قاضی احمد : پولیس زیادتی کیخلاف باپ کا بیٹے کے ہمراہ احتجاج
اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260222-4-2
قاضی احمد( نمائندہ جسارت )پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف کریم آباد اسٹاپ کے ھوٹل مالک کا پریس کلب قاضی احمد پر احتجاج اور انصاف کی اپیل ۔ اس موقع پر ھوٹل مالک عبد الرزاق واگرو نے اپنے معصوم بیٹے کے ھمراہ ASIطوطوڈھر کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج کرتے ھوئے کہاکہ قاضی احمد کے قریب ٹرالر اور گاڑیوں میں تصادم ھوا ایک گاڑی کے مالک نے مجھے فون کرکے کہاکہ تھانے جاکر معلومات لے کہ جانچ کس کے پاس ھے جب وہ تھانے پہنچا اور معلوم کیا تو منشی نے کہاکہ جانچ طوطو ڈھرکے پاس ھے جب طوطو ڈگر سے معلومات لیناچاہی تو وہ گرم ھوگیا اور میرے ساتھ بداخلاقی سے پیش آتے ھوئے کہاکہ تم یہاں کے چوھدری ھوبھاگویہاں سے ایک پولیس والے نے کہاکہ صاحب ھرگاڑی کے دس ھزار روپے مانگ رھا ھے میں نے کہاکہ جوقصوروار ھوگا پیسے وہ بھریگا جس پر مجھے تشددکا نشانہ بناکر تھانے سے دھکے دے کر نکال دیا متاثرہ روزیدار رزاق واگھرونے ایس ایس پی شہید بینظیر آباد ومتعلقہ بالاافسران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کا ھے فرض مددآپکی تو اس منہ زور پولیس والے کو اتنی چھوٹ کیوں اس بداخلاق تھانے کے انچارج اے ایس آئی طوطو ڈھر کیخلاف قانونی کارروائی کرکے میرے ساتھ انصاف کیاجائے
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