2026-07-24@16:09:06 GMT
تلاش کی گنتی: 479

«کے اندر کرنٹ لگنے»:

    نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 جون2026ء) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہوٹل میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ کے باعث دیکھتے ہی دیکھتے 21 افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ہوٹل مالکان کی جانب سے حفاظتی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں واقع ’فلورش اسٹے بی اینڈ بی‘ نامی ہوٹل میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اس ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد جھلس کر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، دہلی فائر سروس کو آگ لگنے کی اطلاع ملی، تو اس کے بعد فائر...
    بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں بدھ کی صبح لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ دہلی فائر سروس کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 45 منٹ پر لیموں گرین ریسٹورنٹ میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد متعدد فائر بریگیڈ گاڑیاں موقع پر روانہ کی گئیں۔ عمارت کی نچلی منزل پر ریسٹورنٹ جبکہ بالائی منزلوں پر ہوٹل قائم تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ریسکیو حکام کے مطابق کئی افراد نے بالائی منزلوں کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، مقامی لوگوں نے سڑک پر گدے بچھا دیے تھے جن کی مدد سے بعض افراد عمارت...
    امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات انتہائی ٹیکنیکل اور کئی مہینے لگ سکتے ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کی بحالی کی صورت میں امریکا کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کی کوئی پیش کش نہیں کی گئی ہے۔ امریکی سینیٹ کی خارجہ کمیٹی کو مارکو روبیو نے بتایا کہ دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ ایران اس بات پر تفصیلی اور واضح مذاکرات کے لیے آمادہ ہو کہ گہرے پہاڑی مقام میں محفوظ انتہائی افزودہ یورینیم کے ذخیرے کا مستقبل میں کیا تصرف کیا جائے گا۔ ایران کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے ملک میں افزودگی کی سرگرمیوں کو طویل مدت تک محدود یا ختم کرنے کے حوالے سے مذاکرات...
     آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد بھارتی عوام اور کرکٹ تجزیہ کاروں نے انڈین ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ معروف بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے بھارتی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے آج دکھا دیا کہ ہم اتنے اچھے نہیں تھے جتنے پچھلے ڈیڑھ سال سے دعویٰ کیا جا رہا تھا۔ Never seen an arrogant Nation and pundits crashing like this after just one loss? Sari Hawa Nikal Gai Sara Confidence shatter ho GiaBy the way Gupta talking sense here #T20WorldCup pic.twitter.com/NuxQesnYX4 — Faisal Ranjha (@ranjha001) February 22, 2026 گپتا نے مزید...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے جن میں ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک موقع پر روانہ کیے گئے۔ ٹیم نے علاقے کو محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی اور خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسی دوران کورنگی صنعتی ایریا، چمڑا چورنگی کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پایا گیا۔ حکام کے مطابق کولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے، پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید برآں آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے، پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔
    شہرِ قائد ایک بار پھر آگ، چیخوں، دھوئیں اور لاشوں کے سائے میں ڈوب گیا۔ گل پلازہ میں پیش آنے والا المناک سانحہ محض ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ نہیں تھا بلکہ یہ ریاستی نااہلی، ناقص شہری منصوبہ بندی، کمزور نگرانی اور انسانی جانوں سے مجرمانہ غفلت کی ایسی لرزہ خیز مثال بن کر سامنے آیا جس نے پورے کراچی کو سوگوار کر دیا۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں مجموعی طور پر 72 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے ، باقی لا پتہ افراد کے اہلخانہ سے متعدد مرتبہ رابطہ کرنے کی کوشش کی گئیں لیکن وہ نہیں آئے۔ جاں بحق 72 افراد میں سے...
    ٹانک میں اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ کے دفتر کے اوپر آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ڈی کی موجودگی کی اطلاع پر تمام ضلعی دفاتر کو فارغ کردیا گیا ہے۔ مزید برآں آئی ڈی کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزیبل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کو طلب کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے چاروں اطراف سے ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو گھیرے میں بھی لے لیا ہے۔
    ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔  فائر بریگیڈ کے مطابق  فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیاں ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔   فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کیمیکل کی فیکٹری میں لگی ہے۔  ترجمان ریسکیو کے مطابق فیکٹری میں کوئی شخص موجود نہیں ہے۔
    شہر قائد کے ڈسٹرکٹ کورنگی میں لاقانونیت کی انتہا، نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے بزرگ خاتون اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی بلال کالونی میں فائرنگ کے واقعے میں بزرگ خاتون جاں بحق ہوگئیں، مقتولہ کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق مقتولہ کی شناخت 60 سالہ سائرہ کے نام سے کی گئی جبکہ ایس ایچ او کورنگی صنعتی ایریا ناصر محمود نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کا پتہ چلا ہے۔ سائرہ خاتون کا ایک معذور بیٹا ہے جو کہ بھیک مانگتا ہے اور خاتون روز صبح اسے کسی مقام پر...
