2026-07-24@16:06:39 GMT
تلاش کی گنتی: 769
«اور بیٹے»:
شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن روزی گوٹْھ میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی روزی گوٹھ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں والد اور دو بیٹے زخمی ہوئے۔ مقتولین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔ اس حوالے سے ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کہنا ہے کہ سرجانی روزی گوٹھ میں فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت 62 سالہ کامل حسین اور اس کے بیٹے کو 26 سالہ دوہان کے نام شناخت کیا گیا جبکہ زخمی ہونے والے دوسرے بیٹے 30 سالہ عادل کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق ابتدائی معلومات میں...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے علیحدگی کے باوجود اپنے خاندان کے ساتھ مثبت تعلقات کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ اور بیٹے آگستیہ کے لیے ایک مہنگی لگژری گاڑی تحفے میں دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانڈیا نے انہیں سیاہ رنگ کی لینڈ روور ڈیفینڈر پیش کی، جس کی مالیت بھارت میں کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں نتاشا کو نئی گاڑی کے ساتھ خوشگوار انداز میں تصاویر بنواتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ان کے بیٹے آگستیہ بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ View this post on Instagram ...
---فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا کی برہان کالونی میں بیٹے کی جانب سے ماں اور بہن کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ ماں نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کا بیٹا نشے کا عادی ہے اور گھر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ محلہ کی مداخلت پر ملزم بیٹا فرار ہو گیا جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-2 قاضی احمد( نمائندہ جسارت )پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کریم آباد اسٹاپ کے ھوٹل مالک کا پریس کلب قاضی احمد پر احتجاج اور انصاف کی اپیل ۔ اس موقع پر ھوٹل مالک عبد الرزاق واگرو نے اپنے معصوم بیٹے کے ھمراہ ASIطوطوڈھر کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرتے ھوئے کہاکہ قاضی احمد کے قریب ٹرالر اور گاڑیوں میں تصادم ھوا ایک گاڑی کے مالک نے مجھے فون کرکے کہاکہ تھانے جاکر معلومات لے کہ جانچ کس کے پاس ھے جب وہ تھانے پہنچا اور معلوم کیا تو منشی نے کہاکہ جانچ طوطو ڈھرکے پاس ھے جب طوطو ڈگر سے معلومات لیناچاہی تو وہ گرم ھوگیا اور میرے ساتھ بداخلاقی سے پیش آتے ھوئے کہاکہ تم...
خیبرپختونخوا کے ضلع دیرلوئر میں لاجبوک کے علاقے میں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے ایک بیٹے کی جان لے لی۔ پولیس نے کہا کہ باپ نے کاشکوف سے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، تکرار کرنے والا بیٹا بچ گیا جبکہ دوسرا بیٹا فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر خاتون بھی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
لاہور کے علاقے کاہنہ میں 17 فروری کی صبح 7 بجے نسبتاً ایک ویران سڑک سے تھوڑا دُور ایک بچہ اوندھے منہ پڑا تھا اور اس کی گردن سے خُون رِس رہا تھا۔ بچے کی عمر تین سے پانچ سال کے درمیان تھی۔ ایک راہگیر کی نظر پڑی تو اس نے لپک کر دیکھا تو بچے کی گردن دھڑ سے علیحدہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور اس وقت وہ مُردہ حالت میں پڑا تھا۔ اسی وقت پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر اُس کا پوسٹ مارٹم کروانے کی غرض سے ہسپتال منتقل کر دی۔اس کے بعد تلاش ورثا کا ایک پیغام سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں ڈال دیا گیا۔ پیغام...
غیر قانونی طور پر پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں چھٹے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ان کے یہاں گزشتہ برس بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی شوہر سچن ایک بار پھر والدین بن گئے، ان کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گزشتہ 11 ماہ کے دوران ان کے یہاں دوسرا بچہ ہے، اس سے قبل 15 مارچ 2025ء کو سیما حیدر نے بیٹی کو جنم دیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد سیما حیدر اپنے گھر ربھوپورہ واپس پہنچیں، جہاں سچن مینا...
کراچی: شہر قائد میں لوٹ مار کی متعدد وارداتیں کرنے والے ڈکیت باپ بیٹا کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 4 میں معروف سپراسٹورکے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان نے بتایا کہ دوران کارروائی 2 ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق موقع پرگرفتار کیے جانے والے دونوں ملزمان سگے باپ بیٹے ہیں، جن کی شناخت اشرف عرف پپو اور بیٹے کی شناخت شہزاد کے نام سے کی گئی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار باپ بیٹے نے شہرکے مختلف علاقوں میں متعدد...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے بیٹے، ایریک ٹرمپ نے اسرائیلی ڈرون ساز کمینی ایکسٹینڈ میں سرمایہ کاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ کمپنی کو فلوریڈا کی ایک تعمیری کمپنی جے ایف بی کنسٹرکشن) کے ساتھ مرجر کے ذریعے پبلک کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران نے اسرائیل کا 10 ملین ڈالر مالیت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ایکسٹینڈ اپنی کچھ ڈرون مصنوعات کو ‘low cost per kill’ یعنی کم لاگت فی ہلاکت والے ہتھیار کے طور پر مارکیٹ کرتی ہے۔ کمپنی نے حالیہ غزہ جارحیت کے دوران ان ڈرونز کا استعمال کیا، خاص طور پر شہری علاقوں اور قریبی لڑائی میں۔ امریکی فوجی معاہدے اور پیداواری توسیع کمپنی نے فلوریڈا...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ایک درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 2 دسمبر 2025 کو پیش آنے والے جان لیوا ٹریفک حادثے میں ملوث جج کے بیٹے کو فراہم کی گئی معافی بیرونی دباؤ اور سرکاری اداروں کی بے عملی کا نتیجہ تھی۔ معروف وکیل کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرحیم خواجہ کی جانب سے دائر اس درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وزارتِ داخلہ، آئی جی اسلام آباد، وزارتِ خزانہ، ایف بی آر، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ایس ایچ او تھانہ سیکرٹیریٹ اور علاقہ مجسٹریٹ سے جواب طلب کیا جائے کہ حادثے میں قانونی عمل کو کس طرح روکا گیا اور ملزم کو کس طرح سہولت دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: درخواست گزار نے بتایا...
