حسن نصراللہ و ہاشم صفی الدین کی یاد میں جعفرطیار سوسائٹی کراچی میں اجتماع
اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT
جعفرطیار سوسائٹی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ کے رہنما علامہ سید صادق رضا تقوی اور مولانا ہادی ولایتی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ، آئی ایس او کی جانب سے جعفرطیار سوسائٹی کراچی میں تعزیتی اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت سید حسن نصراللہ و سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منعقد ہوئی، اس موقع پر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں تعزیتی اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ جعفرطیار سوسائٹی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش کی جانب سے اجتماع میں ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ کے رہنما علامہ سید صادق رضا تقوی اور مولانا ہادی ولایتی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر علاقہ کی عوام نے بھرپور شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
ایشیا کپ: پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں، رنز اور چھکے کس کے؟
ایشیا کپ 2025 میں پاکستان ٹیم نے سپر فور مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
گروپ اے میں شامل پاکستان ٹیم نے عمان اور یو اے ای کے خلاف فتح حاصل کی جبکہ بھارت کے خلاف اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان ٹیم نے اگلے مرحلے میں رسائی تو حاصل کرلی تاہم کپتان سمیت، سابق کرکٹرز اور شائقین بھی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
پاکستان ٹیم کی کارکردگی اب تک ملی جلی اور حیران کن رہی ہے جس کی خاص بات اوپننگ بلے باز کا سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنا اور ٹیم کے اہم ترین بولر کا زیادہ چھکے لگانا ہے۔
اوپننگ بلے باز صائم ایوب تین میچز میں ایک بھی رن نہیں بناسکے ہیں تاہم وہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ چھ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں اور مجموعی طور پر تیسرے نمبر پر ہیں۔
دوسری جانب ٹیم کے اہم ترین بولر شاہین آفریدی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے لگانے والوں میں پہلے نمبر پر ہیں۔
انہوں نے تین میچز میں چھ چھکوں کی مدد سے 64 رنز اسکور کیے ہیں۔ ایونٹ میں اب تک صرف عظمت اللہ عمرزئی نے ان سے زیادہ (آٹھ) چھکے لگائے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے فخر زمان 90 رنز بناکر سب سے کامیاب بلے باز ہیں جبکہ صاحبزادہ فرحان 74 رنز بناچکے ہیں۔