تاریخ کا پہلا وزیراعظم رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا، مریم نواز
اشاعت کی تاریخ: 17th, January 2025 GMT
سٹی 42 : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار و فساد نہیں امن کی ضرورت ہے ، اس ملک کو انتشار نہیں اتحاد چاہیے ۔
مریم نواز نے اوکاڑہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبا کو کبھی ملک پر حملہ کرنے کا نہیں کہوں گی، جن کو پٹرول بم چلانا سکھایا گیا وہ جیلوں میں سڑر ہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین نے جلسوں میں مجھ پر ذاتی تنقید کی۔
مریم نواز نے کہا کہ میرے لیے بھی کیلوں والے ڈنڈے اٹھانے کا کہنا آسان ہے، نوجوانوں کو ورغلانے والا سکون کی نیند کیسے سوسکتاہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ کا پہلا وزیراعظم رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا، مریم نواز
طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، مریم نواز
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: مریم نواز کہا کہ نے کہا
پڑھیں:
سینئر صحافی کی والدہ کے انتقال پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
ویب ڈیسک :سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ کے انتقال پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نےعمر چیمہ اور اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