شہید مظفر کرمانی کی برسی پر جائے شہادت پر پروگرام
اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2025 GMT
برسی کے اجتماع سے پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، مولانا ہادی ولایتی اور مولانا حیات عباس نجفی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر شاہد بلتستانی اور ابراہیم بلتستانی نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کئے۔ خانوادہ شہداء کی جانب سے منعقد کئے گئے اس پروگرام میں شہداء کے جائے شہادت پر شمع روشن کیں گئیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو  
کراچی میں شہید مظفر کرمانیؒ کی 24ویں برسی پر خانوادہ شہداء کی جانب سے جائے شہادت پر اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں شہید مظفر علی کرمانیؒ اور ان کے باوفا ساتھی شہید نظیر عباس کی 24ویں برسی پر اجتماع کا انعقاد خانوادہ شہداء کی جانب سے جائے شہادت شہید مظفر علی کرمانیؒ و نظیر عباس پر کیا گیا۔ برسی کے اجتماع سے پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، مولانا ہادی ولایتی اور مولانا حیات عباس نجفی نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ شہید مظفر کرمانیؒ آگاہ شہید ہیں، شہید مظفر کرمانیؒ کربلا کے راستے کے شہید ہیں، شہادت کا راستہ مشکل بھی ہے اور آسان بھی ہے، شہید مظفر کرمانیؒ عاشق امام حسینؑ تھے۔ اس موقع پر شاہد بلتستانی اور ابراہیم بلتستانی نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کئے۔ خانوادہ شہداء کی جانب سے منعقد کئے گئے اس پروگرام میں شہداء کے جائے شہادت پر شمع روشن کیں گئیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کراچی میں شہید مظفر کرمانی عقیدت پیش
پڑھیں:
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی حنیف طیب اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
گلزار