قومی کرکٹر حسن علی نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سمیہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے رکن کو خوش آمدید کہا۔ الحمدللہ، ہمارا خوبصورت بیٹا حمدان حسن علی خیریت سے ہے اور اس کی والدہ بھی تیزی سے صحتیاب ہو رہی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Hassan Ali (@ha55an_ali) انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔ واضح رہے کہ حسن علی اور سمیہ خان 20 اگست 2019 کو شادی کے بندھن میں بندھے۔ ان کے ہاں پہلی...
قومی کرکٹر حسن علی پہلے بیٹے کے باپ بن گئے۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے بہترین بولر حسن علی نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دی۔ انہوں نے لکھا کہ ہیلینا، ہیزل، سامیعہ اور میں نے گزشتہ رات اپنے خاندان میں ایک نئے فرد کو خوش آمدید کہا ہے۔ حسن علی نے مزید لکھا کہ الحمدللہ، ہمارا خوبصورت بیٹا حمدان حسن علی خیریت سے ہے اور اس کی ماما (میری ملکہ) بھی بلکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔ Helena, Hezel,Samiya and I welcomed a new addition to our family last night. Alhamdulillah, our beautiful baby boy (Hamdan Hassan Ali ) is doing well, and...
سرینگر(نیوز ڈیسک)کشمیر کے عظیم فرزند، معروف طبی ماہر اور انسانیت کے خدمت گزار ڈاکٹر فاروق عشائی کی شہادت کو آج 33 برس مکمل ہو گئے۔ 18 فروری 1993 کو ڈاکٹر فاروق عشائی کو بھارتی فوج کے اہلکاروں نے سرینگر میں گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔ شہادت کے وقت ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریدہ عشائی اور ان کی کمسن بیٹی بھی موجود تھیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈاکٹر فاروق عشائی کو شدید زخمی حالت میں فوری طبی امداد کی ضرورت تھی، تاہم انہیں سرجری کے لیے لے جانے والی ایمبولینس کو بھارتی سنٹرل ریزرو پولیس فورس نے کئی گھنٹوں تک روکے رکھا۔ مسلسل خون بہنے اور بروقت علاج نہ ملنے کے باعث وہ موقع پر...
کراچی: کیماڑی ٹاپو کے قریب گھر سے خاتون کی گلا کٹی ہوئی لاش ملی ، مقتولہ 6 بچوں کی ماں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی کے علاقے ٹاپو سبحان اللہ مسجد کے قریب گھر سے خاتون کی گلا کٹی خون میں لت پت لاش ملی جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کرنے کے بعد لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی جہاں مقتولہ کی شناخت 45 سالہ فرضیہ زوجہ عبدالمطلب کے نام سے کی گئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ او جیکسن مٹھل نے بتایا کہ مقتولہ 6 بچوں کی ماں تھی جس میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں...
—فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 5 روز قبل ہوئے خاتون اور اس کے بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے مزید 2 قتل کا اعتراف بھی کر لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون کی 3 سالہ بیٹی کے قتل کا بھی اعتراف کر لیا، ملزم کی نشاندہی پر بچی کی لاش نہر سے نکال لی گئی۔پولیس نے بتایا ہے کہ دورانِ تفتیش ملزم نے 14 سالہ 1 اور لڑکے کے قتل کا بھی اعتراف کیا ہے، ملزم مقتولہ خاتون کا محلے دار ہے۔ گوجرانوالہ: چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمدگوجرانوالہ کے علاقے چن داقلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔ ...
فتح پور: بھارت میں بد بخت شرا بی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میںمالوا تھانہ علاقے کے برمت پور گائوں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ شراب کے پیسے دینے سے انکار پر بیٹے نے اپنی ماں کو ڈنڈے سے پیٹ کر قتل کر دیا۔ چیخ پکار سن کر پڑوسی موقع پر پہنچ گئے اور خون میں لت پت خاتون کو اسپتال لے گئے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ پولیس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے۔ مالوا پولیس اسٹیشن کے انچارج راج کشور نے بتایا کہ یہ واقعہ برمت پور گائوں میں پیش آیا۔ برمت پور گائوں کے رہنے والے رام چندر رائے داس...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی ہے، تاہم اب اسے راگنی ایم ایم ایس 3 نہیں بلکہ صرف راگنی 3 کہا جائے گا۔ دستیاب معلومات کے مطابق ہدایتکار شاشانک گھوش اس پروجیکٹ کی ہدایتکاری کریں گے جب کہ ساحر رضا تخلیقی کردار میں منتقل ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق فلم کے مرکزی کرداروں کے لیے تمنا بھاٹیا اور جنید خان سے بات چیت جاری ہے، تاہم ابھی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پہلے ایسی خبریں تھیں کہ فلم غیر معینہ...
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔ پروگرام میں میزبان کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا کہ انہیں اپنے لیے افسردگی ہوتی ہے لیکن ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے۔انہوں نے سب سے زیادہ دکھ اس بات کا بتایا کہ "میرا بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے، وہ اب 9 سال کا ہوگیا ہے۔" قومی کرکٹر نے بتایا کہ رات کو ان کے ساتھ سوتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ بابا کو یاد رکھے تاکہ ان کی کھیلتے ہوئے یادیں محفوظ رہیں۔ احمد شہزاد نے کہا کہ وہ عمومی طور پر خوش ہیں، مگر یہ معاملہ ان کے دل کو بہت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے مناواں میں کوڑے کے ڈمپنگ اسٹیشن سے ماں اور بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں مقتولین کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق ماں اور بیٹے کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ضروری قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، جن کی تدفین بھی کر دی گئی ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی کا کہنا ہے کہ نامعلوم...
