خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے کہا ک جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بازار میں نامعلوم دہشت گردوں نے امن کمیٹی کے دفتر کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔

پولیس نے کہا کہ جنوبی وزیرستان ۔دھماکہ میں کئی افراد ملبے تلے دب گئے ہیں، ریکسیو انتظامیہ نے کہا کہ ملبے سے  ابھی تک  4 افراد کو  زخمی حالت میں نکال کر  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

https://cdn.

jwplayer.com/players/aDtYuS0L-jBGrqoj9.html

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: جنوبی وزیرستان

پڑھیں:

ایران: شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا، 195 افراد زخمی

ایران کے شہر بندر عباس میں شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا ہوا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا میں 195 افراد زخمی ہو گئے ہیں،جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکا راجئی پورٹ پر عمارت میں ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے سے درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے اور آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین

  • جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 16 زخمی
  • جنوبی وزیرستان: وانا میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
  • جنوبی وزیرستان میں بم دھماکا ، متعدد افراد زخمی
  • جنوبی وزیرستان: وانا بازارمیں دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ
  • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید
  • ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا؛ 400 زخمی، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ
  • ایران: شاہد راجئی پورٹ پر دھماکا، 195 افراد زخمی