شیریں فرہاد کی لازوال کہانی چکوال سے ایران تک کیسے پہنچی؟
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT
چکوال کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، شیرین اور فرہاد کی مشہور لوک داستاں ایران سے منسوب ہے، لیکن مقامی روایت کے مطابق اس نے چکوال کے علاقے نیلہ میں جنم لیا۔ اہل علاقہ کے مطابق آج بھی ان کی قبریں یہاں موجود ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں ملاحظہ کریں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ایران چکوال شیریں فرہاد.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ایران چکوال شیریں فرہاد
پڑھیں:
چکوال: سیلفی لیتے ہوئے 2 نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
—فائل فوٹوچکوال کے لکھوال ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق دونوں نوجوان سیلفیاں لے رہے تھے کہ پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر گئے۔
حکام نے کہا کہ دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
ادھر بلوچستان کے ضلع دکی میں انبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4 بہنیں ڈوب گئیں۔ بچیوں کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