علامتی تصویر لاہور میں ڈمپنگ سائٹ سے ملنے والی ماں اور بیٹے کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں میں ایک روزقبل نامعلوم افراد ماں اور بیٹے کو قتل کرنے کے بعد لاشیں ڈمپنگ سائٹ پر پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔ گوجرانوالہ: چن دا قلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں برآمدگوجرانوالہ کے علاقے چن داقلعہ کے قریب سے خاتون اور بچے کی لاشیں ملی ہیں۔ خاتون کی شناخت 24 سالہ سونیا جبکہ اس کے بیٹے کی شناخت ایک سالہ حمزہ نام سے ہوئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق سونیا اپنی والدہ کے ہاں آئی ہوئی تھی اور گھر سے...
لاہور : وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفیٰ دار کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے علی مصطفیٰ دار کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت مقرر کر دیا. جس کے تحت صوبے میں جدت، مصنوعی ذہانت کے استعمال اور مستقبل کے پروجیکٹس کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا طاقتور محکمہ تشکیل دیا گیا ہے۔علی مصطفیٰ دار اب صوبائی کابینہ کے وزیر کے مساوی اختیارات رکھتے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کا حق بھی حاصل ہے۔علی مصطفیٰ دار نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی اور بعد میں یونیورسٹی کالج لندن...
صوبائی دارالحکومت کے علاقے مناواں کے قریب ڈمپنگ سائٹ سے برآمد ہونے والی لاشوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کا نام سونیا اور بچے کا نام حمزہ ہے، جو ماں اور بیٹے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ سونیا اپنے بھائی کے گھر جوڑے پل کے قریب سودا سلف لینے گئی تھی اور لاپتا ہوگئی تھی۔ نامعلوم ملزم نے ماں اور بیٹے کو قتل کیا۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
بھارت کو ’تھری ایڈئٹس‘، ’پی کے‘، ’منا بھائی‘ اور ’سنجو‘ جیسی فلمیں دینے والے پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 میں شمولیت پر اپنا موقف پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا نے پی ایس ایل میں شرکت سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت کی ہے۔ ودھو ونود چوپڑا کے بیٹے اگنی دیو چوپڑا حال ہی میں سوشل میڈیا پر اس وقت خبروں زینت بنے جب متعدد رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ 2026 کے آکشن کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب پاکستان کرکٹ بورڈ...
اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفی ڈار کو مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کردیا گیا ۔چیف سیکرٹری پنجاب نے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق علی مصطفی ڈار کو مشیر وزیراعلی پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ علی مصطفی ڈار ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے ، اورصدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے داماد ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل"...
محمد نواز شریف پاکستان کے محب وطن بیٹے ہیں ، ازبک صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیوف نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ازبک سفیر نے صدر مسلم لیگ ن کو ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا خط بھی پیش کیا۔ خط میں ازبک صدر نے محمد نواز شریف کو پاکستانی عوام کے محب وطن بیٹے قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک میں عوام کے لیے شاندار ترقیاتی منصوبے شروع کیے۔ازبک صدر نے خط میں وزیر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اسیر بانی کے دو صاحبزادے، قاسم خان اور سلیمان خان، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے ویزا حاصل نہ کر سکے۔ مقامی اخبار ’جنگ نیوز‘ کی ررپورٹ کے مطابق ان کی درخواستوں میں کچھ تکنیکی خامیوں کی وجہ سے ویزا جاری نہیں کیا گیا۔ انہوں نے گزشتہ ماہ ویزا کے لیے درخواست دی تھی۔ لندن سے سفارتی ذرائع نے’دی نیوز‘ کو بتایا کہ ویزا درخواستیں ابھی تک اسلام آباد میں وزارتِ داخلہ کے متعلقہ سیکشن میں زیر التوا ہیں۔ آن لائن جوئے کی پروموشن کا مقدمہ؛ڈکی بھائی، انکی اہلیہ سمیت دیگر پر فرد جرم عائد اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ درخواست گزاروں نے مطلوبہ معلومات...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور میں اندرون شہر گئے اور وہاں پتنگ بازی کا لطف اٹھایا۔ علیمہ خان کے بیٹے کا فیملی کے ساتھ بسنت منانا اس بات کی عکاسی کرتاھے کہ روائتی تہوار اور کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنا چاھئے ۔ پی ٹی آئی میں جو لوگ اسے انکے خلاف استعمال کررھے ھیں یا ایسی تہواروں کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پہ متنازعہ بنارھے ھیں ان گندے انڈوں کو شرم آنا چاھئے۔ pic.twitter.com/1BSOllLaQe — Faisal Pasha (@Faisal_hashmii) February 7, 2026 انہوں نے بتایا کہ بچپن میں خود بھی پتنگ بازی کرتے تھے اور...
لاہور میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز نے اندرون شہر اپنے ایک دوست کے گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں بھی پتنگ بازی کرتے تھے اور چاہتے تھے کہ اپنے بچوں کو بسنت کے رنگ اور خوشیاں دکھائیں۔ سوشل میڈیا پر بھی تصاویر سامنے آئی تھیں جن میں شاہریز کو فیملی کے ہمراہ بسنت مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں وہ پتنگ اڑاتے ہوئے اور بچوں کے ساتھ خوشیوں کے لمحات بانٹتے ہوئے نظر آئے۔
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی کی نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیف الاسلام کو منگل کے روز قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کی تدفین کے لیے ہزاروں افراد قصبہ بنی ولید پہنچے جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی، معمر قذافی کے سب سے نمایاں اور بااثر زندہ رہ جانے والے بیٹے سمجھے جاتے تھے اور لیبیا کی سیاست میں ان کا نام طویل عرصے سے زیرِ بحث رہا۔ مزید پڑھیں حکومت، سیاست، مسلح جدوجہد؛ پرُخار راہوں میں مارے جانے والا سیف الاسلام قذافی واضح رہے کہ بنی ولید کو قذافی خاندان کا...
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ہمارے والد گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔ جبکہ انہیں آزاد اور غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی فراہم نہیں کی جا رہی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں تاہم حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی مدد کے لیے ہم اسوقت صرف امریکا کی طرف دیکھ رہے ہیں، قاسم خان کا انٹرویو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ ان کے والد عمران خان گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے اور انہیں آزاد و غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی نہیں دی جا رہی۔ قاسم...
