Express News:
2025-06-10@22:13:32 GMT

عالمی ادارے فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

اشاعت کی تاریخ: 15th, April 2025 GMT

کراچی:

کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ ریٹنگز نے پاکستان کی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ میں  بہتری آئی ہے، طویل مدتی آئی ڈی آر ریٹنگ بی مائنس سے بہتر کرکے ٹرپل سی پلس کردی گئی ہے۔

فچ ریٹنگ نے پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ریٹنگ آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: پاکستان کی

پڑھیں:

فرنچ اوپن ٹینس؛ اسپین کے الکاریز 5 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد جیت گئے

PARIS:

اسپین کے کارلوس الکاریز فرنچ اوپن ٹینس کے فائنل میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں سرخرو رہے اور 5 گھنٹے سے زیادہ وقت پر محیط اعصاب شکن مقابلے کے بعد اٹلی کے جینک سینر کو شکست دی۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن کے فائنل میں اٹلی کے جینک سینر اور اسپین کے کارلوس الکاریز مد مقابل  تھے اور ہسپانوی اسٹار کو اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنا تھا۔

پہلے سیٹ میں سینر نے 4-6 سے برتری ثابت کی، دوسرے سیٹ میں ٹائی بریک پر اطالوی اسٹار نے 6-7 سے فتح پائی، تیسرا سیٹ  الکاریز نے 4-6 سے جیت لیا اور پھر چوتھے سیٹ میں بھی الکاریز 6-7 سے فاتح رہے۔

فرنچ اوپن کے فائنل کے فیصلہ کن سیٹ میں اسپین کے الکاریز نے سپر ٹائی بریکر پر کامیابی حاصل کی۔

قبل ازیں ویمنز ٹائٹل امریکا کی کوکو گف کے نام رہا، جنہوں فائنل میں بیلاروس کی آریانا سبالینکا کو تین سیٹ کے دلچسپ مقابلے میں شکست دی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • پاک روس تعلقات گزشتہ برسوں میں بہتر ہوئے ہیں، آصف زرداری
  • پاک روس تعلقات مشترکہ مفادات کی بنیاد پر گزشتہ برسوں میں بہتر ہوئے ہیں، صدر مملکت
  • راشد نسیم نے 150 واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام کر دیا
  • نئے بجٹ میں کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی ٹرانسفر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم، ٹیکس کریڈٹ کا اعلان
  • کمرشل جائیدادوں، پلاٹس اور گھروں کی ٹرانسفر پرفیڈرل ایکسائزڈیوٹی ختم، ٹیکس کریڈٹ کا اعلان
  • ایتھیل کیٹرہام کی طویل ترین عمر کا راز
  • کویت نے پاکستانیوں کے ویزے پر عائد پابندی ختم کردی، ہزاروں نوکریاں منتظر
  • قوم کیلئے جو بہتر ہے ادارے بھی اس کے ساتھ ہوں گے، پرویز الہٰی
  • فرنچ اوپن ٹینس؛ اسپین کے الکاریز 5 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد جیت گئے
  • شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پربھارت مخالف بیان کی تردید کردی