2026-07-24@16:23:48 GMT
تلاش کی گنتی: 1298
«عید گاہ میں»:
دنیا ایک بار پھر ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں ایک غلط فیصلہ، ایک غلط اندازہ یا ایک بے قابو فوجی کارروائی پورے مشرقِ وسطی کو جنگ کی آگ میں جھونک سکتی ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری عسکری کشیدگی اب صرف دو ممالک کا تنازع نہیں رہی بلکہ اس کے اثرات پورے خطے اور عالمی معیشت تک پھیلنے لگے ہیں۔ ایسے نازک ماحول میں ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا اسلام آباد کا دورہ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ان کی ون آن ون ملاقات معمول کی سفارتی سرگرمی نہیں بلکہ ایک اہم علاقائی پیش رفت کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال، پاک ایران تعلقات،...
وزیر تجارت سے کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2026ء) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی اور انہیں علاقائی تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے قالینوں کی صنعت کو درپیش مشکلات بارے آگاہ کیا ۔ جمعے کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر تجارت نے ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات بڑھانے اور عالمی مسابقت بہتر بنانے کے اقدامات پر تفصیلی بات چیت کی اورپاکستانی قالینوں کی عالمی منڈیوں میں رسائی اور برآمدی مسابقت بڑھانے کے لیے پالیسی اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔وفد نے علاقائی تجارتی رکاوٹوں اور عالمی سپلائی چین میں خلل سے قالینوں کی صنعت کو درپیش مشکلات سے...
کراچی : دیو ہیکل بحری جہاز ‘ایم ایس سی ڈیلیٹا ‘ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا دیو ہیکل کنٹینر بحری جہاز "ایم ایس سی ڈینلیٹا” کامیابی کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے اور کے پی ٹی کے مخصوص ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ نے بتایا کہ یہ بحری جہاز اپنی نوعیت اور حجم کے اعتبار سے انتہائی وسیع ہے، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ 400 میٹر طویل اور 67 میٹر چوڑا یہ بحری جہاز 255,288 ڈیڈ ویٹ ٹن گنجائش رکھتا ہے، جو...
اسلام آباد میں وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں راہنماؤں کے درمیاں ملاقات میں خیبر پختونخوا میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں انسدادِ دہشتگردی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ اور گورنر کے پی کے نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف...
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آبادکاروں کی دراندازی: پاکستان سمیت 8 ممالک کا شدید ردعمل، پورا حرم صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ قرار
پاکستان، سعودی عرب، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ نے مسجد اقصیٰ میں انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں کی مسلسل دراندازی، اسرائیلی فورسز کی سرپرستی میں ہونے والی کارروائیوں اور مسجد کے احاطے میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت سے متعلق اسرائیلی قانون سازی، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا مذمتی بیان جاری 8 عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں کی یہ اشتعال انگیز اور ناقابل قبول کارروائیاں بین الاقوامی قانون، اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مقدس مقامات کی تاریخی و قانونی حیثیت کی کھلی خلاف...
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کے قریب بحری حادثے کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ یہ حادثہ کراچی بندرگاہ کی حدود کے باہر رونما ہوا، جس کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ بندرگاہ پر بر وقت ردِعمل اور مؤثر انتظامات پر عملے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، 2 غیر ملکی بحری جہازوں کے درمیان حادثے میں کوئی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ان کا کہنا ہے کہ حادثہ 28 مئی کی شب کراچی پورٹ کے قریب دونوں جہازوں کے ماسٹرز کی غفلت کے باعث پیش آیا، متاثرہ کیبل بچھانے والے جہاز کو کے پی ٹی ٹگس کی مدد سے بحفاظت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں واقع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن اور ایک فیول کین اٹھائے ہوئے تھا۔ حکام کے مطابق واقعہ پیش آنے پر سیکرٹ سروس کے دو اہلکاروں اور پام بیچ کاؤنٹی کے ایک ڈپٹی شیرف نے اسے روک کر ہتھیار اور فیول کین زمین پر رکھنے کا حکم دیا۔پام بیچ کاؤنٹی کے شیرف رِک بریڈشا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مشتبہ شخص نے پیٹرول کا کین تو زمین پر رکھ دیا، تاہم...
واشنگٹن: امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں واقع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن اور ایک فیول کین اٹھائے ہوئے تھا۔ حکام کے مطابق واقعہ پیش آنے پر سیکرٹ سروس کے دو اہلکاروں اور پام بیچ کاؤنٹی کے ایک ڈپٹی شیرف نے اسے روک کر ہتھیار اور فیول کین زمین پر رکھنے کا حکم دیا۔ پام بیچ کاؤنٹی کے شیرف رِک بریڈشا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مشتبہ شخص نے پیٹرول کا کین تو زمین پر رکھ دیا، تاہم...
