سٹی 42 : حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے حوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ 

ذرائع کے مطابق  بانی چیئرمین اور علیمہ خان کی جانب سے دئیے گئے نجی ادارے کے ماہر چشم کے نام پر حکومت نے اتفاق کرلیا۔ بانی چیئرمین کو نجی و فلاحی ادارہ برائے امراضِ چشم شفٹ کئے جانے کا امکان ہے۔ 

 ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ادارے کو بھی بانی چیئرمین کی ممکنہ منتقلی بارے آگاہ کر دیا گیا، ادارے کے ماہر امراض چشم کو بھی علاج کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ،نجی ادارے کو بانی چیئرمین وسابق وزیراعظم کی آمد کےپیش نظر ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: بانی چیئرمین خان کے

پڑھیں:

حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ

سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔ 

واضح رہے  پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری پھٹ پڑے
  • حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
  • حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
  • پنجاب حکومت کے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے‘بارشوں نے تباہی مچادی
  • پاکستان کے لیے بڑی معاشی خوشخبری، عالمی ادارے نے کریڈٹ ریٹنگ 7 سال کی بلند ترین سطح پر قرار دیدی
  • بلوچستان، جج کے قتل کے بعد کالعدم بی ایل اے اور داعش کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • پی اے سی کی تمام ڈسکوز کے ملازمین کی تصدیق کی سفارش