قصہ کپتان کے دور میں خواتین کے باتھ رومز میں کیمرے نصب کرنے کا
قصہ کپتان کے دور میں خواتین کے باتھ رومز میں کیمرے نصب کرنے کا
عید کی تیاریاں، خواتین کا بازاروں میں رشعید کی تیاریاں، خواتین کا بازاروں میں رش
ہنر مند خاتون کی ہمت، اسلام آباد کی سڑک کنارے زندگی کی جنگہنر مند خاتون کی ہمت، اسلام آباد کی سڑک کنارے زندگی کی جنگ
باحجاب خاتون 6 مرلہ پر ’ٹنل فارمنگ‘ سے کیسے لاکھوں روپے کما رہی ہے؟باحجاب خاتون 6 مرلہ پر ’ٹنل فارمنگ‘ سے کیسے لاکھوں روپے کما رہی ہے؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
پڑھیں:
لاہور : اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے پر 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات
لاہور میں اہم شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے کے خلاف درجنوں مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اہم شخصیات سے متعلق نازیبا وڈیوز بنانے اور اپ لوڈ کرنے پر لاہور کے مختلف تھانوں میں 24 گھنٹوں میں پیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔اس حوالے سے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہےکہ اداروں کی تضحیک اور تمسخر اڑانے والے عناصر کو سخت سزا دلوائی جائےگی۔