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے گوجرانوالہ کی فضا میں سب سے زیادہ 658 پارٹیکولیٹ میٹر، رحیم یار خان میں 351، فیصل آباد میں 272 اور لاہور میں 252 پارٹیکولیٹ میٹر آلودگی ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 کو حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی سیکرٹ سروس نے صدر ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ میں گھسنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ سیکرٹ سروس ایجنسی کے ترجمان انتھونی گگلیلمی نے ایک پر پوسٹ میں لکھا کہ ایک مسلح شخص کو امریکی سیکرٹ سروس کے اہلکاروں اور کاؤنٹی کے شیرف نے اُس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ غیرقانونی طور پر مار اے لاگو میں حفاظتی زون میں داخلے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی صدر ٹرمپ اپنی رہائش گاہ پر موجود نہیں تھے، گولی سے مرنے والے شخص کا نام جاری نہیں کیا گیا۔ سیکرٹ سروس کے مطابق اسے مار-اے-لاگو پراپرٹی...
کراچی میں آج صبح شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کے باعث حدِ نگاہ ایک کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خُشک، مطلع صاف اور صبح کے اوقات میں ہلکی دُھند کا امکان ہے۔ شہر میں آج صبح ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد ریکارڈ ہوا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوا میں نمی کا تناسب 50 سے 95 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور کل کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-24 فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سیکرٹ سروس نے ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر ٹرمپ کی ذاتی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخلے کی کوشش کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سیکرٹ سروس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص شاٹ گن اور ایک فیول کین اٹھائے ہوئے تھا۔ پام بیچ کاؤنٹی کے شیرف رِک بریڈشا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2 سیکرٹ سروس اہلکاروں اور ایک ڈپٹی شیرف نے مشتبہ شخص کو روکا اور اسے ہتھیار اور فیول کین زمین پر رکھنے کا حکم دیا۔ شیرف کے مطابق اس شخص نے پیٹرول کا کین تو نیچے رکھ دیا تاہم شاٹ گن کو فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر کی نجی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ایک مسلح شخص سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق مشتبہ شخص کے پاس شاٹ گن اور پیٹرول سے بھرا کین موجود تھا۔ پام بیچ کاؤنٹی کے شیرف رک بریڈشا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2 سیکرٹ سروس اہلکاروں اور ایک ڈپٹی شیرف نے اسے روک کر ہتھیار اور کین زمین پر رکھنے کا حکم دیا۔شیرف کے مطابق مشتبہ شخص نے پیٹرول کا کین تو نیچے رکھ دیا، تاہم اس نے شاٹ گن کو فائرنگ کی حالت میں اٹھا لیا، جس پر اہلکاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے...
اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی سے طاہر زمان کی قیادت میں انتظامی ٹیم کے ایک وفد نے ملاقات کی۔حالیہ مختلف ممالک کے دوروں سمیت ٹیم کی کارکردگی، درپیش چیلنجز اور بعض انتظامی امور سے آگاہ کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نومنتخب صدر محی الدین احمد وانی سے کے دوران وفد نے صدر پی ایچ ایف کو قومی ہاکی ٹیم کے حالیہ دوروں جن میں ارجنٹینا، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش شامل ہیں،اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں ٹیم کی کارکردگی، درپیش چیلنجز اور بعض انتظامی امور میں کوتاہیوں پر روشنی ڈالی گئی۔ اس عمل سے مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے اہم نکات اور نئی سمت متعین کرنے میں مدد...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف امریکہ سے واپس لندن پہنچ گئے ۔وزیر اعظم وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطار تارڑ بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم کے خصوصی طیارے نے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف لوٹن ائیرپورٹ سے وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔وزیراعظم شہباز شریف ممکنہ طور پر لندن میں تین روز قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے لندن :شہباز شریف دو روز قبل وفد کے ہمراہ امریکہ میں غزہ بورڈ آف پیس کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔
اجلاس میں وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام اور مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر آئندہ ہونے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی۔ اس امر کا اظہار مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس کی صدارت مسلم لیگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔ تونسہ شریف، تلہ گنگ، ستور اور اسکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ نمائندہ جسارت گلزار
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہےکہ بہادر سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ قوم سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ قوم کی حمایت سے دہشتگردوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری
شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 شہداء کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 شہداء کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے۔ ...
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس اینڈریو کو سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے شبے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق سابق شہزادے کو نورفوک میں واقع ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا جبکہ اس معاملے کی باضابطہ تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتاری کے بعد برکشائر اور نورفوک میں موجود مختلف مقامات پر تلاشی کا عمل جاری ہے۔ تھامس ویلی پولیس کے اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل اولیور رائٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی جائزے کے بعد سرکاری اختیارات کے ممکنہ غلط استعمال کے الزامات پر باقاعدہ انکوائری شروع کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات کی شفافیت اور غیر جانبداری کو برقرار رکھنا انتہائی ضروری ہے اور...
اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔ تونسہ شریف، تلہ گنگ، ستور اور سکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے 11 فروری کو ترلائی امام بارگاہ کے دورے کے موقع پر ہر جاں بحق افراد کے ورثاء کو 50 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے...
اسلام آباد؛ امام بارگاہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو امدادی رقوم کے چیکس تقسیم WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا...
اسلام آباد: 6 فروری کو ترلائی کے علاقے میں امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو فی شخص 50 لاکھ روپے کے چیکس فراہم کیے گئے۔ اس کے علاوہ تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو کے 4 جاں بحق افراد کے ورثاء کو بھی چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے 11 فروری کو ترلائی امام بارگاہ کے دورے کے دوران ہر جاں بحق فرد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے...
