ہی راجر فیڈرر کا سب سے زیادہ سنگلز میچز کھیلنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق 37 سالہ کھلاڑی نے میلبرن میں 430 ویں گرینڈ سلیم سنگلز میچ میں جمائم فاریا کو 6-1 6-7 (4-7) 6-3 6-2 سے ہرا کر...
    سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ  نے دعویٰ ہے کہ انہیں 2022 میں آسٹریلیا میں حراست کے دوران زہر دیا گیا تھا۔ عالمی شہرت یافتہ سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ  نے میلبورن کے ہیرالڈسن اخبارکو بتایا کہ انہیں 2022 میں  آسٹریلین اوپن ویزا کیس کے دوران حراست میں لیے جانے کے بعد میلبرن کے ہوٹل میں زہریلی...
    عالمی شہرت یافتہ سربین ٹینس اسٹار اور 24 بار گرینڈ سلم چیمپیئن نوواک جوکووچ نے خود کو زہر دیے جانے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ ایک انٹرویو میں سربیا سے تعلق رکھنے والے نواک جوکووچ نے بتایا کہ 2022 کے آسٹریلین اوپن ویزا کیس کے دوران حراست میں لیے جانے کے بعد انہیں ہوٹل میں...
۱