مکہ مکرمہ :سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“منعقدہوئی جس میں  مختلف ممالک کے علماوحکومتی زعمانے شرکت کی ، کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے وفاقی وزیر برائے مذہبی حج چوہدری سالک حسین ،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابقہ وفاقی وزیر مذہبی امور حج پیر نور الحق قادری اور سابقہ وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے بھی شرکت کی۔اس کانفرنس ک مقصد مل کر اسلامی اخوت اور اعلی اخلاق کی روشنی میں باہمی اتحاد اور تعاون کو مزید مستحکم بناناہے۔

https://www.

facebook.com/696733574/posts/10161290803153575/?mibextid=oFDknk&rdid=Xis4xmhbBSHndzYA#

Post Views: 2

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن پریس کانفرنس کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251103-08-31

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • صدر زرداری کل سے شروع ہونے والی دوحہ کانفرنس میں شرکت کرینگے
  • غزہ معاہدہ: اسحاق ڈار اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے آج استنبول جائینگے
  • کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • صدر مملکت آصف زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کرینگے
  • جماعتِ اسلامی کے ’بد ل دو نظام’اجتماعِ عام میں بلوچستان سے لوگ شرکت کرینگے: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • صدرِ مملکت آصف علی زرداری قطر میں ہونے والی دوسری عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے
  • لاہور میں بلوچستان کا مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے، مولانا ہدایت الرحمان
  • یہ کیا ڈرامہ ہے سڑکیں ٹھیک نہیں اور مہنگے ای چالان کئے جارہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
  • بھارتی پروپیگنڈے کا نیا حربہ ناکام، اعجاز ملاح کا اعترافی بیان منظر عام پر، عطا تارڑ و طلال چوہدری کی مشترکہ پریس کانفرنس
  • سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بھارتی منصوبہ ناکام بنا دیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی پریس کانفرنس