دہلی ہائی کورٹ نے آئی آر ایس افسر سمیر وانکھیڑے کو بالی ووڈ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز دی بیڈز آف بالی ووڈ کے خلاف دائر ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی کی عدالت میں لے جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی عدالت نے قرار دیا کہ دہلی ہائی کورٹ کو اس معاملے کی سماعت کا علاقائی اختیار (Territorial Jurisdiction) حاصل نہیں، جس کے بعد وانکھیڑے کو ممبئی کی متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی آزادی دے دی گئی ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس وکاس مہاجن نے حکم دیا کہ دونوں فریقین 12 فروری کو ممبئی کی عدالت میں پیش ہوں۔ سمیر وانکھیڑے نے ابتدائی طور پر دہلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی...
TRIPOLI: لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو لیبیا میں قتل کر دیا گیا ہے۔ لیبیائی حکام اور مقامی میڈیا کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کو مسلح افراد نے ان کے گھر میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔ سیف الاسلام کے وکیل خالد الزیدی اور سیاسی مشیر عبداللہ عثمان نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر الگ الگ پوسٹس کے ذریعے ان کی ہلاکت کی تصدیق کی تاہم قتل کی تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آئیں۔ لیبیائی میڈیا ادارے فواصل میڈیا کے مطابق عبداللہ عثمان نے بتایا کہ چار مسلح نقاب پوش افراد نے دارالحکومت طرابلس سے 136 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع شہر زنتان میں سیف الاسلام قذافی کے گھر پر دھاوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طرابلس:افریقی ملک لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لیبیا کے ایک نامعلوم علاقے میں پیش آیا جہاں چار مسلح افراد نے سیف الاسلام پر گولیاں برسائیں اور موقع سے فرار ہو گئے۔سیف الاسلام قذافی کے سیاسی مشیر عبداللہ عثمان نے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ اچانک اور انتہائی منظم تھا، حملہ آوروں نے قریب سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سیف الاسلام موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم حملہ آوروں کی گرفتاری سے متعلق...
ناروے کے وزیراعظم یوناس گار اسٹورے کا کہنا ہے کہ ناروے کی کراؤن پرنسز میٹے مارٹ نے امریکی مجرم جیفری ایپسٹین سے روابط رکھنے میں غلط فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی سابق رکن سارہ فرگوسن آسٹریلیا جانے کی خواہشمند لیکن سانپوں کا خوف آڑے یہ بیان ایپسٹین کے تازہ دستاویزات میں ان کے تعلقات کے حوالے سے رپورٹس کے بعد سامنے آیا۔ نئی فائلز میں سنہ 2008 میں ایپسٹین کو بچوں کے خلاف جنسی جرائم کا مجرم قرار دیے جانے کے بعد میٹے مارٹ اور ایپسٹین کے درمیان ای میل مراسلت شامل ہے۔ کراؤن پرنسز کی معذرت ناروے کے ولی عہد ہاکون کی شریک حیات میٹے مارٹ نے ہفتے کو ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے...
بھارت کے گجرات ریاست کے گروپ سمناٹ ضلع میں ایک 60 سالہ کسان نے اپنے بیٹے کو چیتے کے حملے سے بچانے کے دوران جانور کو مار دیا جس کے بعد جنگلات کے حکام نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ خاندان کے گھر کے قریب ایک شیڈ میں پیش آیا۔ کسان آرام کر رہا تھا کہ اچانک چیتا نمودار ہوا اور اس پر حملہ کر دیا۔ والد کی چیخیں سن کر ان کا 27 سالہ بیٹا مدد کے لیے آیا اور وہ بھی جانور کے حملے کا شکار ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: برفانی چیتے کے ساتھ بچی کی تصویر؛ اے آئی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟ بیٹے کی جان...
۔ امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے عائد پابندیاں ایک باپ کے لیے تاحیات عذاب بن گئیں، جو اپنے 30 سالہ بیٹے کی آخری سانسوں اور تدفین میں بھی شریک نہ ہو سکا۔ 62 سالہ ماہر طرابیشی گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بیٹے وائل کی تیمارداری کر رہے تھے، جو ایک نایاب جینیاتی مرض پومپے ڈیزیز میں مبتلا تھا۔ اس بیماری کے باعث وائل کو شدید عضلاتی کمزوری اور سانس لینے میں سنگین مسائل کا سامنا تھا، جس کے لیے اسے 24 گھنٹے نگہداشت اور درجنوں سرجریز کی ضرورت پڑی۔ ان تمام مراحل میں ماہر ہر وقت اپنے بیٹے کے ساتھ موجود رہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا جانا مشکل :امیگریشن پالیسی سخت کرنے کا بل کانگریس میں پیش تاہم گزشتہ سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (نمائندہ جسارت) صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے فلیٹ سے ملی تھی اور ان کے بیٹے کا موقف تھا کہ یہ موت گھر میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر آکاش کے جسم پر 12 گہرے زخم پائے گئے جو گردن، سینے، پیٹ اور رانوں پر تھے۔ ان میں سے کئی زخم اتنے گہرے تھے کہ پھیپھڑوں اور دیگر اعضا کو شدید نقصان پہنچا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد:صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے فلیٹ سے ملی تھی اور ان کے بیٹے کا موقف تھا کہ یہ موت گھر میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر آکاش کے جسم پر 12 گہرے زخم پائے گئے جو گردن، سینے، پیٹ اور رانوں پر تھے۔ان میں سے کئی زخم اتنے گہرے تھے کہ پھیپھڑوں اور دیگر اعضا کو شدید نقصان پہنچا جس کی وجہ سے خون...
