پی اے سی اجلاس کے بعد چیئرمین سی ڈی اے اور رانا قاسم نون کے درمیان مکالمہ ،گلے شکوے WhatsAppFacebookTwitter 0 26 February, 2025 سب نیوز


اسلام آباد: پی اے سی اجلاس کے بعد رکن رانا قاسم نون اور چیئرمین سی ڈی اے کے درمیان مکالمہ ہوا،
چیئرُمین سی ڈی اے علی رندھاوا نے کہا کہ آپ نے سی ڈی اے کو کرپٹ ترین ادارہ کہا، باقی کرپٹ ہوں گے مجھے علم نہیں، میں کرپٹ نہیں ہوں، میں میٹنگ چھوڑکر جانے لگاتھا، سیکرٹری داخلہ نے روک دیا،
رانا قاسم نون نے کہا کہ میں نے آپ کے بارے میں نہیں ادارے کے بارے میں بات کی تھی،
میں آپ کے پاس کسی وقت کافی پینے آؤں گا،

سی ڈی اے کی جانب سے 29 کمرشل پلاٹس کی غیر شفاف نیلامی کا انکشاف،چیئرمین سی ڈی اے کی سرزنش.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: چیئرمین سی ڈی اے

پڑھیں:

شکر گڑھ: احسن اقبال کی شہید ایف سی اہلکار معظم کے گھر آمد

احسن اقبال—فائل فوٹو

عیدالاضحیٰ کے پہلے روز شکر گڑھ میں وفاقی وزیر احسن اقبال شہید ایف سی اہلکار معظم کے گھر پہنچ گئے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے شہید کی والدہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

شہید معظم کی والدہ نے کہا کہ مجھے بیٹے کی شہادت پر ناز ہے۔

احسن اقبال نے بانی پی ٹی آئی کو سرٹیفائیڈ کرپٹ سیاستدان قرار دیدیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بانی پی ٹی آئی کو سرٹیفائیڈ کرپٹ سیاستدان قرار دیدیا۔

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جن ماؤں کا یہ جذبہ ہو اس قوم کو کون شکست دے سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں بھی بھارت کے فسادیوں کو عبرت ناک شکست دیں گے۔

احسن اقبال کا یہ بھی کہنا ہے کہ پوری قوم شہداء اور ان کے اہلِ خانہ کو سلام پیش کرتی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • احتجاجی تحریک سے کچھ نہیں ملے گا، اپوزیشن مذاکرات کی پیشکش قبول کرے، رانا ثناء
  • شکر گڑھ: احسن اقبال کی شہید ایف سی اہلکار معظم کے گھر آمد
  • وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی رہا ہوکر اپنی قوم کے درمیان ہوں گے: عمر ایوب
  • پی ٹی آئی کو احتجاجی تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، رانا ثنا اللہ
  • وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی رہا ہو کر اپنی قوم کے درمیان ہوں گے، عمر ایوب
  • تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا پی ٹی آئی ہم سے بات کرے، رانا ثنااللہ
  • پی ٹی آئی جو تحریک شروع کرنے جارہی ہے ان کو اس سے کچھ نہیں ملےگا: رانا ثنا
  • احتجاجی تحریک سے کچھ نہیں ملے گا، اپوزیشن مذاکرات کی پیشکش قبول کرے: رانا ثناء
  • پی ٹی آئی کوئی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں، انہیں کچھ نہیں ملے گا، رانا ثناء اللّٰہ
  • چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت سیف سٹی ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطح کے اجلاس،صفائی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