بیجنگ :پانچواں  چائنا انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹس ایکسپو 13 سے 18 اپریل تک چین کے صوبہ ہائی نان کے شہر ہائی کھو میں منعقد ہوگی۔ اس سال کی ایکسپو کا مرکزی مقام ہائی نان انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں واقع رہے گا ، ہائی کھو اور سان یا شہروں میں ڈیوٹی فری کھپت کے علاقے قائم کیے جائیں گے ، اور سان یا شہر میں ایک کشتی شو کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ برطانیہ اس ایکسپو میں مہمان خصوصی ہوگا۔ اس سال کی ایکسپو میں پہلی بار گیسٹ آف آنر صوبہ قائم کیا جائے گا، جو بیجنگ ہو گا۔ سلوواکیا کا آفیشل گروپ، برازیل کا آفیشل گروپ اور سنگاپور انٹرپرائز گروپ جیسے “نئے دوست” اس سال کی ایکسپو میں شرکت کریں گے۔ مصنوعی ذہانت، کم اونچائی پر پرواز،  صحت اور اسمارٹ ڈرائیونگ جیسے نئے کھپت کے شعبوں  پر زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

ستائیسویں آئینی ترمیم کی گونج: ڈی جی آئی ایس پی آر کا افغانستان کو واضح پیغام

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

افغانستان کو دوٹوک پیغام ڈی جی آئی ایس پی آر ستائیسویں آئینی ترمیم سیاسی محاذ گرم

متعلقہ مضامین

  • ستائیسویں آئینی ترمیم کی گونج: ڈی جی آئی ایس پی آر کا افغانستان کو واضح پیغام
  • جامعہ ملیہ اسلامیہ میں "کلچرل کنیکٹس اور ڈپلومیٹک ڈائیلاگ" پر ورکشاپ منعقد
  • اسحاق ڈار کی استنبول روانگی، فلسطین میں صورتحال پر بین الاقوامی اجلاس میں شرکت
  • پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس 2025 کا آغاز، 44 ممالک کے وفود اور 178 اداروں کی شرکت
  • اسلام آباد میں گولڈ اور دیگر قیمتی پتھروں کی نمائش
  • فلمی ٹرمپ اور امریکا کا زوال
  • انور مقصود ، مسکراہٹ، معنویت اور میراث کا ایک لازوال سفر
  • انٹرنیشنل ایبیلمپکس مقابلوں کے شاندار آغاز کے موقع شرکا کا گروپ فوٹو
  • گورنر ہاؤس میں اسپیکر کو رسائی کیخلاف کامران ٹیسوری کی درخواست، سپریم کورٹ کا آئینی بینچ تشکیل
  • چائنا میڈیا گروپ اور کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے فکری و ثقافتی ہم آہنگی پر مبنی تقریب “انڈر اسٹینڈنگ شی زانگ ” کا انعقاد