مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش دھماکے کیخلاف گلگت میں ریلی و مظاہرہ
اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2026 GMT
مقررین نے شہداء کے ساتھ اظہارِ عقیدت کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ہمدردی، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ دشمن عناصر اور تکفیری نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہداء و زخمیوں کی مکمل داد رسی کی جائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
سانحہ ترلائی کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ
سانحہ ترلائی کی خلاف گلگت میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کی مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف آج نمازِ عصر کے بعد مرکزی امامیہ جامعہ مسجد گلگت سے کیپٹن ضمیر عباس چوک تک ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جبکہ قائدِ ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی سمیت دیگر علماء کرام نے خصوصی شرکت کی اور مقررین سے خطاب کیا۔ مقررین نے شہداء کے ساتھ اظہارِ عقیدت کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے ہمدردی، زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ دشمن عناصر اور تکفیری نیٹ ورکس کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہداء و زخمیوں کی مکمل داد رسی کی جائے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سانحہ ترلائی کی کرتے ہوئے زخمیوں کی
پڑھیں:
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور شمال مشرقی بلوچستان کے مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کمزور تعمیرات (سولر پینلز، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