ایویس کیانی: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سانحہ ترلائی کے شہد ا کے لواحقین کو امدادی رقوم کے چیک دے دیئے گئے، 36 شہدا کے ورثاء کو 50،50 لاکھ روپے کے امدادی چیک پہنچائے گئے۔ خدیجۃالکبریٰ امام بارگاہ ترلائی اسلام آباد پر 6 فروری کو ہونے والے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والوں کے اہلِخانہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیک پیش کر دیے گئے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 شہدا کے ورثا کو امدادی چیک ان کی رہائش گاہوں تک پہنچا دیے گئے ہیں، جبکہ تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو سے...
اسلام آباد(ڈی؎لی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں ترلائی کے علاقے میں 6 فروری کو امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیکس پیش کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو امدادی چیکس پہنچائے گئے، ورثاء کو فی 50 لاکھ روپے کے چیک دیے گئے۔ تونسہ شریف، تلہ گنگ، ستور اور سکردو سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کے لواحقین کو چیکس پہنچائے جا رہے ہیں۔ مریم نواز کی رمضان المبارک میں سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت ...
وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق خدیجۃالکبریٰ امام بارگاہ ترلائی، اسلام آباد پر 6 فروری کو ہونے والے دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والوں کے اہلِخانہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اعلان کردہ امدادی رقوم کے چیک پیش کر دیے گئے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد دہشتگردی: خود کش حملہ آور کی والدہ اسلام آباد سے گرفتار اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 شہدا کے ورثا کو امدادی چیک ان کی رہائش گاہوں تک پہنچا دیے گئے ہیں، جبکہ تونسہ شریف، تلہ گنگ، استور اور اسکردو سے تعلق رکھنے والے مزید 4 شہدا کے لواحقین کو بھی چیک بھجوائے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملہ، امریکا کی مذمت ہر شہید کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: تحریک انصاف کی مرکزی قیادت بانی چیئرمین عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے 9 فروری سے باخبر تھی، اس اطلاع کو ابتدائی طور پر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا،یہ پیغام پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچایا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے آنکھوں کی تکلیف سے متعلق بیرسٹر سیف کو آگاہ کیا، جس کے بعد انہوں نے یہ معلومات پارٹی کے اعلیٰ رہنماؤں تک منتقل کیں، پارٹی کے اندرونی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ قیادت نے اس اطلاع کو فوری اہمیت نہیں دی، بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کے دیگر پیغامات بھی قیادت تک پہنچائے تھے مگر بعض رہنما اس معاملے پر...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ مریم نواز براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ میں قیام کریں گی۔ رپورٹ کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف بھی مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ میں موجود ہیں۔ اجلاس میں مریم نوازشریف نے مری ڈیولپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور انہیں مری مال روڈ آپریشن اورگلاس ٹرین پروجیکٹ پربھی بریفنگ دی جائےگی۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے مری سفر کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیوس اکنامی فورم میں پاکستان کی جانب غزہ ٹرمپ پیس بورڈ پر دستخط کے وقت پورے بھارت میں یہ شور مچ گیا تھا کہ بھارت اس بورڈ کا حصہ کیوں نہیں ہے ۔امریکہ، بھارت اور خطے کی بدلتی سفارت کاری کے درمیان یہ سوال شدت اختیار کر رہا ہے کہ کیا بڑے تجارتی سودوں کے پیچھے کشمیر ایک بار پھر عالمی لین دین کا حصہ بن رہا ہے؟ اے ایف پی کے مطابق 14 فروری 2025 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انڈین وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی جا رہی ہے۔ بلومبرگ کے ایک مضمون کے مطابق، انڈیا نے امریکی انتظامیہ کے اندر اثر و رسوخ حاصل کرنے کے لیے...
چیف جسٹس پاکستان سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے بانی پی ٹی آئی کے علاج اور دیگراقدامات کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بینائی علاج کے بعد 67سے 70فیصد بحال ہے۔ مزید :
اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی اور ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سے تمام علماء کرام نے تعزیت کی۔ بعدازاں انتظامی نا اہلی و دیگر اہم معاملات اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس سمیت اہم موضوعات پر گفت و شنید بھی ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی رہائشگاہ پر ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان جناب لیاقت بلوچ صاحب، سربراہ جماعت اہل حرم مفتی گلزار نعیمی صاحب، مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیعہ علماء کونسل پاکستان...
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی جا رہی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے حملے کو ‘گھناؤنا اور بزدلانہ’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہ میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور چونکا دینے والا ہے۔ سلامتی کونسل کے صدر جیمز کیریوکی نے بیان میں کہا کہ کونسل اس حملے کی ‘شدید ترین الفاظ میں’ مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے عبادت گزاروں کے خلاف بے معنی تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے...
حکومتی شخصیات نے تحریک انصاف کو آگاہ کیا ہے کہ ڈاکٹرز کا پینل آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے اہم حکومتی شخصیات کا رابطہ ہوا ہے جس میں پی ٹی آئی کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ ڈاکٹرزکا پینل آج بانی پی ٹی آئی کا معائنہ کرے گا۔ اہم حکومتی شخصیات نے ڈاکٹرز کے معائنے سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کو آگاہ بھی کر دیا ہے، ادھر اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی کیلئے اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری ہے۔ اسلام آباد کے ریڈ زون میں سکیورٹی سخت کر دی گئی جہاں داخلی...
