Jasarat News:
2025-06-09@20:11:53 GMT
ایبٹ آباد:آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT
ایبٹ آباد:آل پارٹیز حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
میر واعظ عمر فاروق کو عیدالاضحیٰ پر مسجد جانے سے روک دیا گیا
حریت رہنما کا کہنا تھا کہ مسلسل سات سال سے میری نظربندی جاری ہے، مقبوضہ کشمیر کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو عیدالاضحیٰ پر جامع مسجد سری نگر جانے سے روک دیا گیا۔ بھارتی اقدام پر میر واعظ عمر فاروق نے مذمت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلسل سات سال سے میری نظربندی جاری ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ جیسے مذہبی تہوار پر پابندیاں حکمرانوں کے لیے باعث شرم ہیں۔