    کراچی جناح اسپتال کے شعبہ حادثات میں آگ لگ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے سے شعبہ حادثات میں دھواں پھیل گیا۔ آگ کے بعد شعبہ حادثات میں بھگدڑ مچ گئی۔
    کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ کے قریب واقع لکڑی کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر فائر برگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے میں مصروف رہی جبکہ بعد ازاں مزید گاڑیاں طلب کرلی گئیں۔ آگ بجھانے کے عمل میں مجموعی طور پر 3 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق بروقت کارروائی کے باعث آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا گیا اور اسے کنٹرول کرلیا گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے تاکہ دوبارہ بھڑکنے کے خدشے کو ختم کیا جاسکے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں وزیرِ انصاف کے تقرر پر پارلیمان کے اندر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔آکن گرلگ کو وزیر انصاف مقرر کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں سخت احتجاج کیا جس کے دوران بعض ارکان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اپوزیشن ارکان نے آکن گرلگ کے تقرر کو متنازع قرار دیتے ہوئے انہیں حلف اٹھانے سے روکنے کی کوشش کی۔ احتجاج کے دوران ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور ایوان کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔ اپوزیشن کا موقف تھا کہ آکن گرلگ ماضی میں بطور چیف پراسیکیوٹر اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کی قیادت کر چکے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    عیسیٰ ترین : لاہور کے بعد کوئٹہ میں بسنت میلہ کل لگے گا ۔  کوئٹہ شہر کی پتنگ مارکیٹ میں نوجوانوں کا رش لگ گیا ۔ لاہور کی بسنت کے بعد کاروبار کافی بہتر ہوگیا ہے، پتنگ مارکیٹ میں نوجوانوں کی خریداری جاری ہے ۔ کوئٹہ میں 13 سے 15 فروری تک بسنت منائی جائے گی۔  
    کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔  پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر گودام ہیں، واقعے کے بعد اطراف کی دکانوں کو بھی فوری بند کرادیا گیا تھا۔
    علامتی فوٹو کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کےلیے 2 فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ بولٹن مارکیٹ کی بالائی منزل پر واقع گودام میں آگ لگ ہے۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس میں مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-3 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اْسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیاہے۔آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت اور دوسری فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کو دیکھتے ہوئے شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو ورکرز سمیت واٹر ٹینکر طلب کیے گئے جبکہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ آگ نے 2فیکٹریوں کو اپنی لیپٹ میں لے لیا ہے اور یہ تیسرے درجے کی شکل اختیار...
    فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی (نیپرا) حکام نے تصدیق کی ہے کہ اب تک ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکا ہے۔نیپرا اسلام آباد میں چیئرمین وسیم مختارکی سربراہی میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025ء پر عوامی سماعت ہوئی، جس میں پی پی رہنما ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ حکومتی درخواست پر نیپرا کی بجلی کھپت پر رعایتی نرخ کی منظورینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حکومتی درخواست پر اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ کی منظور ی دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہو گیا۔ ندیم افضل چن نے تجویز دی کہ اس سماعت کو سوشل میڈیا پر بھی دکھایا جائے، جس پر نیپرا حکام نے کہا کہ فی الحال ممکن...
    لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ انگلش کرکٹر بین سٹوکس نے سوشل میڈیا پر زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ مسکراہٹ کا ایموجی لگایا، ان کی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل بھی پڑ گیا ہے، کرکٹر کے چہرے پر کٹس بھی لگے ہوئے ہیں، جبکہ ناک میں ٹشو کا ٹکڑا لگا ہوا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بین سٹوکس ڈرہم میں قائم انڈور ٹریننگ فسیلیٹی میں زخمی ہوئے ہیں جہاں وہ بیٹنگ یا باؤلنگ نہیں کر رہے تھے بلکہ ایک طرف کھڑے تھے اور گیند کو اپنے چہرے کی طرف آتے ہوئے نہیں دیکھ پائے۔ خیال رہے کہ...
    انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں اور سوشل میڈیا پر جاری تصویر میں ان کے چہرے پر گہرے زخم دیکھے جاسکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران چہرے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں۔ بین اسٹوکس نے سوشل میڈیا پر زخمی چہرے کی تصویر کے ساتھ مسکراہٹ کا ایموجی لگایا جبکہ ان کی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل پڑ گیا ہے، چہرے پر کٹس بھی لگے ہوئے ہیں، ناک میں ٹشو کا ٹکڑا لگا ہواہے۔ اسٹوکس نے مسکراتے ایموجی کے ساتھ لکھا کہ ‘آپ کو کرکٹ گیند کی حالت دیکھنی چاہیے’۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا اسٹوکس ڈرہم میں قائم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹریننگ سیشن کے دوران ایک حادثے کا شکار ہو گئے، دوران سیشن کرکٹ بال چہرے پر لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گیند لگنے کے باعث ان کے چہرے پر سوجن، نیل اور کٹ کے نشانات نمایاں ہیں۔بین اسٹوکس نے اپنی حالت خود سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ انسٹاگرام اسٹوری میں پوسٹ کی گئی تصویر میں ان کی دائیں آنکھ کے نیچے واضح سوجن، گال پر زخم اور ناک سے خون روکنے کے لیے روئی لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ تصویر کے ساتھ انہوں نے ہنستے ہوئے لکھا کہ ’’تمہیں کرکٹ بال کی حالت دیکھنی چاہیے‘‘۔میڈیا رپورٹس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات کو نہایت مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپنرز اور بولرز ایونٹ میں ٹیم کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان اسکواڈ کا تفصیلی تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ شاید کچھ لوگ اس سے اتفاق نہ کریں، لیکن میں صرف کرکٹ کی بات کر رہا ہوں، پاکستان کی موجودہ ٹیم میں نیا جذبہ اور مہارت واضح طور پر نظر آتی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ ٹیم اس ورلڈکپ میں بہت اچھا مظاہرہ کر سکتی ہے۔سابق اسپنر نے کہا کہ پاکستان...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے شیرشاہ میں اکبر روڈ پر پلاسٹک کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔فائر بریگیڈ کی فوری کارروائی کے بعد 2 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل شروع کیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کے باعث گودام میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا، آگ لگنے کی اصل وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں اور تحقیقات جاری ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے وسطی علاقے ناگانو میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں اکے مطابق پولیس نے بتایا کہ جاپان کے وسطی علاقے ناگانو پریفیکچر میں ہفتے کی صبح 5 بج کر 35 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع دی گئی، جبکہ آگ پر تقریباً اڑھائی گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مکان میں 60سالہ میاں بیوی اور ان کی 30سالہ بیٹی رہائش پزیر تھے۔ حکام ہلاک ہونے والوں کی شناخت کی تصدیق اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلیے تحقیقات کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ماہ ہونے والی برف باری سے گزشتہ  200 سال سے زائد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ آبادی والے شہر میں شدید برف باری کے باعث مرکزی علاقوں میں سڑکوں پر برف کے بڑے ڈھیر لگ گئے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔  ماسکو کے اطراف میں چلنے والی مسافر ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ گاڑیاں طویل ٹریفک جام میں پھنس گئیں۔ ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے مطابق ’جنوری ماسکو میں سرد اور غیر معمولی طور پر زیادہ برفباری والا مہینہ رہا‘۔ مزید پڑھیں خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری یونیورسٹی کے مطابق، ’29 جنوری...
