—فائل فوٹو

سانگھڑ کے علاقے سنجھورو میں شیخ اور کھورکھانی برادری کے درمیان بچوں کے معمولی جھگڑے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ سانگھڑ کے علاقے سنجھورو میں پیش آیا جہاں شیخ اور کھور کھانی برادری میں بچوں کی معمولی بات پر تصادم ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑا اس قدر بڑھ گیا کہ فائرنگ اور کلہاڑیوں کے وار سے دونوں جانب کے 10 افراد زخمی ہو گئے۔

ہری پور میں اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

ہری پور جائیداد تنازعہ دو گروپوں میں خون ریز تصادم.

..

زخمیوں کو مقامی اور نواب شاہ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، جھگڑے میں شیخ برادری کے 7 اور کھورکھانی گروپ کے 3 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں میں پیپلز پارٹی کے کونسلر حنیف شیخ اور پیپلز پارٹی کے سٹی جنرل سیکریٹری رئیس گلاب خان کھورکھانی بھی شامل ہیں۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: افراد زخمی شیخ اور

پڑھیں:

خیرپور پل کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

خیرپور پل کے قریب وین کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ببرلو دھرنے کے شرکاء کی وین واپسی پر حادثے کا شکار ہوئی۔

متعلقہ مضامین

  • سرگودھا: گھر میں کھڑے رکشے  میں دھماکا، 5 افراد زخمی
  • سرگودھا: گھر میں کھڑے رکشے میں ایل پی جی سلنڈر دھماکا، 5 افراد زخمی
  • سرگودھا، اوورٹیکنگ کے دوران 2 ٹرک الٹ گئے، 3 افراد جاں بحق
  • لکی مروت: ٹریفک پولیس موبائل میں دھماکا، 2 افراد زخمی
  • قصور، بچوں کی لڑائی سنگین تصادم میں تبدیل، ایک شخص جاں بحق، 7 زخمی
  • خیرپور پل کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی
  • کراچی، ڈیفنس تھانے پر مشتعل افراد کا مبینہ حملہ، پولیس اور طلبہ میں تصادم، چار زخمی
  • کراچی: ٹینکر اور سوزوکی میں تصادم، کمسن بچہ جاں بحق، خواتین سمیت 7 افراد زخمی
  •  ٹرک اور کار میں ٹکر تصادم، 4 افراد جاں بحق
  • ایتھوپیا: امدادی کٹوتیوں کے باعث لاکھوں افراد کو فاقہ کشی کا سامنا