— فائل فوٹو

محکمۂ داخلہ پنجاب نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست جاری کردی۔

ترجمان محکمۂ داخلہ کے مطابق کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت کی فہرست جاری کی گئی ہے۔

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا فیصلہ، فہرست تیار، خیر محمد تیغانی کی قیمت ستر لاکھ روپے

کراچی سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوں کی سر کی قیمت مقرر.

..

ترجمان محکمۂ داخلہ نے بتایا کہ دوسری فہرست میں ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

ترجمان محکمۂ داخلہ کے مطابق 20 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 20 ڈاکووں کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: کے سر کی قیمت ڈاکوؤں کے کچے کے

پڑھیں:

عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر

اسلام آباد:

عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر کر دی گئی۔

عراقی حکام نے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔

حکام کے مطابق 50 سال سے کم عمر اکیلے مردوں کو زیارت کے لیے ویزا جاری نہیں کیا جائے گا۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 50 سال سے کم عمر مردوں کو خاندان کے ہمراہ درخواست دینے پر زیارت ویزا جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • سندھ میں بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
  • چینی کے بحران پر قابو پانے کےلئے سرکاری قیمت 177 فی کلو مقرر
  • مزید بارشوں کی پیشگوئی، پنجاب میں مون سون کا 11واں اسپیل جاری
  • اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
  • عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمر کی حد مقرر
  • وزارت مذہبی امور نے عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی
  • عمرہ زائرین ہوشیار! مصدقہ کمپنیوں کی فہرست جاری کردی گئی
  • خیبر پختونخوا، 1351انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
  • پنجاب: مون سون بارشوں کے 11ویں اسپیل کا الرٹ جاری
  • 15 لاکھ آسٹریوئ شہری خطرے میں: سمندر کی سطح میں خطرناک اضافے کی پیشگوئی