Express News:
2025-05-07@00:50:53 GMT

مریم اورنگزیب کو وزارت سیاحت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2025 GMT

لاہور:

پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت سیاحت کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وزارت سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ 

اس سلسلے میں سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ 

 

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کے  ساتھ کھڑی ہے

وسیم عظمت: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کے  ساتھ کھڑی ہے۔

مریم نواز شریف نے آج صبح پونے ایک بجے پاکستان میں پانچ مقامات پر سویلین مساجد  کو شہید کرنے، عورتوں اور بچوں کو نشانہ بننے کی بھارتی فوج کی بزدلانہ کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  سوشل پلیٹ فارم پر اپنے ردعمل میں لکھا، "‏پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارے ایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے۔"

میچ کے دوران بولر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

مریم نواز شریف نے کہا،  پنجاب کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والا معصوموں کا خون ہم پر قرض ہے۔ پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ انہوں نے انتظامیہ کو فوری طور پر ایمرجنسی رسپانس کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللّٰہ اکبر
پاکستان زندہ باد  

سندرفائرنگ؛ 2 افراد زخمی

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • پوری قوم پاکستان پر مسلط کی گئی اس جنگ میں پاک فوج کے  ساتھ کھڑی ہے
  • آج صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اعلان
  • پاسپورٹ ، شناختی کارڈ بلاک اور جائیداد ضبط ہوگی؟ محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ سامنے آگیا
  • وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا تین روزہ دورہ برطانیہ
  • مصر میں ڈی-8 ممالک کے سیاحتی وزراء کے اعزاز میں عشائیہ، سیاحت کے فروغ پر زور
  • مشتبہ افراد کو 90 روز کیلیے حفاظتی تحویل میں لیا جائے گا؛ قانون کا مسودہ تیار
  • محفوظ پنجاب ایکٹ 2025ء کا مسودہ تیار
  • محکمہ داخلہ پنجاب نے محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کر لیا  
  • مرکزی جنرل سیکریٹری ایم ڈبلیو ایم علامہ سید حسن ظفر نقوی کی پہلے تنظیمی دورے پر ملتان آمد
  • اسکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: مریم نواز