ویب ڈیسک: سندھی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری قتل کیس میں سوتیلے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے معروف سندھی شاعر اور دانشور ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج حیدرآباد نے کیس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شاہ لطیف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ڈاکٹر آکاش انصاری کو ان کے سوتیلے بیٹے شاہ لطیف نے قتل کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ملزم کے خلاف الزام ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی عدالت میں پیش کیے گئے شواہد اور...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ کم تصاویر نظر آنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اٹھنے والے سوالات پر وضاحت پیش کی۔ حال ہی میں جنید صفدر کی شادی ہوئی، جس کی تقریب کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں، لیکن زیادہ تر تصاویر میں مریم نواز نظر آئیں اور کیپٹن صفدر کی موجودگی کم دیکھی گئی۔ اس پر صارفین نے سوال کیا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ایک ساتھ تصاویر کیوں نہیں ہیں۔ کیپٹن صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا:”تصویروں کی بات نہیں، دل جڑے ہونے چاہیے۔ ہمارا دل بہت جڑا ہوا ہے۔ وہاں دھڑکتا ہے...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنے۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سوال بھی گردش کرتا رہا کہ شادی کی تقریبات کے دوران کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر سامنے کیوں نہیں آئی۔ اس حوالے سے جب ایک صحافی نے کیپٹن (ر) صفدر سے سوال کیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ اگر ان کا دل چاہے تو وہ آج...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل رہیں، جن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مہنگے اور دیدہ زیب ملبوسات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنے۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ سوال بھی گردش کرتا رہا کہ شادی کی تقریبات کے دوران کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر سامنے کیوں نہیں آئی۔ سر شادی پر آپ کی اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی ایک ساتھ کوئی تصویر نہیں آئی ؟ سوال کیپٹن ر صفدر کہتے ہیں ہمارے دل آج بھی ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،دل یہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سانحہ گل پلازہ میں لاپتا ہونے والے نیو کراچی گودھرا کے رہائشی حافظ عارف کے اہل خانہ کرب اور اذیت کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 دن سے وہ مسلسل گل پلازہ کے چکر لگا رہے ہیں، مگر تاحال نہ بیٹے کی کوئی خبر ملی ہے اور نہ ہی کوئی واضح نشانی۔ متاثرہ خاندان نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر لاش نہیں تو کم از کم باقیات فراہم کی جائیں تاکہ انہیں کچھ تسلی مل سکے۔ حافظ عارف کے والد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد بیٹے سے آخری مرتبہ فون پر بات ہوئی تھی۔...
برطانوی شاہی خاندان سے متعلق ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ چارلس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ایک ڈرامائی قدم اٹھانے پر خاموشی سے غور کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملکہ کمیلا کا سوتیلے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کو معاف کرنے سے انکار یہ دعویٰ شاہی امور کے ماہر روب شوٹر نے اپنے سب اسٹیک میں اس وقت کیا جب شہزادہ ہیری برطانیہ کے دورے کے بعد کیلیفورنیا میں اپنے خاندان کے ساتھ دوبارہ جا ملے۔ روب شوٹر کے مطابق کنگ چارلس اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ اپنے انتہائی نجی اور ذاتی محل بالمورل کیسل کے دروازے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے...
معروف پاکستانی ٹی وی میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے گیارہ سالہ بیٹے بالاج کی عادات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ندا یاسر نے اپنے شو میں کھل کر بتایا کہ کس طرح ناخن چبانے اور پیسے بچانے جیسی عادات بچوں کی زندگی اور صحت پر اثر ڈال سکتی ہیں اور انہوں نے اس کے لیے عملی اقدامات بھی شیئر کیے۔ ندا یاسر نے بتایا کہ میرا بیٹا 11 سال کا ہے اور ناخن چباتا ہے۔ یہ عادت اس نے اپنی بڑی بہن سے سیکھی ہے۔ میں نے اسے اس عادت سے بچانے کے لیے گندی تصویریں اور ویڈیوز بھیجنی شروع کی ہیں اور اس کے جسم پر اثرات کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ اس طریقے...
معزول بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوئے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ پہلے ہی سیاست سے علیحدگی کا ارادہ رکھتی تھیں، اور اقتدار سے ہٹایا جانا ایک طرح سے حسینہ دور کے خاتمے کے مترادف ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں ٹی وی چینل الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں سجیب واجد جوئے نے بتایا کہ شیخ حسینہ عمر رسیدہ ہو چکی ہیں اور ان کی حالیہ حکومتی مدت آخری مدت ہونی تھی۔ ’وہ ریٹائر ہونا چاہتی تھیں‘ سجیب واجد جوئے کا کہنا تھا ’میری والدہ بوڑھی ہو چکی ہیں۔ یہ مدت ان کی آخری مدت ہونی تھی۔ وہ ریٹائر ہونا چاہتی تھیں۔‘ عوامی لیگ حسینہ واجد کے بغیر بھی قائم رہے گی انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-01-12 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے کو 5 روز بیت گئے ہیں، مگر اپنوں کی تلاش میں بیٹھے خاندانوں کا انتظار ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ بھاری مشینری اور ریسکیو اہلکار عمارت کا ہر ہر کونہ چھان رہے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ملبے تلے دبے افراد کے زندہ بچنے کی امیدیں دم توڑتی جا رہی ہیں۔عمارت کے باہر کا منظر انتہائی دلدوز ہے، جہاں سینکڑوں افراد شدید سردی اور دھول مٹی کے باوجود ڈیرے ڈالے بیٹھے ہیں۔ ہر بار جب ملبے سے کوئی کپڑا یا سامان برآمد ہوتا ہے، تو مجمع میں ایک سکتہ طاری ہو جاتا ہے۔ کئی مائیں اپنے...
انگلینڈ کے لیجنڈری سابق فٹبال اسٹار سر ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے نے والدین پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے صلح نہیں کرنا چاہتا جب کہ اس بیان پر فٹبالر کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دنیا کے معروف فٹبالر ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ فیشن ڈیزائنر وکٹوریا بیکہم اپنے بڑے بیٹے بروکلن بیکہم کی وجہ سے آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ رواں سال کے آغاز میں ڈیوڈ بیکہم نے خاندانی اختلافات کو بھلاکر نفرت کو محبت میں بدلتے ہوئے اپنے بیٹے سے صلح کرنے کا آغاز کیا اور جب انہیں برطانوی حکومت کی جانب سے انہیں ’سر‘ کا خطاب دیا گیا تو انہوں نے اس خوشی کے موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر)چار روز سے گل پلازہ کے باہر بیٹھے بوڑھے باپ کی دل دہلا دینے والی کہانی سامنے آگئی ، غمزدہ باپ کا کہنا ہے کہ گھر والوں سے بہانے بنارہا ہوں عارف مل جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تجارتی مرکز “گل پلازہ’’ میں پیش آنے والے المناک واقعے کے چار روز گزر جانے کے باوجود ملبے تلے زندگی کی تلاش جاری ہے. جہاں ریسکیو ورکرز عمارت کا ایک ایک کونہ چھان رہے ہیں، وہی عمارت کے باہر اپنے پیاروں کے منتظر سینکڑوں افراد کی آنکھیں پرنم ہیں۔متاثرہ عمارت کے باہر بیٹھے بوڑھے محمد رفیق کی کہانی دل دہلا دینے والی ہے، وہ گزشتہ چار روز سے اپنے 22 سالہ بیٹے عارف کی تلاش میں...