    باغبانپورہ کے علاقے میں مبینہ طور پر خود ہی پسٹل چلنے سے ایک بچہ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق احمد ٹاون کا رہائشی 15 سالہ عمر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ چھوٹا بھائی 9 سالہ محمد ازان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے پہلے شالیمار بعد میں جنرل اسپتال منتقل کیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود پسٹل سے بچوں نے چھیڑ خانی کی اور اسی دوران پسٹل چلنے سے بچوں کو گولی لگی۔پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے، جلد پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔
    ویب ڈیسک:لاہور کے بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں مین ہولز کے ڈھکن لگنا شروع ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کھلے گٹروں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق سیوریج مین ہولز کے ڈھکن چوری ہونے سے بچانے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے، ان ڈھکنوں کا چوری ہونا معمول بن گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لگایا گیا ڈھکن کچھ دن بعد غائب ہو جاتا ہے، سی ڈی اے کی حدود میں آنے والے مین ہولز کی تعداد 30 ہزار ہے جبکہ 600 سیوریج مین ہولز کے ڈھکن موجود نہیں ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی حکام...
    — فائل فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا لاہور کے بھاٹی گیٹ واقعے کے بعد اسلام آباد میں مین ہولز کے ڈھکن لگنا شروع ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کھلے گٹروں کو بند کرنا شروع کردیا ہے۔سی ڈی اے حکام کے مطابق سیوریج مین ہولز کے ڈھکن چوری ہونے سے بچانے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے، ان ڈھکنوں کا چوری ہونا معمول بن گیا ہے۔ مریم نواز بھاٹی گیٹ واقعے کی ایک ایک لمحے کی رپورٹ لے رہی تھیں: عظمیٰ بخاریانہوں نے کہا کہ خاتون کے والد نے بتایا کہ بیٹی کا اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، اس لیے پولیس بچی کے والد کو لے گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ لگایا گیا ڈھکن کچھ دن بعد غائب ہو جاتا ہے،...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر خرم مرزا کا کہنا ہے کہ جو بیماری عمران خان  کی آنکھ کے حوالے سے بتائی جارہی ہے اس کا علاج جیل کے اندر ممکن نہیں اس کے لیے باقاعدہ آپریشن تھیٹر لے جانا ضروری ہوتا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم یوسف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی آنکھ کے علاج کے امکانات پر بات کی۔ ڈاکٹر خرم مرزا لاہور کے حمید لطیف ہسپتال کے آئی سپیشلسٹ ہیں۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ معائنے کیلئے پورا سامان لے کر آئے ہیں لیکن جو آلات وہ لائے ہیں ان کے ذریعے مکمل علاج نہیں ہوسکتا۔ اس کیلئے بڑی مشینوں...
    صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں عمرات کے روز 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹاف کے قریب فلیٹ کے گیزر میں لگنے والی آگ پر ایک فائرٹینڈر کی مدد سے آدھے گھنٹے کی جدوجہد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں آج جمعرات کی علی الصبح 3 مختلف علاقوں میں آتش زدگی کے واقعات پیش آئے، تاہم بروقت کارروائی کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیزر میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر پہنچی اور آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آتش زدگی کی وجہ گیس لیکج بتائی جا رہی ہے۔دوسرا واقعہ نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے گودام میں...
    آج جمعرات کی الصبح شہر کے 3 مختلف علاقوں میں آگ لگلنے کے واقعات رونما ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر لکی اسٹار کے قریب رہائشی عمارت کے فلیٹ کے گیزر میں ، نیو کراچی نالہ اسٹاپ پر لکڑی کے گودام میں اور نیو کراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کی کترنوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔ ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق صدر لکی اسٹاف کے قریب فلیٹ کے گیزر میں لگنے والی آگ پر ایک فائرٹینڈر کی مدد سے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ گیس لیکج بتائی جاتی ہے۔ نیوکراچی گودھرا مسلم اسپتال کے قریب کپڑے کے کترن کے گودام میں...
    شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلس کر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جاں بحق ہونے والے 80 سالہ بزرگ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ متوفی کی شناخت 80 سالہ قمر الدین ولد سیف اللہ کے نام سے ہوئی۔ ایس ایچ او ارشد علی خان نے بتایا کہ متوفی سگریٹ پینے کے عادی تھے جو معمول کے مطابق رات کا کھانا کھانے کے بعد اپنے کمرے میں جا کر ممکنہ طور پر سگریٹ پی رہے تھے کہ اس دوران بستر میں آگ لگی۔ انہوں...
    وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر کھوکھراپار میں گھر میں قائم اسکول میں آگ لگنے کے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی، مسجد اقصیٰ کے ساتھ واقع ایک پرانے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کی گئیں۔ گودام میں فوم اور کاغذ کا ڈھیر تھا جس میں آگ لگی، آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل کا آغاز کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ قائدآباد و ریسکیو، پولیس ٹیمز اور دیگر ادارے بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ جسارت نیوز
    —فائل فوٹو سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی عارف عزیز نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آتشزدگی کے مقدمے کے اندراج کے بعد بیانات حاصل کر لیے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ گل پلازا آتشزدگی سے متعلق ایک ڈی وی آر ملا ہے، جس سے تفتیش میں مدد حاصل کرنےکی کوشش کی جا رہی ہے۔ گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، کل عمارت سیل کی جائے گیڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے گل پلازا آتشزدگی کے 8 ویں دن سرچ آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پلازا کے دروازے کیوں بند کیے گئے؟ آگ لگنے کے بعد کیوں نہیں کھولے گئے، اس...
    گلبرگ کے ایک ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کے وقت ہوٹل میں نجی کالج کی تقریب جاری تھی، اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ آگ گیس لیکج کے باعث بھڑکی۔ یہ بھی پڑھیے: گل پلازہ آتشزدگی کی ایف آئی آر درج، واقعہ ’غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ‘ قرار جاں بحق شخص کی شناخت ہوٹل کے لانڈری ملازم عمران کے طور پر ہوئی، جس کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو ٹیم نے ہوٹل سے تقریباً 180 افراد کو بروقت محفوظ مقام پر منتقل کیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے بتایا کہ آگ ہوٹل کی بیسمنٹ میں لگی اور...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو بجلی کے لٹکتے اور بے ہنگم تاروں کے باعث ہونے والے شارٹ سرکٹ، کرنٹ لگنے اور آگ کے واقعات سے محفوظ بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر پلان کے پہلے مرحلے میں دارالحکومت لاہور کو بجلی کی خطرناک اور لٹکتے تاروں سے نجات دلائی جائے گی، بسنت کے موقع پر ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کے لیے اندرونِ شہر سے بجلی کی قاتل تاروں کے خاتمے کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے بجلی کے تار زمین دوز کرنے کے آپریشن کے دوران متبادل بجلی سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے تاکہ شہریوں کو لوڈشیڈنگ کی اذیت سے محفوظ رکھا جا سکے، اس کے ساتھ ساتھ...
    لاہور کے علاقے گلبرگ کے مقامی ہوٹل کی بیسمنٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، 180 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد زمان نے جائے وقوعہ پر بتایا کہ آگ صرف ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، جسے بجھانے کا کام جاری ہے، ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، اس وقت عمارت کے اندر کوئی بھی شخص موجود نہیں ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ آگ کی وجہ سے زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بیسمنٹ کے اندر پانی وافر مقدار میں موجود ہے، آگ کو بہت جلد کنٹرول کر لیا جائے گا۔ہوٹل کی چودھویں منزل سے نکلنے والے شخص ہمایوں نے بتایا...
    عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا ہے اورحکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی اور کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی و ترقی کے لیے سنجیدہ ہیں، شہباز شریف جب کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو پھر اسے...
    وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے بل کی مخالفت نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے بل میں مردوں کو شامل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جے یو آئی ف کی عالیہ کامران نے پیش کی، قانون کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین، مرد، بچوں، کمزور اور مخنث کو تحفظ دینا ہے۔
    فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ کراچی میں افسوسناک واقعے پر سب کو تکلیف ہوئی، دکھ کا جتنا بھی اظہار کیا جائے کم ہوگا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا رہی ہے لیکن اس واقعے پر جو سیاست کی جارہی ہے وہ افسوسناک ہے۔شازیہ مری نے کہا کہ آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی ضرورت ہے، لگتا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے میں اٹھارویں ترمیم کو آگ لگانا چاہتے ہیں۔ سانحہ گل پلازا کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئیلاہور میں کئی ایسی عمارتیں ہیں جن میں نا تو فائر سیفٹی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چند روز قبل اسلام آباد کے ایوانِ صدر میں ایک غیر معمولی منظر دیکھا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری ایک تفصیلی بریفنگ دے رہے تھے۔ موضوع تھا سندھ کی ترقی، ادارہ جاتی بہتری اور عوامی خدمات میں نمایاں اضافہ۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کو دانستہ طور پر ’’گلاس آدھا خالی‘‘ صوبہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ بلاول زرداری نے دعویٰ کیا کہ 2008 کے بعد سندھ میں صحت، تعلیم، انفرا اسٹرکچر، غربت میں کمی، زراعت، صنعت اور ریونیو کے شعبوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے۔ صحت کے بجٹ میں اضافے، بڑے اسپتالوں کی توسیع، این آئی سی وی ڈی کے نیٹ ورک اور ایس آئی...
    وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ذاتی رائے دی، ذاتی رائے کو ذاتی ہی رہنا چاہیے، ہر رکن کو اظہار رائے کا اختیار ہے۔  ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ خواجہ آصف نے کب کہا کہ انہوں نے پارٹی پالیسی دی ہے، انہوں نے ذاتی رائے دی۔ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم اتفاق رائے سے ہوئی لیکن اس میں دوبارہ اتفاق رائے سے بہتری ہوسکتی ہے، بہتری کا راستہ پورے آئین میں کھلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوید قمر نے اپنی دلیل دی، ان کی بات وزن رکھتی ہے، اسمبلی میں کسی کو بات سے روکنا مناسب نہیں، 18ویں ترمیم پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں گر گئی، جس کے باعث موجود تینوں افراد کرنٹ کی زد میں آ گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں باپ، بیٹا اور بھتیجا شامل ہیں، اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ مستقبل میں ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔
    گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی تحقیقات کے لیے تفتیشی ٹیم متحرک ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ گل پلازہ میں 16 دروازے موجود تھے جس وقت حادثہ پیش آیا بیشتر دروازے بند تھے اور صرف 2 دروازے کھلے ہوئے تھے جہاں سے لوگوں نے رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، اموات میں اضافے کا اندیشہ ہے، پولیس سرجن سانحہ گل پلازہ: تحقیقات میں تیزی، ایس بی سی اے نے مکمل ریکارڈ جمع کروا دیا سانحہ گل پلازہ؛ آتشزدگی کا شکار ایک ہی دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے دوران...
    کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں دوران آگ لوگوں کا باہر کا راستہ تلاش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ راستہ تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا کہ سیڑھیاں کس طرف ہیں؟سامنے آنیوالی ویڈیو میں سانس لینے میں مشکلات کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کا کہنا ہے کہ  کوشش کر رہے کہ جلد از جلد بلڈنگ میں مکمل رسائی ہو، بلڈنگ کا بڑا حصہ مخدوش ہے کسی بھی وقت گر سکتا ہے۔ گل پلازا کے ملبے سے نکلنے والا کیش متعلقہ اداروں کو دے دیا، چیف فائر افسرچیف فائر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-5 لاہور (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی لاہور کے عہدیداران کا ایک اہم اجلاس سید مودودیؒ اسلامک سینٹر میں منعقد ہوا، جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کی۔ اجلاس میں 4 روزہ عوامی ریفرنڈم کی کامیابی پر ذمہ داران کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا جبکہ لاہور بھر میں 1400 پولنگ کیمپس کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لاہور اظہر بلال، نائب امرالاہور انجینئر اخلاق احمد، ملک شاہد اسلم، خالد احمد بٹ، وقاص احمد بٹ اور چودھری محمد شوکت سمیت ڈپٹی سیکرٹریز، اضلاع کے امرا و سیکرٹریز، مختلف شعبہ جات کے صدور، سیکرٹریز اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت) سانحہ گل پلازہ کے بعد آگ لگنے کے مزید 3واقعات پیش آئے ہیں جن میںکراچی کی نیو سبزی منڈی ‘صدر کوآپریٹو مارکیٹ اور کوئٹہ کے 4 منزلہ پلازہ شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے (M-9) پر واقع نیو سبزی منڈی میں آگ ابتدائی طور پر دکانوں کے باہر لگے شیڈز میں لگی جو تیزی سے پھیل گئی ۔ کے ایم سی (KMC) کے فائر بریگیڈ حکام نے اطلاع ملنے پر 2 فائر ٹینڈرز موقع پر روانہ کیے جنہوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔آگ لگنے کی وجہ سامنے نہ آسکی ،پولیس اور فائر بریگیڈ حکام کی ابتدائی تحقیقات کے...
    فوٹو: اے ایف پی کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر امریکی قونصل خانہ نے اظہار افسوس کیا ہے۔ کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ امریکا جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی اور لاپتہ افراد کی بحفاظت واپسی کی دعا گو ہیں۔امریکی قونصل جنرل نے مزید کہا کہ ریسکیو اور فائر فائٹر اہلکاروں کی جرات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 
    (محمد اویس) تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے دوبارہ ملاقات کی کوشش کررہے تھے لیکن وہ مصروف ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان کی ملاقات کیلئے 3 گھنٹے تک انتظار کررہے تھے۔بانی سے ملاقاتیں ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔کے پی کےمیں پی ٹی آئی کی حکومت پر الزامات نہیں لگنے چاہئیں۔کے پی  کے حکومت کو بھی ایسے کام نہیں کرنے چاہیئے جن پر الزامات لگ جائیں۔ پی ایس ایل ؛ سیالکوٹ فرنچائز کے حتمی نام کیلئے 5 نام شارٹ لسٹ بیرسٹر گوہر خان نے ڈی ایچ اے ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ بانی سے تین بہنوں نے ملنا ہے باقی لوگ یہاں اظہار یکجہتی...
    فوٹو: اسکرین گریب۔ جیونیوز کراچی کے علاقے صدر میں واقع عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر میں واقع عمارت کے فلیٹ میں آگ لگ گئی، فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے۔فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ شادمان ٹاؤن میں کےالیکٹرک کے سب اسٹیشن میں بھی آگ لگ گئی ہے۔ 
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کو 9 گھنٹے گزر جانے کے باوجود تاحال قابو میں نہیں لایا جا سکا، جبکہ آتشزدگی کے بعد پلازہ کے اندر کے ابتدائی اور دل دہلا دینے والے مناظر کی فوٹیجز سامنے آ گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ لگنے کے ابتدائی لمحات میں پوری عمارت دھویں سے بھر چکی تھی۔ ایک فوٹیج میں ایک شخص تیز آواز میں دکانداروں اور خریداروں کو خبردار کرتا سنائی دیتا ہے کہ آگ لگ گئی ہے، فوراً باہر نکلیں، جس کے بعد افراتفری اور بھگدڑ کا منظر پیدا ہو جاتا...
