Islam Times:
2025-07-24@20:25:02 GMT

سکردو میں جمعتہ الوداع، پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع

اشاعت کی تاریخ: 30th, March 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

سکردو میں منعقدہ جمعتہ الوداع کو پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جا رہا ہے۔ سکردو مرکزی عید گاہ میں جمعتہ الوداع کی نماز ادا کی گئی۔ اس عید گاہ میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش موجود ہے تاہم جمعتہ الوداع کے موقع پر یہ عید گاہ نمازیوں سے مکمل بھر چکی تھی متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سکردو میں منعقدہ جمعتہ الوداع کو پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جا رہا ہے۔ سکردو مرکزی عید گاہ میں جمعتہ الوداع کی نماز ادا کی گئی۔ اس عید گاہ میں ایک لاکھ سے زائد نمازیوں کی گنجائش موجود ہے تاہم جمعتہ الوداع کے موقع پر یہ عید گاہ نمازیوں سے مکمل بھر چکی تھی اور سینکڑؤں لوگوں کو پھر بھی جگہ کم پڑ گئی۔ ایک اندازے کے مطابق اس اجتماع میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ اس حوالے سے ڈرون سے لی گئی خصوصی فوٹیج ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: جمعتہ الوداع عید گاہ میں

پڑھیں:

راولپنڈی میں گھر سے 1 کروڑ 70 لاکھ روپے اور 15 تولے زیورات چوری

راولپنڈی:

تھانہ روات کے علاقے میں واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نقب زنی کی بڑی واردات سامنے آئی ہے۔

نامعلوم ملزمان ایک بند گھر سے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے نقدی اور 15 تولے زیورات چرا کر فرار ہو گئے۔

متاثرہ شہری شکیل خان کے مطابق وہ اپنی فیملی کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گیا تھا، واپسی پر گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے پائے گئے۔

 اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد کی مدد سے تحقیقات جاری ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
 

متعلقہ مضامین

  • سکردو میں کانفرنس بعنوان "حسین شناسی و کربلائے عصر میں ہماری ذمہ داریاں" (2)
  • سکردو میں کانفرنس بعنوان "حسین شناسی و کربلائے عصر میں ہماری ذمہ داریاں" (1)
  • آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک اوربڑا مطالبہ کردیا
  • پی ٹی آئی کیخلاف اجتماع اور امن و عامہ ایکٹ 2024 کے تحت درج پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا
  • سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا سکردو میں "حسین سب کا" کانفرنس سے خطاب
  • کراچی کو سرسبز بنانے کیلئے جماعت اسلامی کی ایک لاکھ درخت لگانے کی مہم کا آغاز
  • جماعت اسلامی کا کراچی میں ایک لاکھ درخت لگانے کا اعلان
  • راولپنڈی میں گھر سے 1 کروڑ 70 لاکھ روپے اور 15 تولے زیورات چوری
  • بھارتی سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے مشہور کردار جیٹھا لال نے کیا ڈرامے کو الوداع کہہ دیا؟
  • سکردو میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، تمام سیاح اور مقامی افراد بحفاظت نکال لیے گئے