Jasarat News:
2025-04-26@01:25:28 GMT
صدر مملکت زرداری کو انگولا، جمیکالکسمبرگ، یوراگوئے ، مالٹا کےسفیروں نے سفارتی اسناد پیش کیں
اشاعت کی تاریخ: 30th, January 2025 GMT
اسلام آباد(اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری کو انگولا، جمیکا، لکسمبرگ، یوراگوئے اور مالٹا کے غیر مقیم سفیروں نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب کے دوران اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
بلاول بھٹو زرداری سکھر میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سکھر میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