امریکہ سے آنے والی کچھ درآمدی اشیا پر 10 سے 15 فیصد  ٹیرف عائد کیا جائے گا، چائنا   اسٹیٹ کونسل   ٹیرف کمیشن WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2025 سب نیوز

بیجنگ : چائنا اسٹیٹ کونسل کے ٹیرف کمیشن نے “امریکہ سے درآمد ہونے والے کچھ مال پر اضافی ٹیرف لگانے کے بارے میں اسٹیٹ کونسل کے ٹیرف کمیشن کا اعلان” جاری کیا۔اعلا ن میں کہا گیا کہ  امریکہ کی جانب سے یکطرفہ طور پر ٹیرف لگانے کا عمل عالمی تجارتی تنظیم کے قواعد کی سنگین خلاف ورزی ہے،

جو نہ صرف اپنے مسائل کو حل کرنے میں بے اثر ہے بلکہ چین اور امریکہ کے درمیان معمول کے اقتصادی اور تجارتی تعاون کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ “عوامی جمہوریہ چین کے ٹیرف لاء “، ” کسٹمز  لاء  “، ” بیرونی تجارت کے قانون” اور دیگر قوانین و ضوابط اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کے مطابق، اسٹیٹ کونسل کی منظوری کے بعد، 10 فروری 2025 سے، امریکہ سے درآمد ہونے والے کچھ مال پر اضافی ٹیرف  کا اطلاق ہو گا ۔جن اشیا اور مال پر اضافی ٹیرف کا اطلاق ہوگا

وہ یہ ہیں  1.

کوئلہ اور مائع قدرتی گیس پر 15 فیسد  اضافی ٹیرف لگایا جائے گا۔ 2. خام تیل، زرعی مشینری، بڑے  انجن کی  زیادہ گنجائش والی گاڑیاں، اور پک اپ ٹرکس پر 10 فیصد  اضافی ٹیرف لگایا جائے گا۔اس کے علاوہ  فہرست میں شامل امریکہ سے درآمد ہونے والے  مال پر موجودہ قابل اطلاق ٹیرف کی شرح کے علاوہ اضافی ٹیرفس بھی لگائے جائیں گے۔ موجودہ بانڈڈ اور ٹیرف چھوٹ کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی، اور اس بار لگائے گئے اضافی ٹیرفس  پر کوئی چھوٹ نہیں دی جائے گی۔

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: اسٹیٹ کونسل ٹیرف کمیشن اضافی ٹیرف امریکہ سے جائے گا مال پر

پڑھیں:

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی

علمائے کرام سمیت مختلف شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔ مرئی بالا امام بارگاہ میں منعقدہ اس اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رح کی ملت اسلامیہ کیلئے دی گئی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی رح

اسلام ٹائمز۔ امامیہ علماء کونسل کوہاٹ ڈویژن کے زیراہتمام قائد انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی برسی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام سمیت مختلف شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔ مرئی بالا امام بارگاہ میں منعقدہ اس اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے امام خمینی رح کی ملت اسلامیہ کیلئے دی گئی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

متعلقہ مضامین

  • امریکہ سے تجارتی کشیدگی کے باعث چینی برآمدات متاثر
  • بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپرٹیکس میں کمی کی تیاریاں
  • یورپی یونین کا نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے والے آئی سی سی ججوں کی حمایت کا اعلان
  • آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپرٹیکس میں کمی کی تیاریاں
  • چین کا عروج مغرب نہیں روک سکتا
  • 90 فیصد  افراد کا ماننا ہے کہ  چین امریکہ تجارتی تنازع کو حل کرنے کے لئے بات چیت اور تعاون ہی واحد درست  انتخاب ہے، سی جی ٹی این سروے
  • نوے فیصد  افراد کا ماننا ہے کہ  چین امریکہ تجارتی تنازع کو حل کرنے کے لئے بات چیت اور تعاون ہی واحد درست  انتخاب ہے، سی جی ٹی این سروے
  • امریکہ کی ایران پر نئی پابندیاں، 10 افراد اور 27 ادارے بلیک لسٹ کردیئے
  • کوہاٹ، امامیہ علماء کونسل کے زیراہتمام برسی امام خمینی
  • کاسمیٹکس اشیا چکھنے والی تائیوان کی 24 سالہ انفلوئنسر کی اچانک موت