(مرزا محمد جمیل) ملتان میں بستی ملوک کے نواحی علاقہ موضع ترگڑھ کی معروف سماجی شخصیت حاجی افلاطون کے بیٹے راؤ علی شان اور ان کے اہلِ خانہ کا کو راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ پیش آیا، جس میں راؤ علی شان، ان کی اہلیہ اور چار بچے شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں راؤ علی شان کی اہلیہ اور ان کا ننھا بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو فوری ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالے ماں اور بیٹے...
صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کالوخان کی حدود میں پیش آیا جہاں 18 سالہ ملزم سعود نے گھر کے اندر پستول سے فائرنگ کرکے باپ گوہر علی کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی. جس نے سعود کو گرفتار کر لیا اور لاش پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی جب کہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ابتدائی بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ میرا والد آئس کا نشہ اور اہل خانہ پر تشدد کرتا تھا .جس پر میں نے مشتعل ہو کر جان لی۔
لاہور (نیٹ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔ مریم نواز کی تیاری کی بختاور بھٹو زرداری بھی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکیں۔ بختاور بھٹو زرداری کی پوسٹ سے شرمیلا فاروقی بھی نظر آئیں اور انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ بھی اپنے بیٹے کی شادی پر اسی طرح خوبصورت نظر آنا چاہتی ہیں۔
بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری، شرمیلا فاروقی اور بختاور بھٹو زرداری نے بھی تعریف کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلی مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا، ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری بھی دیدنی رہی جس پر بختاور بھٹو زرداری بھی تعریف کیے بغیر رہ نہ...
بیروز گاری کے طعنے اور گالی گلوچ برداشت نہ ہوئی! ایم بی اے پاس نوجوان نے والد سے جینے کا حق چھین لیا
اتر پردیش کے بلندشہر میں اکبرپور جھوژا گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا. جہاں ایم بی اے پاس بیٹے ابو بکر نے اپنے کینسر میں مبتلا والد طاہر کو لائسنس یافتہ بندوق سے گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ کوتوالی دیہات پولیس چوکی کے تحت ہوا، اور بڑے بیٹے ابو اظہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق منگل کو ملزم نے والد پر تین گولیاں چلائیں، جن میں سے دو گولیاں گردن اور ٹانگ میں لگیں جس سے والد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی ملزم کو حراست میں لیا اور بندوق ضبط کر لی بعد ازاں اسے عدالت میں پیش کرکے جیل...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا، ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔بیٹے کی شادی پر مریم نواز کی تیاری بھی دیدنی رہی جس پر بخاورت بھٹو زرداری بھی تعریف کیے بغیر رہ نہ سکیں۔بختاور بھٹو زرداری کی پوسٹ سے شرمیلا فاروقی بھی نظر آئیں اور انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ بھی اپنے بیٹے کی شادی پر اسی طرح خوبصورت...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر اپنی شاندار تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سیاسی، سماجی اور غیر ملکی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟ شادی کی اس تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر اہلِ خانہ کے علاوہ وفاقی و صوبائی وزرا اور معزز مہمان موجود تھے۔ مریم نواز کی سادہ مگر پراثر تیاری نے تقریب میں شریک افراد اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔ Absolutely ???? https://t.co/kjNuPeCcIE — Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) January...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں رنگارنگ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، جس نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ تقریب کے دوران لی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج پر مشتمل بھاری اور نفیس لباس پہنا ہوا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق غیر سرکاری...
سٹی 42: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی جاری ہے ۔ جنید صفدر نے سہرا سجا لیا بارات دلہن کی ڈولی لانے کے لیے لاہور کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی پہنچ گئی۔بارات ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں جاتی امراء سے روانہ ہوئی بارات میں نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف دلہے کی والدہ وزیراعلی مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزراء ملکی و غیر ملکی مہمان شامل ہیں۔جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ معروف سیاسی شخصیت شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریب کل 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں ہو گی۔...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ تقریب کے دوران بنائی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج سے مزین بھاری لباس زیب تن کر رکھا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی تقریبات کی روایات کا بھرپور عکس پیش...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ رات جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی عزیز و اقارب اور منتخب مہمانوں نے شرکت کی۔ اس نجی مگر شاندار تقریب میں شریف خاندان کے افراد کے ساتھ دلہن شانزے علی روحیل کے اہلِ خانہ بھی شریک تھے۔ دلہن نے مہندی کی تقریب میں معروف بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی کا تیار کردہ خوبصورت ملٹی کلر لہنگا زیبِ تن کیا، جو بھاری کام اور نفیس کڑھائی سے آراستہ تھا۔ انہوں نے کندن اور پولکی زیورات کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا۔ دوسری جانب جنید...
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب، دلہن کون؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب لاہور میں جاتی امرا میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جنید صفدر کی شادی مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی روحیل کے ساتھ ہو رہی ہے۔ مہندی کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت خاندان کے دیگر افراد شریک ہوئے۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنید صفدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260117-08-18 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے بھرپور انداز میں شروع ہوگئی ہیں، جس نے شوبز اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔ جنید صفدر کا رشتہ شانزے علی روحیل سے طے پایا ہے، جو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔ شادی کی تقریبات 16، 17 اور 18 جنوری 2026 کو جاتی عمرہ میں ہوں گی، جہاں مہندی، بارات اور ولیمہ جیسی روایتی رسومات ادا کی جائیں گی۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات جاتی عمرہ میں جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی مہندی کی تقریب رکھی...
