مریم نواز کے بیٹے کی دوسری شادی کی تقریبات شروع
اشاعت کی تاریخ: 17th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260117-08-18
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات آج سے بھرپور انداز میں شروع ہوگئی ہیں، جس نے شوبز اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خاص توجہ حاصل کرلی ہے۔ جنید صفدر کا رشتہ شانزے علی روحیل سے طے پایا ہے، جو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔ شادی کی تقریبات 16، 17 اور 18 جنوری 2026 کو جاتی عمرہ میں ہوں گی، جہاں مہندی، بارات اور ولیمہ جیسی روایتی رسومات ادا کی جائیں گی۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات جاتی عمرہ میں جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کی مہندی کی تقریب رکھی گئی، جس میں شریف خاندان اور شیخ روحیل اصغر خاندان کے اہلخانہ اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ مہندی کی تقریب میں معروف رقاص وہاب شاہ کو بھی پرفارم کرنے کیلییمدعو کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ جنید صفدر کی دوسری شادی ہے، اس سے قبل ان کی شادی معروف بزنس مین سیف الرحمٰن کی صاحبزادی سے ہوئی تھی جو 2023 میں طلاق پر ختم ہوئی۔ سوشل میڈیا صارفین شادی کی شوخی، تشہیری کارڈ اور فنکشن کی تفصیلات پر تبصرے کر رہے ہیں جبکہ سیاسی مبصر شریف خاندان اور شیخ روحیل کے قریبی اقتصادی و سماجی روابط پر بھی دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: شادی کی
پڑھیں:
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع WhatsAppFacebookX 0 23 July, 2026 سب نیوز
مظفرآباد (آئی پی ایس )آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کیگردونواح میں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسزبحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا ہے۔ اس حوالے کچھ دیر قبل چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اطلاعات ہیں کہ میرپور آزاد کشمیرمیں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال کردیا جائیگا۔
ان کا کہنا تھا کہ امید ہے مظفرآباد اور دیگرعلاقوں کے حوالے سے ہماری درخواستیں بھی جلد منظور کرلی جائیں گی۔ واضح رہے میرپور آزادکشمیر میں گزشتہ 45 دن سے انٹرنیٹ سروس معطل تھی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookX پچھلی خبرامریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی اگلی خبرٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید... صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی جدہ قونصل خانے میں اہم انتظامی تبدیلی، فرینہ ارشد نے ڈپٹی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیاCopyright © 2026, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم