سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ، کراچی میں شاہراہ پاکستان پر ریلی
اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2026 GMT
ریلی سے رہنما ایس یو سی علامہ ناظر تقوی، رہنما ایم ڈبلیو ایم مولانا باقر زیدی، علامہ اسد اقبال زیدی، علامہ حسن رضا غدیری، رہنما آئی ایس او حسن رضوی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ کیخلاف کراچی میں شاہراہ پاکستان پر احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کی شیعہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ میں نماز جمعہ کے اجتماع پر خودکش حملے کیخلاف ملت جعفریہ کی تنظیمات نے کراچی میں بارگاہ شہدائے کربلا (ع) انچولی سوسائٹی تا شاہراہ پاکستان احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی میں خواتین بچوں سمیت کثیر تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ ریلی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا سید باقر عباس زیدی، ایس یو سی سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ حسن رضا غدیری، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے سیکریٹری جنرل حسن رضوی و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ احتجاجی ریلی کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) سے کیا گیا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کیخلاف کراچی میں شاہراہ پاکستان پر احتجاجی ریلی سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبری
پڑھیں:
دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
کراچی : دیو ہیکل بحری جہاز ‘ایم ایس سی ڈیلیٹا ‘ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا دیو ہیکل کنٹینر بحری جہاز "ایم ایس سی ڈینلیٹا” کامیابی کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے اور کے پی ٹی کے مخصوص ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ نے بتایا کہ یہ بحری جہاز اپنی نوعیت اور حجم کے اعتبار سے انتہائی وسیع ہے، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔کے پی ٹی کا کہنا تھا کہ 400 میٹر طویل اور 67 میٹر چوڑا یہ بحری جہاز 255,288 ڈیڈ ویٹ ٹن گنجائش رکھتا ہے، جو اسے دنیا کے بڑے تجارتی جہازوں میں شامل کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ اتنے بڑے جہاز کی آمد اس بات کا مظہر ہے کہ کراچی پورٹ جدید سہولیات اور بڑے بحری جہازوں کو سنبھالنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ادارے کے مطابق ایسے بڑے جہازوں کی آمد سے بندرگاہ کی استعداد میں مزید اضافہ ہوگا، عالمی شپنگ کمپنیوں کا اعتماد مضبوط ہوگا اور پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا۔