کوئٹہ، شہید حسن نصراللہ سے تجدید عہد، تعزیتی تقریب کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 24th, February 2025 GMT
امامبارگاہ حسینی ہزارہ نچاری علمدار روڈ میں حزب اللہ کے شہید رہنماء سید حسن نصراللہ کی تدفین پر مجلس عزاء اور فاتحہ خوانی منعقد ہوئی۔ جس میں علمائے کرام، عمائدین اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین پر تعزیتی مجلس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کی جانب سے حزب اللہ کے سربراہ شہید سید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی مناسبت پر یوم تجدید عہد مناتے ہوئے تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر علمدار روڈ پر واقع امامبارگاہ حسینی ہزارہ نچاری میں مجلس عزاء اور فاتحہ خوانی ہوئی۔ اس موقع پر اسلامی جمہوری ایران کے نامزد قونصل جنرل سید مہدی شائقی، مجلس علمائے مکتب اہلبیت کے رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی، خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر سید امیری، جامعہ امام صادق (ع) کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی، امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی سمیت دیگر علماء کرام، ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان اور عوام نے شرکت کیں۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
سکھر : خواجہ سرائوں کی ٹیموں کے درمیان ایک روزہ کرکٹ میچ کا انعقاد
سکھر جناح میونسپل اسٹیڈیم میں ایک روزہ کرکٹ میج کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواجہ سراؤں نے حصہ لے کر خوب چھکے چوکے لگائے۔اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سکھر کے جناح میونسپل اسٹیڈیم میں خواجہ سراؤں کی 2 ٹیموں گولڈن کوئن سکھر اور سلور کوئن خیر پور کے مابین شان دار کرکٹ میچ اور رسہ کشی کا مقابلہ ہوا۔کرکٹ مقابلے میں گولڈن کوئن نے سلور کوئن کی 3 وکٹیں حاصل کیں، گولڈن کوئن سکھر کے کھلاڑی نومی 27 رنز بنا کر مین آف دی میچ رہے، میچ جیتا سلور کوئن خیرپور نے۔ کرکٹ میچ کے اختتام پر جواجہ سراؤں کی دونوں ٹیموں کے درمیان رسہ کشی کا بھی مقابلہ ہوا، جس میں گولڈن کوئن فاتح رہی۔