کھرمنگ، شیخ اختر علی کی جبری گمشدگی کیخلاف کھرمنگ میں مظاہرے
اشاعت کی تاریخ: 5th, March 2025 GMT
کھرمنگ طولتی، اولڈینگ، کھرمنگ خاص یورنگوت میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہروں میں ایم ڈبلیو ایم اور اسلامی تحریک کے ضلعی قائدین بھی شریک ہوئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ شگر سے تعلق رکھنے والے عالم دین شیخ اختر علی کی جبری گمشدگی کیخلاف ضلع کھرمنگ کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ کھرمنگ طولتی، اولڈینگ، کھرمنگ خاص یورنگوت میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہروں میں ایم ڈبلیو ایم اور اسلامی تحریک کے ضلعی قائدین بھی شریک ہوئے۔ یاد رہے کہ ایران سے پاکستان آتے ہوئے بلتستان سے تعلق رکھنے والے تین جید علماء کو رمدان بارڈر سے جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ عوام کے شدید احتجاج اور دھرنوں کے بعد تین میں سے دو علماء رہا ہو گئے جبکہ شیخ اختر علی کی رہائی کیلئے سکردو، کھرمنگ اور شگر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
بھارتی جارحانہ کارروائیوں کے خلاف آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہرے
میر پور (نیوز ڈیسک) بھارتی جارحانہ کارروائیوں کے خلاف آزاد کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
میرپور آزاد کشمیر میں عوام کی بڑی تعداد مظاہروں میں شریک ہوئی، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے۔
نیلم آزاد کشمیر میں بھی بھارت کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں، مظاہرین نے بھارت کے جھوٹے فالس فلیگ آپریشن کی مذمت کی۔
Post Views: 1