    فوٹو: آئی این پی  کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا کی 4 دکانوں کے مالک سلیمان کا کہنا ہے کہ  26 میں سے 24 دروازے آگ لگنے کے وقت بند تھے، عمارت میں کوئی ایمرجنسی ایگزٹ نہیں تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ دکاندار سلیمان نے کہا کہ جب آگ لگی تب یہاں نہیں تھا، بعد میں اندر گئے، کزن کو باہر نکالا، ہماری دکان میں خواتین سمیت 12 سے 15 افراد تھے، دھوئیں کی وجہ سے سانس لینے میں مشکلات تھیں۔ سانحہ گل پلازا: لاشوں کی حالت انتہائی خراب ہونے کے باعث فوری شناخت ممکن نہیں، ڈاکٹر عابد ڈاکٹر عابد نے کہا کہ مربوط، منظم، مکمل طور پر تکنیکی بنیادوں پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن...
    شہر قائد کی مصروف ترین شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں 2 روز قبل لگنے والی آگ انتہائی تباہ کن ثابت ہوئی جبکہ گزشتہ دس سالوں کے دوران آسے آتشزدگی کا خوفناک ترین واقعہ قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو رات 10 سے ساڑھے 10 بجے کے قریب گل سینٹر کے گراؤنڈ فلور پر واقع گھریلو سجاوٹ کی دکان میں لگنے والی آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے شعلے کچھ ہی دیر میں دوسری، تیسری اور چوتھی منزل تک پہنچے جس کو مسلسل جدوجہد کے بعد 35 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا۔ ابتدائی طور پر 7 اموات جبکہ...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو سامنے آگئی، آگ لگنے کے فوری بعد مارکیٹ کےاندر دھواں بھر گیا، دکانوں کے اندر سے لوگ سامان پر چڑھ کر باہر نکلنےکی کوشش کرتے رہے۔ویڈیو میں دکاندار مارکیٹ کا بند دروازہ توڑنے کا کہہ رہا ہے، کچھ لوگ گل پلازا کی چھت پر پہنچے، موبائل فون سے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ کی پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔حکام کے مطابق اب دوسری منزل پر ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا، پہلی منزل پر ریسکیو آپریشن کے دوران بچے سمیت 2 افراد کی لاشیں نکال...
    فوٹو: اے ایف پی پاکستان میں روسی سفارتخانے نے کراچی میں گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ترجمان روسی سفارتخانے نے کہا کراچی میں گل پلازا ٹریڈنگ سینٹر میں المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا 17 جنوری کو سرگودھا اور گوادر میں مہلک ٹریفک حادثات پر اظہارافسوس کرتے ہیں، ان تمام افسوسناک واقعات میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ ترجمان روسی سفارتخانہ نے کہا روسی سفارتخانہ پاکستانی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے، ہم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ ترجمان روسی سفارتخانہ نے کہا ہم تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
    کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں ہفتے کی رات آگ لگنے کے ابتدائی اندرونی مناظر سامنے آگئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ لگنے کے بعد کس طرح لوگوں پریشانی کے عالم میں بھاگ دوڑ کررہے ہیں۔سامنے آنے والی ویڈیو میں ایک شخص کی جانب سے یہ کہتے بھی سنا جاسکتا ہے کہ سب کچھ چھوڑو اور سب باہر کی طرف نکلو، اوپر کا بہت برا حال ہے، بہت بری آگ لگی ہے۔واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق لاپتا افراد میں کئی...
    کراچی: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ گل پلازہ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین ہو سکے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانی و مالی نقصان انتہائی دلخراش ہے، یہ واقعہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں بلکہ پوری تاجر برادری اور شہر کے عوام کیلئے شدید صدمے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کے باعث کئی دکانیں اور کاروباری یونٹس متاثر ہوئے جس سے روزگار اور معاشی سرگرمیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ علامہ باقر عباس کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد ریسکیو اداروں اور فائر بریگیڈ کے عملے نے...
    پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں لیکن اس بار یہ توجہ ان کے بیان کی بجائے ان کے نئے لک کی وجہ سے ہے۔ حال ہی میں ندا یاسر نے ایک سیلون کی پروموشن کے سلسلے میں اپنا نیا لک پیش کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس موقع پر وہ ہلکے رنگ کی سادہ شلوار قمیص میں ملبوس نظر آئیں۔ انہوں نے گھنگھریالے بال، گہری مرون رنگ کی نمایاں لپ اسٹک، کانٹیکٹ لینز اور مصنوعی سرخ ناخنوں کے ساتھ اپنے لک کو مکمل کیا۔ تاہم صارفین نے ان کے اس نئے اسٹائل پر تنقید کی اور اپنے ردعمل کا اظہار...
    کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف ترین کاروباری مرکز “گل پلازہ” میں آگ لگنے کے23گھنٹے بعد معائنہ کرنے کیلئے پہنچے۔ ذرائع کے مطابق وہ مصروفیات کی بنا پر اسلام اباد گئے تھے جہاں سے وہ مری کی نتھیا گلی پہنچے۔ مرتضی وہاب نجی ایئر لائن کی پرواز پی اے 207سے اسلام اباد سے اتوار کی رات 7:45 بجے کراچی پہنچے اور ایئرپورٹ سے سیدھے گل پلازہ پہنچے۔ جہاں مشتعل لواحقین اور دکانداروں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ صورتحال کا اندازہ ہونے پر وہ گل پلازہ کے پڑوس میں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ آفس بیٹھ گئے تو شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا۔ اس سلسلے میں اس نمائندے نے مرتضی وہاب کو سوال بھیجا مگر...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، اور گل پلازہ میں آگ لگنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ شہباز شریف نے کہاکہ دکھ و مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین اور سندھ حکومت کے ساتھ ہیں، گنجان آباد شہری علاقوں میں آگ پر بروقت قابو پانے کے لیے ایک مربوط و مؤثر نظام انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے کہاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لیے ایک مربوط نظام کی تشکیل کے لیے صوبائی حکومت کی ہر قسم کی معاونت کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعظم...
        کراچی(نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی...
    کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔  فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی حد تک...
    وزیراعظم کا کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ لوگوں کے جان ومال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں اور متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل جل کر کام کریں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے زخمیوں کو طبی...
    وزیر اعظم کا کراچی گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ  کہا کہ لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔متاثرہ تاجروں و دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد کے ورثا کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی کراچی میں آتشزدگی کے واقعہ اور اس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ، انکا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے...
    ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی صدر میں گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوگوں کے جان ومال کی حفاظت کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں، متاثرہ تاجروں اور دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ موٹرویز بند ہوگئیں  وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل جل کر کام کریں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی شدید آگ لگنے سے کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔ آگ کی شدت کے باعث گل پلازہ کا ایک حصہ منہدم بھی ہو گیا۔آگ ہفتے کی رات تقریباً سوا 10 بجے گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور پر لگی، جو تیزی سے پھیلتے ہوئے تیسری منزل تک جا پہنچی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں 20 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں سے 4 افراد کی شناخت فراز، کاشف، عامر...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گل پلازہ کے گراؤنڈ فلور پر آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے تیسری منزل تک پہنچ گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ آگ لگنے کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 20افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ، ان کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔جاں بحق 5 افراد میں سے 4 کی شناخت فراز،کاشف ،عامر اور شہروز کے نام سے ہوئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق20فائر ٹینڈرز اور 4اسنارکلز کی مدد سے آگ...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ کو 9 گھنٹے گزر جانے کے باوجود تاحال قابو میں نہیں لایا جا سکا، جبکہ آتشزدگی کے بعد پلازہ کے اندر کے ابتدائی اور دل دہلا دینے والے مناظر کی فوٹیجز سامنے آ گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ لگنے کے ابتدائی لمحات میں پوری عمارت دھویں سے بھر چکی تھی۔ ایک فوٹیج میں ایک شخص تیز آواز میں دکانداروں اور خریداروں کو خبردار کرتا سنائی دیتا ہے کہ آگ لگ گئی ہے، فوراً باہر نکلیں، جس کے بعد افراتفری اور بھگدڑ کا منظر پیدا ہو جاتا ہے۔ ویڈیوز میں...
    ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی پورٹ کے کے آئی سی ٹی ٹرمینل پر لگنے والی آگ نے 20 کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کے بعد دو جہازوں کی ہینڈلنگ روک دی گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کیماڑی ویسٹ وہارف میں کپڑے کے کنٹینر میں لگی، جس نے کئی کنٹینرز کو لپیٹ میں لے لیا۔ کنٹینرز میں الیکٹرونک آئٹمز، کیمیکل، کپڑا اور لیتھیم بیٹریز موجود ہیں، آگ بجھانے کے عمل میں 20 فائر ٹینڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ وزیر بحری امورجنید انوار چوہدری نے آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،  آگ پر مکمل قابو پانے کیلئے...
    چمن میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس میں نامعلوم شخص ایف سی قلعہ کے قریب بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر کرنٹ لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا۔ چمن میں ایک انتہائی افسوسناک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جس نے پورے علاقے کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ ایف سی قلعہ کے قریب ایک نامعلوم شخص بجلی کے ہائی ٹینشن کھمبے پر چڑھ گیا جہاں شدید کرنٹ لگنے سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ ریسکیو اور پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ آج جمعہ کی صبح پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی بائی پاس پولیس کی ٹیم حکام کی سربراہی میں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی۔ بجلی کے کھمبے سے لٹکی لاش کو...
    ( ویب ڈیسک )بہاولپور میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جُھلس کرجاں بحق ہوگئے۔  ریسکیو حکام کے مطابق حاصل پور میں گھر میں سردی سے بچنے کے لیے چلائے گئے ہیٹر سے آگ لگی جس کے باعث کمرے میں سوئے ہوئے بزرگ میاں بیوی آگ سے جھلسنے اور دھوئیں سے دم گھٹنے سے موت کے منہ میں چلے گئے۔   دھر خانقاہ شریف میں 50 سالہ موٹر مکینک دکان میں چلائے گئے ہیٹر سے لگنے والی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔  سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد   اس کے علاوہ سرگودھا میں محمدی کالونی ہاتھی چوک میں گیس لیکج سےگھر میں آگ لگنے...