فائل فوٹوز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہو رہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔آج جاتی اُمرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب ہوگی جبکہ 17 جنوری کو بارات اور 18 جنوری کو دعوتِ ولیمہ ہوگی۔واضح رہے کہ جنید صفدر کی یہ دوسری شادی ہے۔ 2021 میں انہوں نے عائشہ سیف سے شادی کی تھی مگر یہ رشتہ زیادہ عرصے تک قائم نہ رہ سکا اور دونوں کے درمیان اکتوبر 2023 میں علیحدگی ہوگئی تھی۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا،حادثہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہِ دستور پر پیش آیا۔پولیس کے مطابق چیف جسٹس کے بیٹے کی گاڑی موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کے دوران ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ٹریفک اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ٹریفک کو معمول پر لایا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کی مزید تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے...
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی ایکس اے آئی ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہے، ایشلی سینٹ کلیئر، جو دعویٰ کرتی ہیں کہ ان کا بیٹا ایلون مسک سے ہے، نے ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایکس اے آئی کے چیٹ بوٹ گروک نے ایشلی سینٹ کلیئر کی جعلی مگر حقیقی نظر آنے والی نازیبا اور جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر کے ایکس پلیٹ فارم پر پھیلائیں۔ یہ بھی پڑھیں: گروگ کے ذریعے امیج جنریشن اب سبسکرائبرز تک محدود درخواست گزار کے مطابق یہ تصاویر بچوں اور بڑوں دونوں کی شکل میں بنائی گئیں، جو سنگین نوعیت کے ڈیپ فیک مواد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھانسی: بھارت میں بدبخت بیٹے نے ضعیف العمر باپ کو قتل کردیا۔جھانسی میں 80 سالہ مہپت سنگھ ٹھاکر کو اس کے بیٹے پشپیندر سنگھ نے کلہاڑی سے وار کر کے ہلاک کر دیا جو کہ نشے میں تھا۔ حال ہی میں مہیپت سنگھ نے اپنے بیٹے پشپیندر کی بیمار بیٹی کے علاج کے لیے اپنا پلاٹ بیچ دیا تھا، جس سے اس کی جان بچ گئی۔ پولیس نے ملزم بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے۔ضلع کے ا ±لدان تھانہ علاقے کے ہٹی گاو ¿ں کے رہائشی 80 سالہ مہپت سنگھ ٹھاکر ولد پہاڑ سنگھ کی لاش 6 جنوری کو اس کے کھیت میں ایک جھونپڑی میں خون میں لت پت ملی تھی۔ پولیس نے گائوں والوں کی رپورٹ پر ابتدائی...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ پہنچ کر شہید میجر انور کاکڑ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا، شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ نے کہا کہ ان کا بیٹا شیر تھا، وطن پر قربان ہوگیا، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، دو اور بیٹے بھی وطن کیلئے حاضر ہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا آپ پاکستان کے بہادر بیٹے کی باہمت والدہ ہیں، قوم کو آپ پر فخر ہے، آپ کا عزم اور جذبہ ہی قوم کی اصل قوت ہے۔ شہید میجر انور کاکڑ اور آپ ہمارے سر کا تاج ہیں۔ شہداء کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے جنید صفدر آئندہ کچھ روز میں ایک مرتبہ پھر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔شادی کی تقریبات 16 جنوری 2026 سے شروع ہوں گی جب کہ جنید صفدر کی بارات 17 جنوری کو لیک سٹی جائے گی۔سوشل میڈیا پر وائرل کارڈ کے مطابق جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 18 جنوری 2026 کو شریف فارمز جاتِی اُمرا میں دوپہر ایک بجے منعقد ہوگی۔تاہم شریف خاندان کی جانب سے تقاریب کی تاریخ سے متعلق تصدیق یا تردید نہ ہوسکی۔واضح...
ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی کی شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کی شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ویک اینڈ پر ہونے والی ملاقات میں ایران مظاہروں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے اشارہ دیا تھا کہ وہ پہلوی سے ملنے کا ارادہ نہیں رکھتے، یہ کہتے ہوئے کہ وہ ‘ایک اچھے انسان لگتے ہیں’ لیکن یہ ‘اس وقت مناسب نہیں ہوگا’۔ خیال رہے کہ ایران کے آخری بادشاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے ایران میں مہنگائی کے...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ کارڈ کے مطابق، ولیمہ کی تقریب 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔ اس سے قبل، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز دسمبر میں دبئی روانہ ہوئے تھے تاکہ جنید صفدر کی شادی کی تیاریوں کا حصہ بن سکیں۔ جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ، شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ۔۔!! pic.twitter.com/OxQZOiT4XN — Khurram Iqbal (@khurram143) January 14, 2026 شیخ روحیل اصغر نے بتایا...
پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے امن کمیٹی کے اراکین کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاڑی میں جا رہے تھے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی، بنوں میں تھانہ ہوید کی حدود میں واقع علاقہ گلبدین لنڈیڈاک میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں باپ اور بیٹے سمیت امن کمیٹی کے چار اراکین جاں بحق ہو گئے۔...
بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ بنوں میں تھانہ ہوید کی حدود میں واقع علاقہ گلبدین لنڈیڈاک میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں باپ اور بیٹے سمیت امن کمیٹی کے چار اراکین جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے امن کمیٹی کے اراکین کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گاڑی میں جا رہے تھے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور موقع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اسپتال ذرائع کے...