سٹی 42: راولپنڈی مورگاہ کے علاقے کال ٹیکس روڈ پرپارکنگ میں کھڑے 21 ہزار لیٹر کےآئل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اُٹھی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق واقعہ کال ٹیکس روڈ تھانہ مورگاہ کے قریب آئل ٹینکرز میں آگ لگنے کے باعث پیش آیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ائل ٹینکر میں شارٹ سرکٹ کے آ گ لگی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور اٹک آئل کمپنی کے فائر فائٹرز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لواحقین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم دہشتگردی کے اس مذموم، مکروہ اور انتہائی گھناؤنے واقعے پر شدید دکھ میں مبتلا ہے، ہمارے بزرگ، بھائی، بیٹے اور بچے اس دہشتگردی کا نشانہ بنے، ہم سب سوگوار ہیں اور میں پوری قوم کی جانب سے تعزیت کے لیے حاضر ہوا ہوں، یقیناً یہ ہم سب کے لیے، بالخصوص اہلِ خانہ کے لیے ناقابلِ برداشت صدمہ ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ کا دورہ کیا اور حالیہ دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات کرکے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ...
حیدرآباد: نکاسی آب کے ناقص نظام کے باعث قدم گاہ مولا علی سڑک زیر آب آگئی ہے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی 42 : حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے حوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین اور علیمہ خان کی جانب سے دئیے گئے نجی ادارے کے ماہر چشم کے نام پر حکومت نے اتفاق کرلیا۔ بانی چیئرمین کو نجی و فلاحی ادارہ برائے امراضِ چشم شفٹ کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ادارے کو بھی بانی چیئرمین کی ممکنہ منتقلی بارے آگاہ کر دیا گیا، ادارے کے ماہر امراض چشم کو بھی علاج کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ،نجی ادارے کو بانی چیئرمین وسابق وزیراعظم کی آمد کےپیش نظر ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ...
احمد منصور : سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی جس کے بعد وہ سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری) ریٹائرڈ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق وہ اس وقت CMH میں زیر علاج ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) جیکب آباد میں پولیس رپورٹنگ روم رہائش گاہ میں تبدیل،برسوں سے غیر فعال،عوامی شکایات کا نظام مفلوج،شکایت درج کرانے کے لیے بنائے گئے کمرے اب آرام گاہیں بن گئے، انصاف کا دروازہ بند!، سول لائن ،صدر ،ائیرپورٹ تھانہ سمیت دیگر تھانوں کی رپورٹنگ روم بند ،مقرر عملہ گم ،آئی ٹی انچارج رپورٹنگ روم کو فعال کرنے میں ناکام تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں عوامی شکایات کے فوری اندراج اور ازالے کے لیے قائم کیے گئے پولیس رپورٹنگ رومز برسوں سے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض تھانیداروں نے ان رپورٹنگ رومز کو مبینہ طور پر رہائش گاہوں میں تبدیل کر دیا ہے، جبکہ مقرر کردہ عملہ بھی...
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں،یہ حملہ صرف انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب نہیں بلکہ یہ ہماری مذہبی اور سماجی اقدار کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے، ہم دہشت گردوں کے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام ٹائمز ۔ سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور نے اسلام آباد کے ترلائی علاقے میں امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسانیت کے دشمنوں اور ان کے سہولتکاروں کو نشان عبرت بنایا جائے، یہ بزدلانہ اور دہشت گردانہ حملہ نہ صرف معصوم عبادت گزاروں کے خلاف ہے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اصل ضرورت انہیں آگے بڑھنے کے لیے مواقع فراہم کرنے کی ہے۔ پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا طویل عرصے تک بدامنی کا شکار رہا۔ ’جس کے باعث نوجوانوں کو تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع سے محروم رکھا گیا، تاہم اب حکومت اس صورتحال کو بدلنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔‘ یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حالیہ سرگرمیاں و بیانات، کیا وہ ’گڈ بوائے‘ بن گئے؟ انہوں نے کہا کہ جدید اصلاحات کے ذریعے صوبے کے نظامِ تعلیم کو عصری تقاضوں سے...
پشاور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر دور میں خیبر پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا گیا جس کے منفی اثرات صوبے نے برداشت کیے، لیکن اب وہ مزید ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ تعلیم، صحت اور اسپورٹس سمیت ہر شعبے میں صلاحیتیں موجود ہیں، اصل مسئلہ مواقع کی کمی ہے جسے دور کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبے پر بار بار تجربات کے باعث بے امنی اور مسائل نے جنم لیا۔...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعیلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، یہاں تعلیم،...
فیض نامی منشیات ڈیلر اپنے کارندوں عمران، منا، باسط کے ذریعے فروخت کروانے میں سرگرم ہوگیا موسی کالونی، ریلوے پھاٹک، ناز کے جی پرائمری، سیکنڈری اسکول کے اطراف میں منشیات کی فروخت جاری (رپورٹ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ گلبرگ اور شریف آباد کی حدود میں بڑے پیمانے پر آئس و گٹکا ماوا کی فروخت جاری، فیض نامی منشیات ڈیلر اپنے کارندوں عمران، منا، باسط کے ذریعے فروخت کروانے میں سرگرم ہے، موسی کالونی، ریلوے پھاٹک، ناز کے جی پرائمری، سیکنڈری اسکول کے اطراف میں منشیات کی فروخت جاری۔ علاقہ باوثوق ذرائع کے مطابق تھانہ گلبرگ اور شریف آباد کی حدود میں بڑے پیمانے پر آئس اور گٹکا ماوا کی فروخت کھلے عام جاری ہے فیض نامی منشیات ڈیلر علاقے...