    لاہور: سال 2022 سے 2025 کے دوران ایل پی جی سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 25 افراد جاں بحق اور 242 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ درجنوں جسمانی معذوری کا شکار ہو کر رہ گئے۔ ایل پی جی سلنڈر کے سب سے زیادہ حادثات میں لاہور 170 واقعات کے ساتھ پہلے، فیصل آباد 50 حادثات کے ساتھ دوسرے اور 38 واقعات کے ساتھ راولپنڈی تیسرے اور گجرانوالہ 25 حادثات کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا جبکہ حافظ آباد اور لودھراں پنجاب کے محفوظ ترین شہر رہے جہاں ایک بھی سلنڈر پھٹنے یا آگ لگنے کا واقعہ رونما نہیں ہوا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے واقعات کے باوجود فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ 1353 کی گنجائش کے مقابلے میں صرف 913 ملازمین ڈیوٹی دے رہے ہیں جبکہ 440 آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 16 سال بعد اب خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ اس وقت عملے میں ڈرائیورز کی 149 اور فائر مین کی 207 پوسٹس خالی پڑی ہیں۔ سال 2009 کے بعد سے کوئی نئی بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ اور شہادتوں کے باعث یہ بحران پیدا ہوا ہے جو ہنگامی صورتحال میں بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    روس کے دارالحکومت ماسکو میں گزشتہ چار روز سے جاری شدید برفباری نے زندگی کے معمولات کو شدید متاثر کر دیا۔ روس کے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں برف کی مجموعی موٹائی 40 سے 50 سینٹی میٹر تک ریکارڈ کی گئی، جو موسمیاتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صرف 24 گھنٹے کے دوران پڑنے والی برف کی مقدار جنوری کے اوسط ماہانہ معیار کے 40 فیصد سے زائد کے برابر رہی۔ شہر کے مضافات میں برف مزید زیادہ ریکارڈ کی گئی جبکہ کھلے علاقوں میں برفانی ڈھیر ایک میٹر کے قریب تک پہنچ گیا، شدید برفباری کے باعث ہوائی ٹریفک بھی متاثر ہوئی اور درجنوں...
    کراچی کے علاقے گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ آتشزدگی کا یہ واقعہ سپرہائی وے سائٹ پر واقع فیکٹری میں پیش آیا ہے، جس میں ڈائپر بنائے جاتے ہیں، فیکٹری سے تمام افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ فیکٹری کو فوری طور پر خالی کروالیا گیا ہے، آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہے، فوری طور پر اس پر قابو پالیا جائے گا۔
    ویب ڈیسک :لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور پولیس اہلکار بروقت موقع پر پہنچ گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی آمد سے قبل ہی موٹروے پولیس نے آگ پر قابو پا لیا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟  ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹرک کے پہیے جام ہونے کے باعث ٹائروں میں آگ لگی...
    لاہور: لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی تاہم موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور پولیس اہلکار بروقت موقع پر پہنچ گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ فائر بریگیڈ کی آمد سے قبل ہی موٹروے پولیس نے آگ پر قابو پا لیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹرک کے پہیے جام ہونے کے باعث ٹائروں میں آگ لگی جس سے ٹرک جزوی طور پر متاثر ہوا خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی...
    علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت نے سفارتی کمزوریوں کے تدارک کے لیے لابنگ فرموں پر انحصار شروع کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں: امریکا نے بھارت کی قیادت میں قائم انٹرنیشنل سولر الائنس سے علیحدگی اختیار کرلی، مودی سرکار کو بڑا دھچکا امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور بھارتی جریدے دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے ذریعے اپنی مسخ شدہ ساکھ بحال کرنے کی کوشش کی ہے۔ اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے 2025 میں متعدد لابیسٹ ہائر کیے تاکہ بین الاقوامی سطح پر اپنی پوزیشن مضبوط کر سکے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم بی جی آر گروپ کو...
    کراچی: پولیس نے 2 جنوری کو لانڈھی میں رکشے میں سوار طالبہ کی گولی لگنے سے ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی۔  ایس ڈی پی او لانڈھی فائزہ سوڈھر کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے تحقیقاتی رپورٹ ایس ایس پی کورنگی کے پاس جمع کرادی۔ ایس ڈی پی او لانڈھی کے مطابق رکشے میں سوار 17 سالہ کومل کو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے والے ڈاکو کی گولی لگی، کورنگی 6 میں ڈاکوؤں اورعوامی کالونی پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق مقابلے میں ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں گرفتارکیا گیا، دوسرا ڈکیت لوٹی ہوئی رقم اور لیپ ٹاپ کے ساتھ فرار ہو رہا تھا کہ مخالف سڑک پر گشت پر آنے والی لانڈھی...
    کراچی: شہر میں نئے سال 2026 کا جشن منانے کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے شہریوں کے زخمی ہو کر اسپتال لائے جانے کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہا اور نو عمر لڑکی سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے 14 افراد کو ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان شاہد چوہدری کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے ہوائی فائرنگ کے دوران نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں چنیسر گوٹھ کے قریب 36 سالہ مختیار، گولیمار حاجی مرید گوٹھ کے قریب 33 سالہ نبیل، نیو سبزی منڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ترکیہ میں نئے سال پر دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنیوالے داعش کے 482 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے دوران 482  مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ترک وزیر داخلہ کے مطابق کرسمس اور نئے سال پر حملوں کی منصوبہ بندی کے باعث ترکیہ میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں۔ترکیہ نے داعش نیٹ ورک کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی، 12 صوبوں میں آپریشنز کیا گیا جس کے دوران 482 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق ایک ہفتے میں ملک بھر سے داعش...