افغانستان کے لیجنڈ آل راؤنڈر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں دونوں نے ایک ہی ٹیم میں ساتھ کھیل کر باپ بیٹے کی پہلی جوڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سلہٹ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے خلاف نوآخالی ایکسپریس کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ڈیبیو میچ میں حسن عیسیٰ خیل نے 92 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ میچ سے قبل محمد نبی نے ٹاس سے پہلے اپنے بیٹے کو نوآخالی کی کیپ پیش کی۔ واضح رہے کہ نوآخالی ٹیم مینجمنٹ کو ابتدائی چھ میچز میں ناکامی کے بعد شدید تنقید کا سامنا تھا، جس کے بعد ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں صبح کے وقت سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دولہا اور اس کے اہلِ خانہ سمیت 8 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد دولہا کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ صبح تقریباً سات بجے ہوا۔ دولہا کے والد نے کہا کہ وہ خود اس وقت گھر میں موجود تھے اور ان کا کمرہ علیحدہ تھا، تاہم باقی اہلِ خانہ اندر موجود تھے۔ اچانک دھماکے کی آواز سنائی دی اور جب انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا تو گھر میں شدید نقصان ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس المناک واقعے میں ان کے بیٹے کے ساتھ بہو اور بڑی...
ایلون مسک جو اپنی فیملی کو کم ہی دنیا کے سامنے متعارف کراتے ہیں، پہلی بار اپنے جرواں بچوں کو سامنے لے آئے تاہم چہرہ اب بھی مخفی رکھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کی جڑواں اولاد کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر ایکس (سابق ٹوئٹر) پر Tesla Owners Silicon Valley کے اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی جس میں ایلون مسک اپنے جڑواں بچوں کے ہمراہ نظر آ رہے ہیں۔ ایلون مسک کے ان جڑواں بچوں میں سے بیٹے کا نام اسٹرائیڈر سیکھر اور بیٹی کا نام کومیٹ ایزور ہے۔ انفرادیت کے حامل ان ناموں پر سب ہی حیران تھے۔ اس سے قبل ایلون مسک اپنے بیٹے اسٹرائیڈ سیکھر کے نام کی وجہ تسمیہ بھارت میں ایک...
پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ 8 جنوری کو اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصاویر پر مشتمل ایک کیروسل شیئر کیا، جس میں پورا خاندان نومولود کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہا ہے۔ رباب ہاشم نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ہیلو ورلڈ! ہماری خوشیاں دوبالا ہو گئی ہیں، ہم اپنے ننھے منے اورہان سہیب علی کو دنیا میں خوش آمدید کہتے ہیں، ماشاءاللّٰہ۔‘ View this post on Instagram A post shared by Rabab Hashim (@abbiehashim) انہوں نے مزید کہا کہ مائیشہ کو ایک ننھا سا نیا بہترین دوست...
بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں شمار ہونے والے کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوش خبری شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اس خوبصورت جوڑی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام ویہان کوشل رکھا گیا ہے۔ کترینہ کیف اور وکی کوشل بالی ووڈ کے مضبوط اور باوقار جوڑوں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں، تاہم ماں بننے کے بعد کترینہ نے خود کو میڈیا کی چکاچوند سے کافی حد تک دور رکھا۔ بچے کی پیدائش کے بعد بھی دونوں فنکاروں نے نجی زندگی کو ترجیح دی، جس کے باعث مداح طویل عرصے سے ننھے مہمان کے نام کے...
کترینا کیف اور وکی کوشل کے بیٹے کے نام اداکارہ کی کامیاب فلم ’اڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ سے تعلق پر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا جب کہ اس پر فلم ’اڑی‘ کے ہدایت کا ردعمل بھی وائرل ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے بیٹے کے نام سے متعلق بتایا۔ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کترینا کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے دو ماہ مکمل ہونے پر اس کے نام کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کی، سبز پس...
ویدانتہ گروپ کے چیئرمین انیل اگروال کے صاحبزادے اگنی ویش امریکا میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 49 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔ انیل اگروال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اس دن کو اپنی زندگی کا سب سے تاریک دن قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے کو حال ہی میں اسکیئنگ کے ایک حادثے کے بعد نیویارک کے ماؤنٹ سائنائی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت بہتر ہو رہی تھی تاہم اچانک طبی پیچیدگی کے باعث دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ The untimely passing of Shri Agnivesh Agarwal is deeply shocking...
کترینا کیف اور وکی کوشل کے بیٹے کے نام اداکارہ کی کامیاب فلم ’اڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ سے تعلق پر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا جب کہ اس پر فلم ’اڑی‘ کے ہدایت کا ردعمل بھی وائرل ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے بیٹے کے نام سے متعلق بتایا۔ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کترینا کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے دو ماہ مکمل ہونے پر اس کے نام کا اعلان کیا۔ View this post on Instagram ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ بیوہ عبدالرحمن سکنہ تحصیل دیر حال کھنڈہ نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ رات اپنے 34 سالہ شوہر عبدالرحمن، ان کے والد 61 سالہ...
لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کے آنگن میں شادی کی شہنائی بجنے لگی ہیں ان کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کے 26 سالہ بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی رواں برس 5 مارچ کو ہوگی۔ ارجن ٹنڈولکر کی شادی ان کی دوست اور منگیتر ثانیہ چندوک کے ساتھ طے پائی ہے۔ شادی کی تقریبات زیادہ تر ممبئی میں ہوں گی۔ شادی کی یہ تقریبات کسی بڑے شو آف کے بجائے سادگی، نجی نوعیت اور خاندانی وقار کے مطابق رکھی جائیں گی جس میں صرف قریبی رشتے دار اور خاص دوستوں شریک ہوں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اگست 2025 میں ارجن اور ثانیہ کی منگنی بھی اسی طرح سادگی اور خاموشی کے ساتھ انجام دی گئی...
گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور تین بچوں کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ...
بالی ووڈ کی مقبول جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ پیدائش کے دو ماہ بعد دونوں نے اعلان کیا کہ ننھے مہمان کا نام ویہان کوشل رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش کترینہ اور وکی بالی ووڈ کے باوقار اور مضبوط جوڑوں میں شمار ہوتے ہیں، تاہم کترینہ نے ماں بننے کے بعد میڈیا کی چکاچوند سے کافی حد تک خود کو الگ رکھا۔ بچے کی پیدائش کے بعد بھی دونوں نے اپنی نجی زندگی کو ترجیح دی، جس کے باعث مداح طویل عرصے سے ننھے مہمان کے نام کے منتظر تھے۔ View this post on Instagram ...