احتجاجی مظاہرے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف عمائدین نے یہی مطالبہ کیا کہ کل کے سانحہ میں ملوث تمام افراد و ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد کیخلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرے و ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ریجنل صدر حاجت حسین، جامعہ الشہید کے مدرس علامہ سید جمیل حسن، علامہ عالم شاہ، علامہ ذکی الحسن و اخونزادہ مظفر علی نے شرکاء مظاہرے سے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف عمائدین نے یہی مطالبہ کیا کہ کل کے سانحہ میں...
سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں واقع مسجد میں جمعے کے روز ہونے والے دھماکے کے وقت کی ایک اور سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی جس میں حملہ آور کو امام بارگاہ میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو فائرنگ کرنے کے بعد بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد ترلائی کلاں خود کش حملے کی مزید ویڈیو سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور پیدل چل کر مسجد تک پہنچا اور گیٹ کے قریب پہنچتے...
اسلام آباد: امام بارگاہ پر خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے 15 شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ 13 شہداء کی نماز جنازہ جی نائن امام بارگاہ میں ادا کی گئی جس میں وفاقی وزراء طارق فضل چودھری، سردار محمد یوسف، راجہ خرم نواز، آئی جی اسلام آباد سمیت بڑی تعداد میں شہریوں اور تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام نے شرکت کی۔ جنازہ گاہ کے اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، شہداء کے نماز جنازہ سیکرٹری جنرل نفاذ فقہ جعفریہ، امام جامعہ مسجد خدیجۃ الکبری علامہ بشارت نے پڑھائی۔ نمازہ جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو تدفین کیلئے روانہ کردیے گئے۔ دو شہدا...
اپنے بیان میں سردار سربلند جوگیزئی نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعہ میں ملوث اصل دہشتگرد اور انکے سہولت کار کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ اسلام آباد امام بارگاہ خدیجہ الکبریٰ میں بے گناہ نمازیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے دہشت گرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ ایسے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ پارٹی خودکش حملے میں شہید ہونے والے نمازیوں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ کوئٹہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں سردار سربلند جوگیزئی...
سربراہ اے این پی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں حالیہ واقعات کسی صورت معمولی نہیں ہیں اس پر سنجیدگی دکھائی جائے، بیک وقت مختلف مقامات پر حملے انٹیلیجنس کی سنگین ناکامی کی نشان دہی کرتا ہے، حملوں کو پسپا کیا گیا، مگرسنگین خطرات اب بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر اجلاس ہو سکتا ہے تو ان سنگین مسائل پر کیوں نہیں، تیراہ کے عوام...
اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’’آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کے جذبے کو مزید مضبوط کرتا ہے، آپ کے بلند عزم کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔‘‘ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ لنڈی کوتل، ضلع خیبر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر داخلہ نے شہید کیپٹن عباس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی...
بیجنگ: چینی دفتر خارجہ نے ترلائی دھماکے کی مذمت کی ہے۔ترجمان چینی دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دھماکے میں جانی نقصان پر گہرا صدمہ پہنچا. چین قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہے۔چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری ہمدردیاں زخمیوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ ہیں.ترجمان نے مزید کہا چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے. چین قومی سلامتی و استحکام کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔ واضح رہے کہ جمعے کے روز ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے بعد ہوا، جس میں 33 افراد جاں بحق اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس...
پشاور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کی لنڈی کوتل میں رہائش گاہ پر جا کر لواحقین کے ساتھ تعزیت کی۔ اس موقع پر آئی جی فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا، وزیر داخلہ نے شہید کیپٹن عباس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کے جذبے کو مزید مضبوط کرتا ہے، آپ کے بلند عزم کو...
اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے پر مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ کراچی ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے واقعے کو انتہائی قابلِ مذمت قرار دیا ہے اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بے گناہ شہریوں کا قتل بدترین دہشتگردی ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے اپنے بیان میں کہا کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا اور عبادت گاہوں پر حملے کرنا بدترین دہشتگردی ہے، جس کی کوئی مذہب اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے سفاکانہ واقعات انسانی اقدار اور دینی تعلیمات کے سراسر منافی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے اسلام آباد خودکش حملہ: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی شدید مذمت ملک دشمن...
پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ لنڈی کوتل، ضلع خیبر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر داخلہ نے شہید کیپٹن عباس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’’آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کے جذبے کو مزید مضبوط کرتا ہے، آپ کے بلند عزم کو پوری قوم سلام...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک بیان میں کہا کہ اس نوعیت کا خونریز سانحہ وہ بھی عبادت گاہ میں نہایت افسوسناک اور اضطراب انگیز ہے اور پوری امت کے لیے باعث تکلیف اور ایک لمحہ فکریہ ہے۔ سلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں ایک امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے خودکش حملے کو انتہائی دردناک اور قابلِ مذمت قرار دیا جس میں تیس سے زائد نمازی شہید ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ایک بیان میں...
اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے راستے میں 2 اور ہال کے اندر 6 گولیاں چلائیں، مسجد کے ہال میں جا کر خود کش دھماکا کیا، حملے میں 4 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بال بیئرنگ کی تعداد زیادہ تھی، حملہ آور نوشہرہ سے ہی خود کش جیکٹ پہن کر پبلک ٹرانسپورٹ سے اسلام آباد پہنچا، حملے سے قبل قریبی ہوٹل میں تھوڑی دیر بیٹھا اور کھنہ روڈ سے پیدل چل کر مسجد تک پہنچا۔ذرائع کے مطابق حملہ آور نے 2 فروری کو اسلام آباد کی مسجد کی ریکی...
سری نگر: اسلام آباد کی امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران حملے کے خلاف سینکڑوں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اندرکوٹ سوناواری میں احتجاج کے دوران پاکستان میں امام بارگاہ پر ہوئے حملے کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی اور مرکزی سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے شیعہ برادری پر ٹارگٹ حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ مقامی مذہبی رہنمائوں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 100سے زائد ہو نے خدشہ ہے، اس میں “خودکش ” حملہ کرنے والے کا نام یاسر خان تھا اور پشاور کا رہائشی تھا اس کی جیب سے شناختی کار ڈ برآمد ہوا ،جس کو بمبار نےجیکٹ سمیت حملے سے قبل اُتار کر پھینک دی تھی تاکہ لو گوں کو یہ پتا چل جا ئے کہ بمبار افغانی نہیں پاکستانی ہے ۔ شناختی کا رڈ پانچ ماہ قبل بنایا گیا تھا وہ قبل ازیں 5ماہ کے لیے افغانستان بھی رہ کر آیاتھا۔آخری اطلاعات ملنے تک ہماری سیکورٹی ایجنسیز نے حملہ آور کے بہن اور بہنوئی کو بھی گرفتار کرلیا ہےاور ان کی اطلاع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کورنگی زمان ٹاؤن ڈاکوؤں کے لیے “محفوظ پناہ گاہ” بن گیا، جہاں پولیس کی عدم موجودگی نے شہریوں کو قانون ہاتھ میں لینے پر مجبور کر دیا۔گزشتہ روز کورنگی 1.5 نمبر، مٹکے والی پلیہ کے قریب MCB بینک کے سامنے تین مسلح ڈاکوؤں نے ایک کار سوار شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹا۔ لوٹ مار کے بعد جیسے ہی ڈاکو فرار ہونے لگے، پولیس سے مایوس شہری نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کار ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل سے ٹکرا دی۔ موٹرسائیکل گرتے ہی ڈاکوؤں کے اوسان خطا ہو گئے، جس کے بعد وہاں موجود عوام کا سمندر امنڈ آیا۔ پولیس کے موقع پر نہ پہنچنے پر مشتعل ہجوم نے ایک ڈاکو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (جسارت نیوز)اتحاد المدارس الاسلامیہ کے صدر مفتی یوسف خان نے اسلام آباد میں بارگاہ کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں اور مقدس مقامات کو نشانہ بنانا بدترین درندگی ہے جس کا کسی بھی مذہب بالخصوص اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔مفتی یوسف خان کا کہنا تھا کہ اسلام امن سلامتی اور انسانوں کے احترام کا دین ہے اور اس میں شدت پسندی انتہاپسندی اور بے گناہوں کے قتل کی کوئی گنجائش نہیں۔ جو عناصر اس طرح کی کارروائیوں میں ملوث ہیں وہ انسانیت اور دین دونوں کے دشمن ہیں اور ان کا مقصد معاشرے میں...
نمائش چورنگی، کامران چورنگی گلستانِ جوہر اور دیگر اہم مقامات پر احتجاجی مظاہرے منعقد ہوئے، جہاں مظاہرین کی بڑی تعداد موجود رہی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج سانحہ مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں عوامی احتجاج...
مظاہرین نے امریکا، اسرائیل اور خارجی دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف بھی شدید احتجاج کیا اور واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سرزمین پر کسی بھی عالمی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ (س) میں پیش آنے والا المناک دہشتگردی کا واقعہ پوری قوم کیلئے ایک عظیم سانحہ ہے، جس میں 30 سے زائد بے گناہ نمازی شہید اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے، یہ واقعہ نہ صرف ملتِ جعفریہ بلکہ پورے پاکستان کے امن، سلامتی اور مذہبی آزادی پر براہِ راست حملہ ہے، اس سفاک اور بزدلانہ دہشتگردی کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آئی ایس او) پاکستان کی اپیل پر کراچی سمیت ملک...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے وقت سید اشفاق وہاں کے قریب رہائش پذیر تھے اور وہ پہلے افراد میں شامل تھے جنہوں نے ریسکیو اور پولیس کو واقعے کی اطلاع دی۔ دھماکے کے بعد وہ سب سے پہلے امام بارگاہ میں داخل ہوئے۔ سید اشفاق کے مطابق اس دن زیادہ تر نماز گزار ترلائی کے ہی رہائشی تھے، جن میں سے بیشتر کو وہ جانتے تھے۔ داخل ہوتے ہی انہوں نے لاشوں کے باوجود زخمیوں کی مدد شروع کر دی اور ہر ممکن سہارا فراہم کیا۔ انھوں نے بتایا کہ جب وہ ہال کے دروازے سے اندر گئے تو دیکھا کہ ترلائی کے رہائشی عون عباس نے اپنی نماز توڑ کر...
مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں کیجانب سے شہداء چوک علمدار روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں مظاہرین نے سانحہ میں ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں نماز جمعہ پر ہونے والے حملے کے خلاف بلوچستان کی مختلف سیاسی و مذہبی تنظیموں کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ علمدار روڈ پر شہداء چوک کے مقام پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں علماء کرام کے ساتھ بزرگوں، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے سانحہ سے متاثر ہونے والے لواحقین سے یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مجلس علماء مکتب اہلبیت کے علامہ سید ہاشم موسوی،...
اسلام آباد انتظامیہ نے ترلائی میں قائم خدیجہ الکبریٰ امام بارگاہ کی تعمیر و مرمت کے کام کا آغاز کردیا جس کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈی سی اسلام آباد اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پمز اسپتال کا دورہ کیا جہاں زخمیوں کی عیادت اور خیریت دریافت کی جبکہ اسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ترلائی امام بارگاہ خودکش بم حملے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور زخمی مریضوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائینگی۔ بعد ازاں چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین...
مقررین نے شہداء کے ساتھ اظہارِ عقیدت کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ہمدردی، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ دشمن عناصر اور تکفیری نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہداء و زخمیوں کی مکمل داد رسی کی جائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ سانحہ ترلائی کی خلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت...
عاشق حسین خان نے کہا کہ دہائیوں سے شیعہ مساجد، امام بارگاہیں، جلوس، علماء اور عام شہری دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، مگر اس کے باوجود مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات دکھائی نہیں دیتے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ خودکش حملے میں متعدد نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ سجدہ ریز معصوم انسانوں کو نشانہ بنانے کے اس اندوہناک واقعے نے ہر باشعور انسان کو صدمے اور غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ ادھر شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں نے اس سفاکانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ محض ایک دہشتگردی نہیں بلکہ ریاستی ناکامی،...
اسلام آباد انتظامیہ نے ترلائی میں واقع خدیجہ الکبریٰ امام بارگاہ کی تعمیر و مرمت کے کام کا آغاز کر دیا ہے اور ہدایت دی گئی ہے کہ یہ کام جلد مکمل کیا جائے۔ نجی میڈیا کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈی سی اسلام آباد اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پمز اسپتال کا دورہ کیا، جہاں زخمیوں کی عیادت کی گئی اور ان کی خیریت دریافت کی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کو ہدایت دی گئی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ترلائی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور زخمی مریضوں کے لیے ہر ممکن...
بھارتی کے خلاف میچ کا بائیکاٹ،پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا Pakistan and India flags together relations textile cloth, fabric texture WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پی سی بی نے آئی سی سی کو بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی وجوہات بتادیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔یاد رہے کہ اتوار کے روز پاکستان نے یہ واضح کیا تھا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت تو کرے گا تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گا۔ اسی حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور...
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی ملا، جس سے حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی۔ شناختی کارڈ پر مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی چارسدہ روڈ پشاور جبکہ موجودہ پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور درج ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور گزشتہ 5 ماہ افغانستان میں مقیم رہا اور وہاں اس نے اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی۔ تفتیش کے...
مسجد و امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ اسلام آباد میں خودکش دھماکہ استعماری سازشوں کا حصہ ہے، متحدہ علماء محاذ
احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد امین انصاری نے کہا کہ خودکش حملہ کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، وہ انسانیت، اسلام و ملک کے باغی و استعمارکے ایجنٹ ہیں، حکومت پنجاب مساجد و امام بارگاہوں و عبادتگاہوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری نے سانحہ امام بارگاہ خدیجة الکبریٰ اسلام آباد خودکش دھماکہ کے خلاف مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہ ہنگامی احتجاجی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسے پاکستان میں شیعہ سنی فرقہ وارانہ استعماری سازشوں کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الہند و افغان خوارج کا نام لے کر حکومت...
اسلام آباد دھماکہ، پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے، داعش کے افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں خودکش حملہ کرنے والے دہشت گرد کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے، اس آپریشن میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس کے نتیجے میں کیے گئے، خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کر لیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ حملے کی منصوبہ...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جمعت کی نماز کے دوران مسلمانوں پر حملہ آور ہونا افسوس ناک ہے، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ان کا کام بدامنی پھیلانا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ کرنا اصل مقصد ہے، ترلائی حملے کی تحقیقات میں بہت حد تک پیشرفت ہوچکی ہے، ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، وہان تک ان کا تعاقب کریں گے جہاں تک ان کی سوچ بھی نہیں جاتی۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیغام امن کمیٹی بنائی ہے جس...
اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد میں ترلائی امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت کرلی گئی۔ذدائع نے کہا کہ خودکش حملہ آور کا نام یاسر، پشاور کا رہائشی ہے، خود کش حملہ آور کے 4سہولتکاروں کو بھی حراست میں لے لیا گیا، خودکش حملہ آور کو راولپنڈی کے علاقے میں سہولتکاری کرنے والے بھی گرفتار کرلیے گئے۔ذرائع نے کہا کہ خودکش حملہ آور نے حملے سے قبل مسجد کی ریکی کی، حملہ آور ایک ہفتہ پہلے بھی مسجد سے ہوکر گیا، خودکش بمبار افغانستان چار مہینے رہ کر آیا، شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے شہدا کی نمازِ جنازہ امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ اور امام بارگاہ جامع صادق میں ادا کردی گئی۔ امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں گیارہ شہدا جبکہ امام بارگاہ جامع صادق میں تین شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے، نمازِ جنازہ کے موقع پر وفاقی وزراء، پولیس حکام، تمام مکاتبِ فکر کے جید علمائے کرام، سیاسی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، کل 33 شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ شہداء کی میتیں جب نمازِ جنازہ کے لیے لائی گئیں تو فضا رقت آمیز ہو گئی، ہر طرف آہیں اور سسکیاں سنائی دیتی رہیں اور سوگوار اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکے کے شہدا کی نمازِ جنازہ امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ اور امام بارگاہ جامع صادق میں ادا کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں گیارہ شہدا جبکہ امام بارگاہ جامع صادق میں تین شہداء کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے، نمازِ جنازہ کے موقع پر وفاقی وزراء، پولیس حکام، تمام مکاتبِ فکر کے جید علمائے کرام، سیاسی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، کل 33 شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے اضافہ شہداء کی میتیں جب نمازِ جنازہ کے لیے لائی گئیں...
اسحاق ڈار سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات،امام بارگاہ دھماکے پر تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے سفیر، عزت مآب جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ایک امام بارگاہ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر تعزیت کا اظہار کیا۔ نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ نے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور دہشت گردی کی تمام اقسام اور مظاہر کے خلاف پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ سفیر نے نائب وزیرِ اعظم / وزیرِ خارجہ کو مختلف دو طرفہ ادارہ جاتی میکانزمز کے ذریعے متنوع...
فوٹو بشکریہ اے ایف پی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد جمع کر لیے۔پولیس ذرائع کے مطابق شواہد جمع کرنے کے لیے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ خود کش حملہ آور نے پہلے فائرنگ کی، حملہ آور نے راستے میں 2 اور ہال کے اندر داخل ہو کر 6 گولیاں چلائیں، تحقیقاتی اداروں کو تمام گولیوں کے خول جائے وقوع سے مل گئے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام آباد خودکش دھماکے کے بعد لاہور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ محسن نقوی و طلال چوہدری کی خودکش دھماکے سے متاثرہ امام بارگاہ میں نمازِ مغرب کی ادائیگی...
ویب ڈیسک: دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کے شواہد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جمع کر لیے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق شواہد کے حصول کے لیے نیشنل فارنزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی حاصل کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے دھماکے سے قبل فائرنگ کی۔ حملہ آور نے راستے میں دو افراد پر فائرنگ کی جبکہ مسجد و امام بارگاہ کے ہال میں داخل ہو کر مزید چھ گولیاں چلائیں، جن کے خول جائے وقوعہ سے برآمد کر لیے گئے ہیں۔ Currency Exchange Rate Saturday February 07, 2025 ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور نے مسجد کے ہال...
اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، لوگوں کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ جامعہ الصادق جی نائن میں ادا کی گئی۔ امام بارگاہ جامعہ الصادق کے خطیب شیخ محمد شفا نجفی نے نماز جنازہ پڑھائی۔ نماز جنازہ کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ جی نائن جامعہ الصادق میں چار شہدا کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ کل 43 شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ امامیہ سکاوٹس نے شہدا کو سلامی پیش کی۔
اسلام آباد میں مسجد وامام بارگاہ پر خودکش حملے کے شواہد جمع کر لیے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شواہد جمع کرنے کے لیے نیشنل فارنزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی حاصل کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے حملے سے قبل فائرنگ کی، حملہ آور نے راستے میں 2 جبکہ مسجد وامام بارگاہ کے ہال میں داخل ہو کر مزید 6 گولیاں چلائیں جن کے خول جائے وقوعہ سے مل گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور نے مسجد کے ہال میں جا کر خودکش دھماکا کیا اور دھماکے میں 4 کلو گرام تک بارودی مواد استعمال کیا گیا جس میں بال...
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں کارروائی کے دوران اس کے دو بھائیوں اور ایک خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ شناختی کارڈ کے مطابق اس کا مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں واقع امام بارگاہ میں دھماکے کے وقت کی سی سی ٹی فوٹیج حاصل کرلی گئی جس میں حملہ آور کو امام بارگاہ میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ امام بارگاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دھماکا ایک بج کر 38 منٹ پر ہوا، امام بارگاہ کے روٹ اور دھماکے کے وقت بھگدڑ دیکھی جا سکتی ہے اورفوٹیج میں دھماکے کی آواز سنتے ہی شہریوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور کو بھاگ کر امام بارگاہ میں داخل ہوتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ امام بارگاہ کے اندر دھماکے کے بعد باہر شہریوں کو بھاگتے ہوئے بھی سی...